مادہ سے پہلے کیا تھا پٹہ نہیں
آپ کی لڑائی یہ ھم کہتے ھے اللہ ھے۔آپ کو اللہ سے کیوں تکلیف ھے جب یہ ثابت ھو جائے مادہ وجود کیسے ھوا پھر ھم اللہ کہے پھر آپ ھمارا مذاق اڑانا۔اپ ھمارے رب کی عزت کرے۔ھم آپ کے ارتقا کی عزت کرے گے ۔ورنہ یہ فلسفہ جس کا کوئی سرا نہیں لگے رھو
کارپوریٹ کرپشن کے بادشاہ ھے سر۔۔۔یہ لوگ۔۔۔۔ان سے خیر کی توقع نہیں۔۔۔
میاں صاحب تہجد گزار ھے ھر وقت وضو میں رہتے ھے اسحاق ڈار داتا دربار کا مجاور بنا ھے
کرپشن کو گنا ہ نہیں سمجھتے
لڑائی مصری طلبہ کی ھوئی پھنس پاکستانی انڈین اور بنگلہ دیشی۔۔۔۔اللہ خیر کرے گا۔۔۔۔
ھماری حکومت دوسروں کو دیکھتی ھے جاب وہ جاگ جائے جم بھی ساتھ بیان دے دے گے۔
13 کو مسئلہ بنا بھارتی خکومتکا اسی وقت بیان ا گیا تھا
پاکستانی گندم منگوا سکتی ھے