PinnedZaheer Abbas@Zah_63Feb 21السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!!! رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’ جس نے جھوٹ اور بیہودہ باتوں اور بیہودہ اعمال سے اجتناب نہ کیا ، اللہ کو کوئی ضرورت نہیں کہ وہ شخص کھانا پینا ترک کر دے ۔‘‘ سنن ابن ماجہ ۔1144396396