سٹی ٹریفک پولیس پشاور
سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید کی ہدایت پر شہر بھر میں چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر ذاہد اللہ کی نگرانی میں محرم الحرام سے متعلق پمفلٹس تقسیم محرم الحرام کے دوران شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں ، چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ
سٹی ٹریفک پولیس پشاور
مورخہ 16 جون 2026
سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے محرم الحرام کیلئے منظم ٹریفک پلان تشکیل دیدیا
محرم الحرام کے دوران جلوسوں اور عزاداری پوائنٹس کو جانیوالی راستوں کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند جبکہ ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کیلئے متبادل راستوں کا بندوبست کیا گیا
سٹی ٹریفک پولیس پشاور
چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ کی ہدایت پر مولوی جی ہسپتال روڈ، لاہور اڈہ اور باچا خان چوک میں تجاوزات کیخلاف کارروائیاں
ایس پی ہیڈکوارٹرز روزیہ الطاف کی قیادت میں کی جانیوالی کارروائیوں کے دوران 2 ٹرک سامان ضبط، 31 افراد گرفتار
محرم الحرام کے حوالے سے سٹی ٹریفک پولیس کا جامع پلان تیار
چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ کا ٹریفک جامع پلان کے حوالے سے اجلاس
ٹریفک پولیس ٹریفک رواں دواں رکھنے کیلئے تمام تر صلاحیتیں بروئےکار لائیں ‘چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
*سٹی ٹریفک پولیس پشاور*
مسافروں سے من پسند کرایوں کا حصول ، سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی جانب سے ٹرانسپورٹروں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی
حکومت اور آر ٹی اے کی جانب سے مقرر کردہ کرایہ نامہ پر عملدرآمد نہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی ' چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ
سٹی ٹریفک پولیس پشاور
نو پارکنگ زون اور ڈبل پارکنگ میں گاڑیاں کھڑی کرنے پر 387 افراد کے چالان
شہری اپنی گاڑیوں کو پارکنگ سٹینڈز میں کھڑی کریں تاکہ ٹریفک نظام متاثر نہ ہو ، چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ
ٹریفک پولیس کی جانب سے چپس رائیڈرز میں ہیلمٹ تقسیم
ٹریفک قوانین پر عملدرآمد دیگر شہریوں کی طرح ٹریفک اہلکاروں پر بھی لازم ہے قانون سے کوئی مبرا نہیں ہے ' چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ
چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ کی ہدایت پر مولوی جی ہسپتال روڈ، لاہور اڈہ اور باچا خان چوک میں تجاوزات کیخلاف کارروائیاں
ایس پی ہیڈکوارٹرز روزیہ الطاف کی قیادت میں کی جانیوالی کارروائیوں کے دوران 2 ٹرک سامان ضبط، 25 افراد گرفتار