Log inSign up
Sultan Sherani Chairman District
34.3K posts
Image
user avatar
Sultan Sherani Chairman District
@SultanChairman
Chairman Distric Sherani, Balochistan. Provincial V President PK MAP Khyber Pashtunkhowa. Struggling for the rights of Pashtuns. RT is not endorsement.
ڈسٹرک شیرانی بلوچستان
Joined March 2018
17.9K
Following
23.7K
Followers
  • user avatar
    Sultan Sherani Chairman District
    @SultanChairman
    Apr 17, 2023
    قومی اسمبلی کا ممبر پھر وفاقی کابینہ میں حج اور مذہبی امور مظبوط وزارت اسمبلی میں گرجنا اور چند گھنٹوں بعد یہ مفتی عبدالشکور کا قبر ہے
    Image
    64K
  • user avatar
    Sultan Sherani Chairman District
    @SultanChairman
    Apr 15, 2023
    غریب شخص تھا ہمارے علاقے کا اہم این اے تھا اس قبل وہ موٹر سائیکل پے وہ بھی CD70 پے گھومتا تھا
    This Post is from an account that no longer exists. Learn more
    71K
  • user avatar
    Sultan Sherani Chairman District
    @SultanChairman
    Apr 21, 2023
    میاں نواز شریف کہ ہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ میاں صاحب نے ایک ہاتھ بڑھایا تو سعود شہزادے محمد بن سلمان نے دونوں ہاتھوں سے میاں صاحب کا ہاتھ پکڑا ہے تو بات ہے عزت کی انسان کی رسپکٹ کا اندازہ اسکی باڈی لینگویج سے لگایا جاسکتا ہے ہے
    Image
    30K
  • user avatar
    Sultan Sherani Chairman District
    @SultanChairman
    Apr 18, 2023
    محترمہ مریم نواز فرماتی ہے کہ محترم اچکزئی میر استاد ہے اب ہمیں بھی اندازہ ہوا کہ دلیر شخص کے شاگرد بھی دلیر ہوتے ہیں مریم نواز نےجس جوان مردی سے کفری ماحول باجوا فیض غفورا ثاقب نثار کا مقابلہ کیا بہت سےمرد بھی یہ نہیں کر سکتے خود جیلوں میں گئی کارکنان کو نہیں جانے دی ڈرپوک عمران
    Image
    26K
  • user avatar
    Sultan Sherani Chairman District
    @SultanChairman
    May 14, 2023
    بندیال ورسس عمران خان اچھی کلاس لی آج خان نے سپریم کورٹ کی
    Image
    00:00
    69K
  • user avatar
    Sultan Sherani Chairman District
    @SultanChairman
    Apr 14, 2023
    کدھر ہے وہ جسٹس جاوید اقبال نیںب چیرمین جو طیبہ گل کی چیزوں سے دل ❤️ بہلا رہا تھا جو طیبہ گل کے چیزوں سے کھیلتا رہا آج اسلام آباد پولیس کی جانب سے نوٹس میلا حاضر ہو بوڈھا عاشق اس ایک جاوید اقبال کو سنسار کرو D چوک پے لٹکاو پھر اور جج کیسی کو بلیک میل نہیں کرے گا
    Image
    30K
  • user avatar
    Sultan Sherani Chairman District
    @SultanChairman
    Jul 26, 2019
    جو لوگ خود عزت دار وہ ہر ایک کو عزت دیتے ہیں محترمہ مریم نواز محترم مشر اچکزی کے بات احترام سے سن رہی ہے افرین نواز شریف اپ کے تربیت پہ مستقبیل کی وزیر اعظم مریم نواز
    Image
  • user avatar
    Sultan Sherani Chairman District
    @SultanChairman
    Mar 31, 2023
    اسرائیل نے ہمارا کیا بیھگاڑا ؟ سعودی عرب ترکی مصر عرب امارت قطر نے تسلیم کیا ہے اور ہم نے دنیا جہان کا ٹھیکہ لیا ہے میرا تو مطالبہ کہ اسرائیل کو تسلیم کر کہ ہمارے اور طالبات وہاں کی یونیورسٹیوں سے ساہنس اور ٹیکنالوجی سیکھیں تجارت کریں
    Image
    66K
  • user avatar
    Sultan Sherani Chairman District
    @SultanChairman
    Dec 12, 2019
    آج اگر شفیق احمد ایڈوکیٹ کیلے نہیں لکھ سکتے کل اپکی باری بھی اسکتی ہے لہذا اواز اور زوردار آواز اٹھاو شفیق احمد کیلے
    Image
  • user avatar
    Sultan Sherani Chairman District
    @SultanChairman
    Sep 29, 2024
    اس مولوی کو پھانسی پر لٹکایا جائے میں اس ٹرینڈ میں حصہ اس لیے لے رہا ہوں قیامت کے دن اللہ پاک مجھ سے پوچھے گا کہ ایمان کےکمزور ترین کام یہ تھا کہ اس بدبودار مولوی کے خلاف ٹرینڈ چلانا تم نےوہ بھی نہیں کیا اسلئے ہر انسان دوست کو چاہیے کہ اس ٹرینڈ میں حصہ لے #JusticeForDrShahnawaz
    Image
    15K
  • user avatar
    Sultan Sherani Chairman District
    @SultanChairman
    Apr 19, 2021
    #بریکنگ_نیوز عمران حکومت سعد حسین رضوی کو رہا بھی کرنے والے ہیں تحریک لبیک سے پابندی بھی اٹھانی اور لبیک کے تمام ارکان باعزت بری ساتھ خون بہا بھی خان ایک اور U ٹرن لے لیا خان جھوکتا نہیں لیٹتا ہے
  • user avatar
    Sultan Sherani Chairman District
    @SultanChairman
    Apr 3, 2023
    اس تریچی ٹوپی والے کا ابھی تک پتہ نہیں چلا کہ اپوزیشن کے ساتھ ہیں یا حکومت کے ساتھ المنافقین بھی مسجد نبوی میں مسلمانوں کے ساتھ ایک ہی صف میں کھڑے ہوتے تھے
    Image
    7.5K
  • user avatar
    Sultan Sherani Chairman District
    @SultanChairman
    Aug 14, 2021
    جب میں اپنے گاوں جاتا ہوں مجھے5جگہFC Army Policeسپائی روک کے پوچھتےہیں کون ہو کہاں سےارے ہوشناختی کارڈدیکھاو مزے کی بات اور ہے پوچھنے والےجہلم چکوال گجرات سیوال کےہوتےہیں میں مقامی بندہ ہوں اب اگرہم پنجاب میں پنجابی سےپوچھیں کہ شناختی کارڈ دیکھاو توانکا کیا ردعمل ہوگ یہ ازادی ہے؟
    Image

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement