Log inSign up
شبانہ شوکت
498.1K posts
Image
user avatar
شبانہ شوکت
@Shabanashaukat4
WRITER
Hyderabad Sindh
twitter.com/search/from:@S…
Joined June 2018
2,488
Following
82.6K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    شبانہ شوکت
    @Shabanashaukat4
    Oct 28, 2024
    یہ نعت آپ کو ماضی میں لے جائے گی
    Image
    00:00
    318K
  • user avatar
    شبانہ شوکت
    @Shabanashaukat4
    May 11, 2025
    ایک دن میں پاکستان نے دُنیا بھر کی حیرت بھری محبت سمیٹ لی،پاکستانی پائلٹس کے وصیت نامے پر دستخط کو لیکر یہ نوجوان اتنا جذباتی ہورہا
    Image
    00:00
    205K
  • user avatar
    شبانہ شوکت
    @Shabanashaukat4
    May 12, 2025
    پاکستان واحد اسلامی ملک ہے جس کے پاس ایٹمی اسلحہ ہے ترکیا پر جب مشکل وقت آیا، پاکستان ہماری پشت پر کھڑا ہو گیا ترک ایڈمرل
    Image
    00:00
    122K
  • user avatar
    شبانہ شوکت
    @Shabanashaukat4
    Sep 12, 2025
    گلوبل صمـود فلوٹیلا کو انسانی فریضہ سمجھ کر سوشل میڈیا پر بھرپور سپورٹ کیجئے اگر ہم عملی یا یا مالی طورپر کچھ کر نہیں سکتے تو کم از کم اپنے ہاتھ میں پکڑے موبائل کے ذریعے تو سپورٹ کر ہی سکتے ہیں
    Image
    00:00
    119K
  • user avatar
    شبانہ شوکت
    @Shabanashaukat4
    Jun 23, 2025
    ہم جنگ نہیں چاہتے " یہ نعرے امریکی عوام کی طرف سے اس وقت لگائے گئے جب امریکی سینیٹر برنی سینڈرز امریکی عوام سے مخاطب تھے۔
    Image
    00:00
    129K
  • user avatar
    شبانہ شوکت
    @Shabanashaukat4
    May 10, 2025
    بھارتی اینکر پرسن خود ایک ایک کرکے ان شہروں کے نام بتا رہی ہے جن کے ائیر بیس پاکستان نے تباہ کر دئیے
    Image
    00:00
    339K
  • user avatar
    شبانہ شوکت
    @Shabanashaukat4
    Nov 10, 2024
    زرا اس شخص کا انداز چیک کریں..❤ ایسا لگتا ہے کہ یہ قرآن کے سمندر میں تیرتا ہوا جارہاہے. Masha allah..❤
    Image
    00:00
    249K
  • user avatar
    شبانہ شوکت
    @Shabanashaukat4
    Jun 25, 2025
    اگر نیتن یاہو نیویارک آیا تو میں مئیر کی حیثیت سے اسے گرفتار کر لوں گا نیویارک کے نئے مسلمان مئیر کے الفاظ
    Image
    user avatar
    Globe Eye Network 👁️ 👁️
    00:00
    user avatar
    Globe Eye Network 👁️ 👁️
    69K
  • user avatar
    شبانہ شوکت
    @Shabanashaukat4
    Jul 29, 2025
    غزہ کے کھنڈرات کے درمیان بیٹھے فلسطینی بچے کی دل چھو لینے والی تلاوت قرآن پاک سنئیے ❤❤
    Image
    00:00
    39K
  • user avatar
    شبانہ شوکت
    @Shabanashaukat4
    Jun 15, 2025
    دنیا کا مختصر ترین خطبہ جو فلسطین میں جمعہ کی نماز کے بعد دیا گیا 💔
    Image
    00:00
    105K
  • user avatar
    شبانہ شوکت
    @Shabanashaukat4
    Sep 23, 2024
    اِس گھٹن زدہ ماحول میں رسول اللہ کی مدح سرائی سے اپنے دلوں کو پر سکون کیجئے شیخ مشاری کو جب بھی یہ مشہور کلام پڑھتے ہوئے سنا ہر بار ایک الگ سکون حاصل ہوا ۔ مصطفٰی مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    Image
    00:00
    183K
  • user avatar
    شبانہ شوکت
    @Shabanashaukat4
    Jul 10, 2025
    57مسلمان ممالک میں سے کبھی اس طرح کسی رکن پارلیمنٹ کی سسکیاں کسی نے سنیں ؟ یہ آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کی رکن ہیں جو ملبے میں پھنسے فلسطینی بچوں کی لاشیں دیکھ کر ،بتاتے ہوئے بری طرح رو رہی ہیں
    Image
    00:00
    82K
  • user avatar
    شبانہ شوکت
    @Shabanashaukat4
    Jul 12, 2025
    .جینیفر گروٹ جو پہلے امریکی گلوکارہ تھیں، مسلمان ہو جانے کے بعد سورہ ملک کی تلاوت کس خوبصورتی سے کررہی ہیں
    Image
    00:00
    40K
  • user avatar
    شبانہ شوکت
    @Shabanashaukat4
    Jun 13, 2025
    یااللہ ان سب کو اس بنکر میں ہی نیست و نابود کردے، انہیں باہر سانس لینا نصیب نہ ہو، ہر مظلوم فلسطینی کے خون کا بدلہ لے ان سے، آمین
    Image
    user avatar
    Saul Sadka
    00:00
    user avatar
    Saul Sadka
    301K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement