Log inSign up
چودھری وسیم باری
311.9K posts
Image
user avatar
چودھری وسیم باری
@Wasi_600
دفاعی حصار تا ابد قائم دائم رہے شگاف ڈالنے والوں پر اللہ کی شدید پکڑ آمین یا رب العالمین
Pakistan, Punjab
Joined August 2020
17.6K
Following
29.9K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    چودھری وسیم باری
    @Wasi_600
    Sep 5, 2024
    آج عبداللہ وسیم نے قرآن پاک حفظ کر لیا ہے۔ ابھی مجھے مدرسے سے عبداللہ نے کال کی کہ بابا جی آج میں نے فرقان حمید کا آخری رکوع سنا دیا ہے۔ اللہ پاک بیٹے کو باعمل مسلمان بنائے۔ آمین یا رب العالمین ❤️
    Image
    Image
    58K
  • user avatar
    چودھری وسیم باری
    @Wasi_600
    Oct 1, 2022
    اللّٰہ نے دودھ فروش کو نوازا ۔۔۔۔تو اس کی گردن میں سریا آ گیا۔۔۔۔ ! بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد کے ڈائریکٹر ملک معراج خالد تھے۔ وائس چانسلر ہی کہہ لیجیے۔ میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں ایم اے انگریزی کے دوسرے سمسٹر کا طالب علم تھا۔یونیورسٹی نے فیسوں میں دو سو
    Image
  • user avatar
    چودھری وسیم باری
    @Wasi_600
    Jan 9, 2025
    یہ اسلام آباد کے سیکٹر E11/2 کے مرکز میں ایک کیفے ہے Partea کے نام سے ۔۔۔۔ یہ انڈے بیچنے والے دو لڑکے اس کیفے پر جاتے ہیں اور مرضی کی چیز آرڈر کرتے ہیں کھاتے ہیں اور بغیر پیسے دئیے نکل جاتے ہیں ۔۔ میں نے مالک سے پوچھا کہ یار یہ کیا ماجرا ہے جیسے ہی وہ چھوٹے بچے اندر داخل ہوئے
    Image
    105K
  • user avatar
    چودھری وسیم باری
    @Wasi_600
    Oct 1, 2022
    Replying to @Wasi_600
    آج اگر کوئی مجھ سے پوچھے: وائس چانسلر کیسا ہونا چاہیے؟ تو میں کہوں گا اسے ملک معراج خالد مرحوم جیسا ہونا چاہیے۔. آپ ملک کے اعلی ترین عہدے پر فائز رہے جب انتقال ھو ایک کرایہ کے مکان میں رھتے تھے اللہ تعالیٰ انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
  • user avatar
    چودھری وسیم باری
    @Wasi_600
    Nov 2, 2022
    آج اپنے ایک دوست کے آفس ملاقات کیلئے گیا، اسکا حج عمرہ کیلئے ٹریول ایجنسی کا آفس ہے۔۔ دفتر میں داخل ہوا تو میز پر یہ رقم دیکھی اور ایک انتہائی پرسکون اور نرم گفتار بزرگ کو بیٹھے دیکھا۔۔ دوست نے بتایا کہ یہ گلی گلی “پاپڑ اور مرونڈا” بیچ کر رقم جمع کرکے یہاں آئے ہیں ۔۔ اور وہ
    Image
  • user avatar
    چودھری وسیم باری
    @Wasi_600
    Jan 1, 2025
    اگر آپ برگر بچے نہیں ہیں تو اس زنانی کو ایک بار تو ضرور دیکھا ہو گا🥲
    Image
    46K
  • user avatar
    چودھری وسیم باری
    @Wasi_600
    Jan 9, 2025
    Replying to @Wasi_600
    کسی نا کسی طریقہ سے کروا دیتا ہے ۔۔۔ مجھے یہ منظر بہت خوبصورت لگا۔ ہمارے معاشرے میں ہر جگہ ایسے بچے پھر رہے ہیں آپ بھی انکو ریگولر کسٹمرز بنائیں اور پیمنٹ اللہ سے لیں ۔۔۔ وسلام کاپیڈ
    16K
  • user avatar
    چودھری وسیم باری
    @Wasi_600
    Aug 14, 2021
    تم وہی ہو نا جس نے ماں کے نام پر پلاٹ اور پچاس کروڑ روپے مانگے تھے ۔ جی میاں صاحب میں وہی کنجر ہوں ۔
    Image
  • user avatar
    چودھری وسیم باری
    @Wasi_600
    Jan 17, 2022
    باپ کی گاڑی پہ بیٹھے بیٹی ہوم ورک کرتے اللہ سب والدین کو سلامت رکھے آمین😍
    Image
  • user avatar
    چودھری وسیم باری
    @Wasi_600
    Sep 9, 2022
    ایک دن دیپالپور سے واپس آرہا تھا ریاست نے مجھے روکا اور کہا کہ بائیک کی کاپی دیکھاؤ میں نے کہا سر پاس نہیں لیکن ابھی واٹس کے ذریعے تصویر منگوا دیتا ہوں ریاست نے کہا وہ قابلِ قبول نہیں پھر ساتھ کھڑی دوسری ریاست نے کہا 200 دو نہیں تو بائیک بند ہو گی میں نے کہا اگر قانونی بات ہے تو
    Image
  • user avatar
    چودھری وسیم باری
    @Wasi_600
    Nov 19, 2024
    "باپ سراں دے تاج محمد" آج والد محترم چودھری محمد امین صاحب دار فانی سے کوچ فرما گئے۔ اور یتیم کر گئے ہمیں۔۔۔۔۔ اللہ پاک آخری منزلیں اپنی خصوصی شفقت، رحمت سے آسان فرمائے۔ اور قبر کو جنت کے باغ کا نمونہ بنا دے۔ بھلے آدمی تھے اللہ اللہ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
    20K
  • user avatar
    چودھری وسیم باری
    @Wasi_600
    Apr 17, 2021
    چودھری وی گھبرا گیا جے🤣🤣
    Image
  • user avatar
    چودھری وسیم باری
    @Wasi_600
    Dec 4, 2021
    💜اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💜 ۔
    Image
  • user avatar
    چودھری وسیم باری
    @Wasi_600
    Dec 8, 2021
    💜💜اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💜💜
    Image

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement