Log inSign up
Luqman Khan
7,232 posts
Image
user avatar
Luqman Khan
@Team__WoK
support Imran Khan!!!
Joined October 2022
18
Following
1,116
Followers
  • user avatar
    Luqman Khan
    @Team__WoK
    Mar 14, 2023
    پولیس کے پاس تو ہیلی کاپٹر نہیں ہیں پھر یہ کون لوگ ہیں جو زمان پارک کے اوپر گشت کر رہے ہیں، زمان پارک میں کوئی دہشت گرد نہیں ایک سابق وزیراعظم #نگران_نہیں_غلام_ہیں
    Image
    3.2K
  • user avatar
    Luqman Khan
    @Team__WoK
    Mar 14, 2023
    Ye Hath to Laga kr dykhi #نگران_نہیں_غلام_ہیں
    Image
    2.6K
  • user avatar
    Luqman Khan
    @Team__WoK
    Mar 22, 2023
    حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ماہِ رمضان میں ﷲ تعالیٰ کا ذکر کرنے والا بخش دیا جاتا ہے اور اس ماہ میں ﷲ تعالیٰ سے مانگنے والے کو نامراد نہیں کیا جاتا #ماہ_رمضان_مرحبا
    1.9K
  • user avatar
    Luqman Khan
    @Team__WoK
    Mar 14, 2023
    Imported hakoomt na manzor #نگران_نہیں_غلام_ہیں
    Image
    2.8K
  • user avatar
    Luqman Khan
    @Team__WoK
    Feb 22, 2025
    عمران خان کی رہائی صرف ان کا حق نہیں، بلکہ پاکستان کی جمہوریت کی مضبوطی کی ضمانت ہے۔ ہم سب کو اس آواز میں شامل ہونا ہوگا! #عمران_خان_کی_رہائی_چاہیے @Team__WoK
    Image
    1K
  • user avatar
    Luqman Khan
    @Team__WoK
    Mar 9, 2025
    مرشد کا حق رہائی کا مطالبہ کیا جا تا ہے ہمیں انصاف اور آزادی چاہئے ہمارے لیڈر کو اس کا حق مل سکے ہم اپنے لیڈر کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں یہ وقت مایوس ھونے کا بلکل نہیں ہے یہی وقت ہے کپتان کے ساتھ کھڑے ھونے کا حوصلہ رکھو مقابلہ کرو #مرشد_کا_حق_رہائی @Team__WoK
    Image
    650
  • user avatar
    Luqman Khan
    @Team__WoK
    Jun 5, 2025
    نہ ہتھیار، نہ جرم… پھر بھی قید؟ یہ ریاست ہے یا انتقام کا نظام؟ #رہاکرو_خواتین_کو_رہاکرو @Team__WoK
    Image
    548
  • user avatar
    Luqman Khan
    @Team__WoK
    Apr 20, 2025
    اصل قیادت وہ ہے جو قوم کے ساتھ ہو، نہ کہ کرسی کے پیچھے!* عمران خان آج بھی قید میں ہے کیونکہ وہ عوام کی آواز ہے @Team__WoK #عوام_کا_لیڈر_قید_میں_کیوں
    Image
    535
  • user avatar
    Luqman Khan
    @Team__WoK
    Jan 26, 2025
    حقیقی آزادی ٹائیگر ٹیم نے رجیم چینج کے بعد بہت سارے کارنامے انجامِ دیے ہمیشہ فرنٹ فٹ پر ہمیشہ گراؤنڈ پر کام کیا ان کو سپورٹ کریں ان کی حوصلے بلند کریں اور ایسے ہی لوگوں کے ساتھ شامل ہو جائیں @Team__WoK "ٹیم حقیقی آزادی ٹائیگر " #حقیقی_آزادی_ٹائیگرز_ایک_آواز
    Image
    746
  • user avatar
    Luqman Khan
    @Team__WoK
    Mar 16, 2025
    ہمارا عزم، ہماری آواز! خان کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، حق کی جدوجہد جاری رہے گی۔ ساتھ دیں اور اس مشن کو کامیاب بنائیں! @Team__WoK #مشن_ہمارا_خان_کی_رہائی
    Image
    486
  • user avatar
    Luqman Khan
    @Team__WoK
    Mar 6, 2025
    We are Delighted and proud to announce @Muhamma2239 As dupty Head @Team__WoK We wish you all the Best in the future. Hope he will use his skills for the betterment of team & will take team to heights of new level. Congratulations & Wish you Best of luck
    Image
    527
  • user avatar
    Luqman Khan
    @Team__WoK
    Mar 18, 2023
    #جب_سب_مٹ_جائےگا_تب_نکلوگے لیں جی کام شروع ہو گیا۔ اب گولہ بارود بھی نکال لیں کہیں سے
    Image
    2.2K
  • user avatar
    Luqman Khan
    @Team__WoK
    Jul 4, 2025
    اگر آج بھی خاموش رہے تو کل کی تاریخ میں ہمارا نام نہ ہوگا۔ حق کی راہ مشکل ضرور ہے، مگر روشن بھی یہی ہے۔ ظلم کے خلاف اٹھنے والا ہر قدم تاریخ کا حصہ بنتا ہے۔ خاموشی صرف ظالم کو طاقت دیتی ہے۔ نکلنا ہوگا، بولنا ہوگا، لڑنا ہوگا — اپنے وطن کے لیے #وقت_ہے_نکلنے_کا @Team__WoK
    Image
    424
  • user avatar
    Luqman Khan
    @Team__WoK
    May 9, 2025
    خان ایک نظریہ ہے جو عوام کی طاقت پر یقین رکھتا ہے۔ ہر فرد کی آواز اور فیصلہ اہم ہے۔ #خان_ایک_نظریہ_ایک_امید⁩ ⁦@Team__WoK
    Image
    604

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement