Happy birthday 🎂
دعاؤں کے پھول آپ کے نام کرتے ھیں.
آپ کی مسکراہٹوں کو سلام کرتے ھیں.
بن جائے آپ کی زندگی نعمتوں سے جنت.
یہ دعا ھم. صبح شام. کرتے ھیں.
@omar_sumi ❤️❤️❤️
کرسی بابا پارلیمنٹ لاجزمیں گرفتاری دینےآئےلیکن مجال کہ پولیس کےقریب سےبھی گزرے ہو
سادہ لوگوں میں چھپ کر بیٹھے رہے
یہ ایسے ہےکہ ایک مولوی نےدعا کی
اللہ شہادت کی موت نصیب فرمائے
ایک مقتدی نےکہا کہ
مولوی صاحب جہاد پر آپ نے جانا نہیں اور حلوے میں بم کسی نے رکھنا نہیں
شکریہ
آج کے دن یعنی کل عمران خان نے روس کا دورہ کیا تھا
عمران خان روس میں سستا تیل لینے گئے تھے لیکن انہیں یہ نہیں پتہ تھا اُن کا ملک سستا بک چکا تھا 😣
ہمیں نہیں پتا تھا کہ دشمن ھمارے اپنے ہیں
We are sorry khan😢