Log inSign up
wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧
256 posts
Image
user avatar
wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧
@TeamW0K
Imran Khan @TeamW0k (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں Supporting Imran khan Change Pakistan& twitter trending team of Isla
Joined October 2023
0
Following
569
Followers
  • Pinned
    user avatar
    wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧
    @TeamW0K
    Jan 31, 2024
    السلام علیکم اگر آپ کی بورڈ وارئیر ہیں اگرآپ پاکستان کی خاطر کپتان کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو آئیے ہم آپکو بہترین پلیٹ فارم مہیا کرتے ہیں جہاں ہم پاکستان کے خلاف ہر جھوٹے پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دیں گے اگر آپ @TeamW0K میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو yes لکھیں شکریہ
    Image
    5K
  • user avatar
    wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧
    @TeamW0K
    Feb 1, 2024
    8فروری سب نے یاد رکھنا یے اس سلسلے میں ہماری ٹیم ٹرینڈ کرنے جا ریے ہیں آپ سب اس میں شامل ہو جائیں @TeamW0K #8فروری_الیکشن_نہیں_جہاد
    Image
    585
  • user avatar
    wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧
    @TeamW0K
    Jul 30, 2024
    اگر آپ آزادی چاہتے ہیں تو اپکو نکلنا پڑے گا احتجاج کرنا پڑے گا غلامی سے نجات ایسے نہیں ملتی غلامی سے نجات پانے کے لیے قربانی دینی پڑتی ہے احتجاج سے انقلاب آ سکتا ہے عمران خان رہا ہو سکتا ہے چلو انصافین ٹرینڈ سٹارٹ کرو @TeamW0K #احتجاج_لائے_انقلاب
    Image
    457
  • user avatar
    wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧
    @TeamW0K
    Apr 2, 2024
    Every voice deserves to be heard, every person deserves equal treatment under the law. That's why I'm standing with Full Court Justice @TeamW0K #IstandwithFullCourtJustice
    Image
    1.6K
  • user avatar
    wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧
    @TeamW0K
    Apr 10, 2024
    آسلام و علیکم ٹیم بھیڑیا 🐺 کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک ہوں @ImranKhanPTI !عمران خان کو بھی عید مبارک ہوں! یا اللہ فلسطین کے مسلمان بھائیوں بہنوں کو آزادی دلاودیں پاکستان پر رحم کریں آمین ثم آمین
    Image
    793
  • user avatar
    wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧
    @TeamW0K
    Jul 8, 2024
    آگر آپ سے قیادت نہیں سنبھالی جاتی ڈرتے ہوں تو استعفیٰ دیں عمران خان جیل میں پڑا ہے اور ابھی تک سستی دیکھا رہے ہوں بس بہت ہوگیا مزید نہیں @TeamW0K #بزدل_قیادت_نہ_منظور
    Image
    453
  • user avatar
    wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧
    @TeamW0K
    Jul 24, 2024
    آخر گںند تک لڑنا سیکھ لو !!You can check result!! #پاکستان_کو_آئین_کے_حوالے_کرو
    Image
    Image
    614
  • user avatar
    wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧
    @TeamW0K
    Jul 24, 2024
    پاکستان میں پچھلے دو سال سے جنگل کا قانون بنا ہوا ہے ہم سب کو اس کے خلاف بولنا چاہیے حق کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے حق کے ساتھ دینا چاہیے پاکستان ذندہ بعد عمران خان ذندہ بعد ہیش ٹیگ جوائن کریں @TeamW0K #پاکستان_کو_آئین_کے_حوالے_کرو
    Image
    524
  • user avatar
    wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧
    @TeamW0K
    Feb 15, 2024
    پاکستان کسی بھی صورت میں مینڈیٹ چور قبول نہیں کرے گا اگر آج پاکستانی عوام نے یہ قبول کر لیا تو ہمیشہ ہمیشہ ہم سب نے غلام رہنا یے پھر نکلو پاکستان کی خاطر کھل کر آواز بلند کرو ان چوروں کے خلاف!! @TeamW0K اس یش ٹیگ میں حصہ ضرور ہیں #مینڈیٹ_صرف_خان_کا
    Image
    531
  • user avatar
    wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧
    @TeamW0K
    Aug 25, 2024
    عوام اور سٹوڈنٹ ایک ساتھ ہیں اب نا حق قیدی کو سٹوڈنٹ اور عوام ہی رہا کر سکتے ہیں !نہ عدالت نہ قیادت! اب صرف اور صرفِ عوام اور سٹوڈنٹ انشاء اللہ 31 اگست کو سٹوڈنٹ نکلے نگے اور ہم سب آن کے ساتھ ہونگے ایک ساتھ رہوں مظبوط رہوں جوائن ہیش ٹیگ @TeamW0K #31_August_Deadline
    Image
    423
  • user avatar
    wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧
    @TeamW0K
    Aug 9, 2024
    !خیر پختونخوا ہ میں جلسہ ہو چکا ہے وہاں پر نکلنے کی ضرورت نہیں ہے ہر دفعہ قربانیاں پختون قوم نہیں دے سکتے اس دفعہ حقیقی آزادی میں پنجابیوں کا پروپر رول ہونی چاہیے چاہے وہ لیڈر شپ میں ہوں یا پھر عوام میں! ہیش ٹیگ جوائن کریں #نکلے_گا_پنجاب_تو_آئے_گا_انقلاب @TeamW0K
    Image
    309
  • user avatar
    wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧
    @TeamW0K
    Jan 10, 2024
    جیسے کہ آپ سب کو پتہ ہے تاحیات نا اہل نواز شریف کو عدالت کی طرف سے ریلیف دیا گیاہے اس سلسلے میں ہماری ٹیم پہلا ٹرینڈ کرنے جا ریے ہیں آپ سب اس میں بھر پوری شرکت کریں آواز اتنی بلند کریں تاکہ یہ اگلے نسل تک یاد رکھیں آئندہ کبھی نا انصافی نہ کریں @TeamW0K #کپتان_بمقابلہ_ننگا_سسٹم
    Image
    480
  • user avatar
    wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧
    @TeamW0K
    Jul 30, 2024
    #احتجاج_لائے_انقلاب جب تک آپ احتجاج نہیں کرو گے انقلاب نہیں آتا عدالت بھی دیکھ کیا قانون بھی دیکھ کیا پارٹی بھی دیکھ لیا اب عوام پر ڈیپینڈ کرتا ہے کہ غلامی یا آزادی!!! آزادی چاہے تو نکلنا پڑے گا غلامی چاہے تو پھر چپ چاپ بیٹھ جاؤ @TeamW0K
    Image
    00:00
    260
  • user avatar
    wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧
    @TeamW0K
    Mar 25, 2024
    Compromised leadership may falter in times of adversity, but free leadership rises above challenges with resilience and vision @TeamW0K #آزاد_یا_کمپرومائزڈ_قیادت
    Image
    876

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement