Log inSign up
Shaheen Of Kaptaan
2,188 posts
Image
user avatar
Shaheen Of Kaptaan
@TeamS0K
Frontline warriors of Kaptaan @ImranKhanPTI in the fight of #HaqeeqiAzadi || وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ*
Joined October 2021
2
Following
3,679
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Shaheen Of Kaptaan
    @TeamS0K
    Apr 14, 2025
    #شاہینز_کا_دوسرا_کامیاب_سال Your Every WORD, Every POST, Every TREND was dedicated to @ImranKhanPTI & Pakistan. @TeamS0K Salute to this 2 years restless struggle! Standing up for the truth was not easy at all. But the شاہینز YOU did it! رکنا نہیں، جھکتا نہیں، گھبرانا نہیں💪
    Image
    00:00
    9.9K
  • user avatar
    Shaheen Of Kaptaan
    @TeamS0K
    Mar 20, 2025
    پاکستان کو عمران خان جیسے لیڈر کی ضرورت ہے۔ وہ بہادر اور انصاف اور قانون کی حکمرانی کے لیے پرعزم ہے۔ پاکستان کے لیے عمران خان کا وژن امن، خوشحالی اور ترقی کا ہے۔ آئیے انصاف، قانون کی حکمرانی، اور آئین کی بحالی کے لیے اس کی لڑائی میں اس کا ساتھ دیں. #آئین_کی_بحالی_مُلکی_استحکام
    Image
    00:00
    1.5K
  • user avatar
    Shaheen Of Kaptaan
    @TeamS0K
    Jan 13, 2025
    عمران خان ایک آزاد بہادر اور انصاف پسند لیڈر ہیں وہ اپنے ملک کی عزت اور عوام کے حقوق کی جنگ لڑنے والے لیڈر ہیں۔ عمران خان جیل کی مشکلوں کے باوجود اپنے موقف پر ڈٹا ہوا ہے۔ ناحق قید میں رہ کر بھی عمران خان کے حوصلے بلند ہیں۔ پاکستان کی قوم اس کے ساتھ ہے۔ #کپتان_اکیلا_کافی_ہے
    Image
    00:00
    803
  • user avatar
    Shaheen Of Kaptaan
    @TeamS0K
    Sep 21, 2024
    عمران خان کی غیر قانونی قید کو ایک سال سے اوپر ہو گیا۔عمران خان کی قید انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ عمران خان قید میں بھی ازاد ہے اس ازاد انسان کے لیے اج سب اپنے گھروں سے نکلیں اور اس جلسے کو کامیاب بنائیں۔ ائیے ایک قوم بن کر عمران خان کی آواز بنیں۔ #نکلو_کپتان_نے_پکارا_ہے
    Image
    00:00
    4.1K
  • user avatar
    Shaheen Of Kaptaan
    @TeamS0K
    Nov 23, 2024
    عمران خان نے غلامی سے آزادی کی بات کی ہے فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم آزاد رہنا چاہتے ہیں یا غلام رہنا پسند کرتے ہیں۔ 24 نومبر کو باہر نکل کر اپنی آواز بلند کرنا ہمارے حقوق کی حفاظت کے لیے بہت اہم ہوگا۔آزادی کے حصول کیلے 24 نومبر کو ہر صورت میں باہر نکلنا ہوگا۔ #نومبر24_یوم_انقلاب
    Image
    00:00
    1.3K
  • user avatar
    Shaheen Of Kaptaan
    @TeamS0K
    Aug 15, 2025
    14 اگست کی تقریبات سے قائد اعظم کی غیر موجودگی ناقابل قبول ہے۔ قائد اعظم کو مائنس کرنے کی کوشش دراصل پاکستان کی اساس کو چیلنج کرنا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف ہر سطح پر اس سازش کے خلاف آواز بلند کرے گی۔ یہ ملک جناح کا ہے، اور ہم ان کے نظریے کے وارث ہیں۔ #مائنس_جناح_نامنظور
    Image
    1.1K
  • user avatar
    Shaheen Of Kaptaan
    @TeamS0K
    Mar 16, 2025
    عمران خان ایک ایسا عظیم لیڈر ہے۔جس نے ہمیشہ امن کی بات کی۔اس نے دنیا کو بتایا کوئی بھی جنگ جیتی نہیں جا سکتی جنگ مسئلے کا حل نہیں ۔مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کیے جا سکتے ہیں۔ عمران خان کے قیادت میں پاکستان میں امن کیلئے بہترین اقدامات اٹھائے گئے ہیں #امن_کا_سفیر_عمران
    Image
    00:00
    851
  • user avatar
    Shaheen Of Kaptaan
    @TeamS0K
    May 22, 2025
    عمران خان وہ نام ہے جو ہر پاکستانی کے دل کی دھڑکن بن چکا ہے۔95 فیصد عوام آج بھی اسی کے ساتھ کھڑی ہے۔پاکستان کی تاریخ نے کبھی ایسا بہادر،نظریاتی لیڈر نہیں دیکھا۔ عمران خان ایک نظریہ ہے ائیں اس کی رہائی کے لیے اواز اٹھائیں۔ عمران خان کی رہائی تک احتجاج جاری رہے گا #رہائی_تک_احتجاج
    Image
    00:00
    1K
  • user avatar
    Shaheen Of Kaptaan
    @TeamS0K
    Mar 23, 2025
    عمران خان ایک ایسا لیڈر ہے جو ایک محبِ وطن پاکستانی ہےجو قوم کو متحد کر سکتا ہے۔ جو ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام لا سکتا ہے،وہ پاکستان کے امن، استحکام اور ترقی کے لیے کھڑا ہے اور ہمیشہ حق و سچ کی بات کرتا ہے۔ متحد ہو کر ان کی رہائی کا مطالبہ کریں۔ #خان_کو_لاؤ_پاکستان_بچاؤ
    Image
    00:00
    584
  • user avatar
    Shaheen Of Kaptaan
    @TeamS0K
    Aug 13, 2025
    عمران خان امت مسلمہ کا لیڈر قید تنہائی میں ہے ۔ جب ہمارا لیڈر جیل میں ہے آزادی کیسے منائیں گے ۔خان کو قید کیا، مگر نظریہ قید نہیں ہوا، جشنِ آزادی تو تب ہوگا، جب ملک کو عدل، انصاف اور آزادی نصیب ہوگی۔ جب خان آزاد ہوگا، جب عوام کی آواز سنی جائے گی! #آزادی_ابھی_ادھوری_ہے
    Image
    00:00
    940
  • user avatar
    Shaheen Of Kaptaan
    @TeamS0K
    May 12, 2025
    عمران خان ایک محب وطن لیڈر ہے جو 647 دنوں سے ناحق قید میں ہے۔جو پاکستان سے وفا کے جرم میں ناحق قید میں ہیں اس نے ہمیشہ پاکستان میں امن کی بات کی۔ جس نے ہمیشہ پاکستان کی خودداری کی بات کی آئیے عمران خان کی رہائی کے لیے مل کے اواز اٹھائیں اس ہیش ٹیگ کو جوائن کریں۔ #رہا_کرو_کپتان
    Image
    00:00
    702
  • user avatar
    Shaheen Of Kaptaan
    @TeamS0K
    Jan 16, 2025
    عمران خان ایسا خوددار، بہادر لیڈر ہے جسے خود سے زیادہ اپنی قوم کی فکر ہے،جو اپنی قوم کے حقوق اور آزادی کی خاطر ناحق قید کی سختیاں برداشت کر رہےہیں۔عمران خان نےاپنے نظریہ کے لیے سب کچھ قربان کر دیا۔ پاکستانی قوم عمران خان کی رہائی کی منتظر ہے۔ جوائن کریں ۔ #خان_کا_منتظر_پاکستان
    Image
    00:00
    875
  • user avatar
    Shaheen Of Kaptaan
    @TeamS0K
    Aug 3, 2025
    عمران خان ایک خوددار لیڈر ہے جس نے ہمیں خودداری سکھائی، اب وہ قید میں ہے۔ ہم اس تحریک کو رکنے نہیں دیں گے جب تک خان آزاد نہیں ہوتا! یہ تحریک صرف ایک لیڈر کی نہیں پوری قوم کی ہے اس کو کامیاب بنانا ہے۔ ائیں سب مل کے اس تحریک کو کامیاب بنائیں۔ #خان_کا_حکم_تحریک_چلاؤ
    Image
    00:00
    1.2K
  • user avatar
    Shaheen Of Kaptaan
    @TeamS0K
    Dec 2, 2024
    عمران خان پاکستان میں جناح کے بعد ایک مقبول محب وطن رہنما ہیں، خان نے اپنی ذات پر ملک و قوم کے مفاد کو ترجیح دی اور ہمیشہ پاکستان اور عوام کی خودمختاری کی بات کی۔ اس وقت وہ غیر قانونی پابند سلاسل ہے۔ آئیے اپنے کپتان کی رہائی کیلئے اس ٹرینڈ میں ساتھ دیں #محب_وطن_کپتان_رہاکرو
    Image
    00:00
    961

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement