Log inSign up
Tayyaba Amjad
85.4K posts
Image
user avatar
Tayyaba Amjad
@Tyy_Am7
A patriotic Pakistani, a mother , social activist .
Makkah Al Mukarrama
Joined July 2018
5,770
Following
26.6K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Tayyaba Amjad
    @Tyy_Am7
    Mar 29, 2025
    اس انڈونیشین خاتون نے حجر اسود کو بوسہ دینے کے لئے سیکیورٹی فورسز کو ھاتھ لگائے بغیر بھاگتے ہوئے اپنی تمنا پوری کی ❣️
    Image
    00:00
    604K
  • user avatar
    Tayyaba Amjad
    @Tyy_Am7
    May 9, 2025
    نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    Image
    00:00
    115K
  • user avatar
    Tayyaba Amjad
    @Tyy_Am7
    May 9, 2025
    ہماری شیرنی کرن ناز سلام پیش کرتے ہوئے پاک فضائیہ کو اور مودی کو للکارتے ہوئے یہی جذبہ پوری قوم میں ہے پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰
    Image
    00:00
    96K
  • user avatar
    Tayyaba Amjad
    @Tyy_Am7
    Jun 17, 2025
    لبنان نے سالہا سال اسرائیلی جارحیت برداشت کی اب ایران اور اسرائیل کی جنگ کو وہ لائیو انجوائے کررہے ہیں رات کو ایک سماں ہوتا ہے قہوہ چائے میوزک کے ساتھ وہ ایرانی میزائل جو لبنان کے اوپر سے گزر کر اسرائیل پر گرتے ہیں وہ منظر خوشی کا سماں ہوتا ہے یہ لبنانی لڑکی بتا رہی ہے۔۔۔
    Image
    00:00
    257K
  • user avatar
    Tayyaba Amjad
    @Tyy_Am7
    May 11, 2025
    پاک بھارت جنگ میں ساتھ دینے پر ان بھائیوں کے تہہ دل سے مشکور ہیں ہم ۔۔۔۔
    Image
    77K
  • user avatar
    Tayyaba Amjad
    @Tyy_Am7
    Jul 18, 2025
    وہ منظر... جب خانہ کعبہ پر بارش برس رہی ہو اور دل خاموش ہو جائے۔۔۔ یہی عبادت ہے، یہی عشق۔
    Image
    00:00
    43K
  • user avatar
    Tayyaba Amjad
    @Tyy_Am7
    Jul 3, 2024
    مسجد الدرعہ مدینہ منورہ کی وہ تاریخی جگہ ہے جہاں آپ ص نے جنگ بدر ہر جاتے ہوئے رات کو قیام کیا تھااور ساتھیوں کے ساتھ مشورے کئے یہ مسجد شہدائے احد کے قریب ہے
    Image
    user avatar
    عساس
    00:00
    user avatar
    عساس
    121K
  • user avatar
    Tayyaba Amjad
    @Tyy_Am7
    Sep 27, 2025
    بھارتی پارلیمنٹ میں سچا عاشق رسول کیسےگرج رھا ہے کس کی ہمت نہیں اسے چُپ کرا سکے مودی بھی بے بس ہے #I_Love_Muhammad
    Image
    00:00
    79K
  • user avatar
    Tayyaba Amjad
    @Tyy_Am7
    Oct 9, 2025
    الحمد للہ سیز فائر کے ساتھ ہی غزہ میں مدد بھی پہنچ گئی بھوکے پیاسے لوگوں کی خوشی کا عالم دیکھئے
    Image
    00:00
    87K
  • user avatar
    Tayyaba Amjad
    @Tyy_Am7
    Sep 24, 2025
    شو بز کی واحد خاتون جسے میں نے اپنے لے پالک بیٹے کے ساتھ سیلاب زدگان کے لئے دل وجان سے کام کرتے دیکھا ہے بلا رنگ ونسل، فرقہ وہ صرف انسانیت کی خدمت کر رہی ہیں سیلوٹ ٹو حدیقہ کیانی 🫡🫡
    Image
    00:00
    99K
  • user avatar
    Tayyaba Amjad
    @Tyy_Am7
    May 13, 2025
    ٹرکش خاتون کا آپ سب کے لئے اردو زبان میں خوبصورت ہیغام ضرور سنئے۔ “ پاکستان ، ترکی بھائی بھائی ہے”
    Image
    00:00
    50K
  • user avatar
    Tayyaba Amjad
    @Tyy_Am7
    Feb 10, 2025
    میں گواہی دیتی ہوں کہ محمد صل اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی ہیں ۔
    Image
    00:00
    56K
  • user avatar
    Tayyaba Amjad
    @Tyy_Am7
    Jun 13, 2025
    آئرن ڈوم بھی فیل ہو گیا کیا خوبصورت منظر ہے چاند بھی مسکرا رھا ہے
    Image
    60K
  • user avatar
    Tayyaba Amjad
    @Tyy_Am7
    Jul 25, 2025
    غروب آفتاب اور مدینہ شریف کا نظارہ 💚
    Image
    00:00
    41K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement