Log inSign up
TeampakRising 🇵🇰
515 posts
Image
user avatar
TeampakRising 🇵🇰
@TeamPakRising
A platform to Defend Islam & Imran Khan
Joined March 2022
100
Following
1,663
Followers
  • user avatar
    TeampakRising 🇵🇰
    @TeamPakRising
    Mar 29, 2023
    The attack on supreme court of Pakistan by the gang of criminals,the attempts to reduce its power and degrade it is strongly resisted by the people and this resistance will continue. Imran Khan #عدالتوں_کو_دھمکانا_بند_کرو
    Image
    29K
  • user avatar
    TeampakRising 🇵🇰
    @TeamPakRising
    May 9, 2023
    Imran Khan: If Anything Happens To Me, It’s The Responsibility Of The People Of Pakistan 🇵🇰 To Get Me Justice, Tell Me, Will You Get Justice For Me..? Imran Khan.. #عمران_خان_کو_رہا_کرو #ReleaseImrankhan
    Image
    00:00
    20K
  • user avatar
    TeampakRising 🇵🇰
    @TeamPakRising
    Jun 8, 2023
    عمران خان کو زبردستی 9 مئی واقعات کا ذمہ دار بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، وہ واحد شخص ہے جو رہا ہونے سے لے کر اب تک مسلسل زور دے کر مطالبہ کر رہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی صاف شفاف تحقیقات کی جائیں، جبکہ حکومت تحقیقات سے مسلسل بھاگ رہی ہے۔ #WeDemandJudicialInquiry
    Image
    00:00
    7.2K
  • user avatar
    TeampakRising 🇵🇰
    @TeamPakRising
    Jun 15, 2023
    لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ یا رب العالمین عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین اس جذبہ اور محبت کو کیسے آپ دلوں سے نکال سکتے ہو جو لوگ عمران خان کو سیاست سے نکالنا چاہتے ہیں وہ یہ دیکھ لیں #عوام_کا_عشق_عمران
    Image
    5.1K
  • user avatar
    TeampakRising 🇵🇰
    @TeamPakRising
    Jun 6, 2023
    ان کا خیال تھا عمران خان کو اقتدار سے نکالیں گے تو وہ چپ کر کے بیٹھ جائے گا یا ملک چھوڑ کر چلا جائیگا لیکن وہ اپنی قوم کی خاطر #ڈٹ_گیا_کپتان اور اب بات الیکشن جیتنے کی نہیں بلکہ دو تہائی سے الیکشن جیتنے کی ہو رہی یے. #ڈٹ_گیا_کپتان
    Image
    00:00
    5.5K
  • user avatar
    TeampakRising 🇵🇰
    @TeamPakRising
    Aug 5, 2023
    کمپنی کی بھول تھی کہ لوگ عمران خان کے لئے نہیں نکلیں گے ریٹویٹ کرکے کپمنی کو بتا دو #ReleaseImranKhanNow @TeamPakRising
    Image
    00:00
    5.7K
  • user avatar
    TeampakRising 🇵🇰
    @TeamPakRising
    May 9, 2023
    پشاور کی جرات مند عوام کور کمانڈر ہاؤس کیطرف چل پڑے #ReleaseImrankhan #عمران_خان_کو_رہا_کرو
    Image
    00:00
    5.8K
  • user avatar
    TeampakRising 🇵🇰
    @TeamPakRising
    Aug 6, 2023
    کیا علی احمد کرد ٹھیک کہہ رہے ہیں ریٹویٹ کرتے جائیں #عمران_خان_کو_رہا_کرو
    Image
    4.5K
  • user avatar
    TeampakRising 🇵🇰
    @TeamPakRising
    Jun 15, 2023
    یہ ہے عوام کی اپنے لیڈر سے محبت، عمران خان کے خلاف کوئی بھی غیر آئینی اور غیر قانونی سازش عوام کے دلوں سے اس کی محبت ختم نہیں کر سکتی۔ وہ اس قوم کا لیڈر ہے اور یہ قوم اس کی ہے۔ #عوام_کا_عشق_عمران
    Image
    00:00
    3.6K
  • user avatar
    TeampakRising 🇵🇰
    @TeamPakRising
    Aug 6, 2023
    مرد میدان عمران خان ڈٹ کے مقابلہ کررہا ہے #عمران_خان_کو_رہا_کرو
    Image
    3.1K
  • user avatar
    TeampakRising 🇵🇰
    @TeamPakRising
    Jun 6, 2023
    عمران خان کو جھکانے کےلیے ہر حربہ استعمال ہو چکا ہے ، اس کی آدھی پارٹی اغوا ہو چکی ہے ، اس کے رہنما روز پریس کانفرنس کر کے پارٹی چھوڑنے کے اعلان کر رہے ہیں ، پوری ریاستی مشینری اسکی پارٹی کو کچلنے میں لگی ہوئی ہے لیکن سلام ہے عمران خان کو جو ملک و قوم کی خاطر #ڈٹ_گیا_کپتان
    Image
    3.2K
  • user avatar
    TeampakRising 🇵🇰
    @TeamPakRising
    Jun 18, 2023
    جسم اور کپڑے خون سے بھرے تھے لیکن وہ کھڑا ہوا اپنا خون دیکھ کر خوفزدہ نہیں ہوا بلکے لڑا عمران خان نے ثابت کیا وہ نہ صرف بہادر بلکہ ایک بہترین لیڈر بھی ہے۔ سینئر اینکر پرسن پارس جہانزیب #باہمت_بہادر_لیڈر_عمران
    Image
    00:00
    3K
  • user avatar
    TeampakRising 🇵🇰
    @TeamPakRising
    Jan 2, 2024
    عمران ریاض خان وہ بہادر صحافی ہے جس نے رجیم چینج کے خلاف بھرپور آواز بلند کی عمران ریاض خان کا جملہ" ٹکر "کے لوگ ملے ہیں عوام میں زبردست پذیرائی حاصل کی عمران ریاض خان پاکستان میں انسانی حقوق کی ایک توانا آواز سمجھے جاتے ہیں #ہم_عمران_ریاض_کو_جانتے_ہیں
    Image
    00:00
    2.2K
  • user avatar
    TeampakRising 🇵🇰
    @TeamPakRising
    May 9, 2023
    Came out Pakistan come on immediately 🙏🙏🤲 #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ #عمران_خان_کو_رہا_کرو #ReleaseImrankhan
    Image
    00:00
    17K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement