Log inSign up
Umar Cheema
89.7K posts
Image
user avatar
Umar Cheema
@UmarCheema1
Investigative journo @thenews_intl |@ICIJorg member| awards from @pressfreedom @SyracuseU @Mizzou @ICFJ @gijn | @YGLVoices| ex-fellow @nytimes| alumni @LSEnews|
Islamabad
youtube.com/@UmarCheemaExc…
Joined July 2011
1,482
Following
1.5M
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Umar Cheema
    @UmarCheema1
    Sep 5, 2024
    سبسکرائب کرنے والے دوستوں کا شکریہ اور جو کسی وجہ سے ابھی تک نہیں کر سکے انکے لئے ایمنسٹی سکیم متعارف کی گئی ہے تفصیلات اس لنک پر 👇 youtube.com/@umarcheemaexc…
    Image
    Image
    01:35
    user avatar
    Umar Cheema
    @UmarCheema1
    Jan 1, 2024
    نیا سال، نیا پروگرام آج میں یو ٹیوب پر نئے وی لاگ کا آغاز کر رہا ہوں اور اس بارے پہلا پروگرام بھی دلچسپ انکشافات سے بھر پور ہوگا جو تقریبا 9 بجے اپلوڈ ہوگا اس چینل کو سبسکرائب کریں، اہم معلومات تک رسائی آپکا بنیادی حق :) youtu.be/TVEeAsNbpJc?si…
    862K
  • user avatar
    Umar Cheema
    @UmarCheema1
    Feb 9, 2024
    میں پی ٹی آئی کے طرز سیاست کا شدید ناقد ہوں لیکن جس طرح اس جماعت کیساتھ وابستہ لوگوں نے مشکل ترین حالات کے باوجود نکل کر تمام سروے اور تجزیے غلط ثابت کئے ہیں وہ یقینی طور پر مبارکباد کے مستحق ہیں
    497K
  • user avatar
    Umar Cheema
    @UmarCheema1
    May 19, 2022
    نون لیگ کے پاس عمران خان کا توڑ صرف اور صرف مریم نواز ہے
  • user avatar
    Umar Cheema
    @UmarCheema1
    May 20, 2022
    آج گھٹیا پن انسانی شکل میں دیکھا ہے
  • user avatar
    Umar Cheema
    @UmarCheema1
    Sep 2, 2022
    پنجاب حکومت کا ہیلی کاپٹر لاہور سے عمران خان کو لینے اسلام آباد آیا یہاں سے گجرات لیکر گیا ہے اور پھر واپس بھی چھوڑنے آئیگا، سیلاب زدگان کی بجائے ہیلی کاپٹر خان کو پک اینڈ ڈراپ کرنے پر لگا ہوا ہے
  • user avatar
    Umar Cheema
    @UmarCheema1
    Aug 3, 2022
    سپریم کورٹ کے فیصلے سے ڈالر اوپر اور الیکشن کمیشن کے فیصلے سے ڈالر نیچے آ گیا ہے
  • user avatar
    Umar Cheema
    @UmarCheema1
    Mar 3, 2020
    پاکستان میں سب سے کم تعصب جس لسانی گروہ میں پایا جاتا ہے وہ پنجابی ہیں دوسرے لوگوں کی تنقید ہنس کر برداشت کر لیتے ہیں دوست بنانے کیلئے پہلی شرط بھی یہ نہیں رکھتے کہ وہ پنجابی ہو دوسروں کے ساتھ ہونے والے ظلم کیلئے بھی آواز اٹھاتے ہیں مگر اسکے باوجود گالیوں کا ہدف بنتے ہیں
  • user avatar
    Umar Cheema
    @UmarCheema1
    May 18, 2022
    ایک اینکر کے اتنے ذرائع آمدن ہیں کہ وہ ہر دو مہینے بعد چار کنال کا گھر بنا سکتا ہے لیکن نواز شریف(جس کے باپ کی اتفاق فاونڈری تھی) نے لندن والے فلیٹ کیسے خریدے؟ سوال تو بنتا ہے
    user avatar
    Iqrar ul Hassan Syed
    @iqrarulhassan
    May 18, 2022
    “ایک کروڑ تو بہت کم ہیں، میں ہر مہینے اتنے پیسے کماتا ہوں کہ میں جس (چار کنال کے) گھر میں رہتا ہوں ہر دو مہینے بعد ایسا گھر بنا سکتا ہوں”۔ ماشاء اللہ @ImranRiazKhan بھائی ۔ اللہ رزقِ حلال میں برکت دے۔ آپ نے اپنی آمدن کا بتا کرحوصلہ مندی کا ثبوت اور بہت سے بدخواہوں کو جواب دیا ہے
    Image
    00:00
  • user avatar
    Umar Cheema
    @UmarCheema1
    May 10, 2025
    کون کہتا ہے پاکستان میں سویلین بالادستی نہیں، زیر نظر ویڈیو میں سویلین ایک ایک میزائل اپنی نگرانی میں چلوا رہے ہیں :)
    Image
    user avatar
    Ammar Khan Yasir
    00:00
    user avatar
    Ammar Khan Yasir
    440K
  • user avatar
    Umar Cheema
    @UmarCheema1
    Jul 28, 2022
    ابھی دو دن نہیں ہوئے پنجاب اسمبلی کا فیصلہ سنائے ہوئے، مائی لارڈ خود مینڈیٹ کھو گئے ہیں اور شکست تسلیم کرنے کی بجائے اب ووٹنگ کے عمل کو ہی نہیں مان رہے
  • user avatar
    Umar Cheema
    @UmarCheema1
    May 25, 2022
    عدالت کو اپنے فیصلے کے اثرات کی بھی ذمہ داری قبول کرنی چاہئیے
  • user avatar
    Umar Cheema
    @UmarCheema1
    Aug 4, 2022
    ڈالر کی گرتی قیمت پر پریشان وہی لوگ ہو سکتے ہیں جن کا انحصار فارن فنڈنگ پر ہے
  • user avatar
    Umar Cheema
    @UmarCheema1
    Apr 1, 2019
    جہانگیر ترین نے جس دن پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی تھی اسی دن ایک زیرو میٹر بلٹ پروف لینڈ کروزر بھی خان صاحب کیلئے لیکر آئے تھے ( چیلنج کرنے کی صورت میں ثبوت پیش کیاجائے گا) کچھ دنوں بعد ہی انہیں پارٹی عہدہ بھی مل گیا اور باہمی نوازشات کا سلسلہ تب سے جاری ہے
  • user avatar
    Umar Cheema
    @UmarCheema1
    Oct 17, 2021
    یہ جو اینکرز اور تجزیہ نگار آجکل وضاحتیں دے رہے ہیں کہ قیمتوں میں اضافے کا تعلق بین الاقوامی منڈی سے ہے ان سے پوچھنا تھا جب عمران عمران خان کہتا تھا کہ مہنگائی کا تعلق حکمرانوں کی کرپشن سے ہے اسوقت انہوں نے کبھی بین الاقوامی منڈی کا حوالہ دیا تھا؟

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement