Log inSign up
Zbe Paracha
47.1K posts
Image
user avatar
Zbe Paracha
@ZobiNsr
دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے مگر پھر بھی کسی کی درد کو محسوس نہیں کرتا
Turkey
x.com/search/from:@Z…
Joined September 2023
2,966
Following
2,934
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Zbe Paracha
    @ZobiNsr
    Nov 28, 2023
    Replying to @fozisidd
    "آکھیاں اُڈیک دیاں دلواجا، ماردا آجا پردیسیا واسطہ ہی پیار دا #عمران_خان_تو_آئے_گا #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
    Image
    00:00
    45K
  • user avatar
    Zbe Paracha
    @ZobiNsr
    Dec 27, 2023
    Replying to @fozisidd and @ImranKhanPTI
    تاریک رات میں گھر پہ توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کرکے اغواء کیا دو تین دن کراچی کے تھانے میں، پھر بعد میں پورامہینہ سکھرجیل شدید گرمی میں جہاں کپڑے تک میسر نہیں تھے،اور مرد پولیس کا تشدد تک برداشت کیا.مگر پھر بھی سندھ کی بیٹی @fozisidd بہادری سے ڈٹی رہیں. ہمیں آپ کی وفاداری پہ فخر ہے
    Image
    2.4K
  • user avatar
    Zbe Paracha
    @ZobiNsr
    Mar 2, 2025
    Replying to @SHABAZGIL
    غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے!
    Image
    3.4K
  • user avatar
    Zbe Paracha
    @ZobiNsr
    Feb 19, 2025
    Replying to @QasimKhanSuri
    اقلیم اختر پارٹ2....
    Image
    4.2K
  • user avatar
    Zbe Paracha
    @ZobiNsr
    Sep 26, 2023
    Tribute to our brave Sister❤️ لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے، وفا کے رستے کے سب مسافرگواہی دیں گے کہ @fozisidd تم کھڑے تھے... @ImranKhanPTI @HaleemAdil @PTIofficial @PTISindhOffice #ActiveInsafians
    Image
    00:00
    1.5K
  • user avatar
    Zbe Paracha
    @ZobiNsr
    Feb 16, 2024
    PS-125 سےاُمیدوار براۓ سندھ اسمبلی فوزیہ صدیقی جو کہ فارم 45 کے مطابق اپنی نشست جیت چکی ہیں مگر دھاندلی کے زریعہ ایم۔ کیو۔ایم کو جتوایا گیا ہے @fozisidd نے دھاندلی کے اہم شواہد پر ہونے والی پریس کانفرنس میں تمام فارم 45 پیش کر دیئے ہیں @BarristerGohar #PTIPressConference
    Image
    Image
    653
  • user avatar
    Zbe Paracha
    @ZobiNsr
    Sep 25, 2023
    Replying to @fozisidd
    بلکل درست کہا آپی آپ نے آپکی تو فوٹو تک کو بھی مس لیڈ کیا گیا پھر میں نے سب کو باور کروایا ہماری آپی کی اصل فوٹو ایڈٹ کرکے. 👊
    Image
    Image
    1.6K
  • user avatar
    Zbe Paracha
    @ZobiNsr
    Dec 18, 2023
    ہمارے بچوں کو بھی معلوم ہے کہ #کون_بچائے_گا_پاکستان عمران خان عمران خان۔ @fozisidd @ImranKhanPTI #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو #جاگ_گیا_سارا_پاکستان #پہلا_آنلائن_پاورشو #نون_لیگ_تو_وڑگئ
    Image
    00:00
    Image
    00:14
    user avatar
    Fauzia Siddiqui
    @fozisidd
    Dec 18, 2023
    ہمارے بچوں کو بھی معلوم ہے کہ #کون_بچائے_گا_پاکستان عمران خان عمران خان۔ #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو #جاگ_گیا_سارا_پاکستان #پہلا_آنلائن_پاورشو
    1.3K
  • user avatar
    Zbe Paracha
    @ZobiNsr
    Oct 5, 2023
    پاکستان کی آن ہیں آپ پاکستان کی شان ہیں آپ پاکستان کا مان ہیں آپ پاکستان کے کپتان ہیں آپ چیئرمین عمران خان کو سالگرہ مبارک ہو۔ @ImranKhanPTI @PTIofficial @fozisidd #ActiveInsafians #HappyBirthdayImranKhan
    Image
    1K
  • user avatar
    Zbe Paracha
    @ZobiNsr
    Mar 23, 2024
    یہ میرا ملک ہے میں اس کا مالک ہوں اور سب غداروں کا پیو ہوں 🔥 #UploadForm45
    Image
    00:00
    907
  • user avatar
    Zbe Paracha
    @ZobiNsr
    Dec 16, 2023
    @fozisidd نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم پرخودکوایک مقصودمنداوراخلاقانہ طریقےسے پیش کیااورپوری محنت اوراستقامت سےہرکام انجام دیاسوشل میڈیاپہ انکی اہمیت خوداس مثال سےظاہر ہوتی ہےکہ وہ اپنے ہرقدم پر اپنےفالوورزکومتعلقہ اورخوبصورت موادفراہم کرتی ہیں، جوکہ قليل وقت میں ہی ٹاپ ٹرینڈبن جاتاہے
    Image
    Image
    851
  • user avatar
    Zbe Paracha
    @ZobiNsr
    Dec 31, 2024
    Replying to @enigmaakh
    درد کو محسوس کرنا انسانیت ہے، لیکن اسے آسان کرنا عظمت ہے۔اپنےعلم، وقت، اور عمل کو دوسروں کےلیےوقف کریں۔اپنی صلاحیتوں کو دوسروں کےلیےوقف کریں، ہر چھوٹا قدم بڑی تبدیلی لا سکتا ہےکیونکہ روشنی بانٹنے والا ہر چراغ اندھیروں کو شکست دیتاہے۔ اللہ ہمت استقامت عطا فرمائےآمین We Miss You🫡
    Image
    980
  • user avatar
    Zbe Paracha
    @ZobiNsr
    Dec 21, 2023
    @fozisidd کو #_سالگرہ کی خاص موقع پر مبارکباد! انہیں سیاسی میدان میں اپنی پیشہ ورانہ سخت محنت اور رہنمائی کی بنا پر سلامتی اور کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ انکی سیاستی خدمات نےانہیں ملک بھرمیں معتبر بنایا ہےاور انکی جدوجہد نے امور معاشرتی بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ @fozisidd1
    Image
    639
  • user avatar
    Zbe Paracha
    @ZobiNsr
    Oct 29, 2024
    استاد محترم @shafqatmm1 صاحب کو دل کی گہرائیوں سےسالگرہ مبارک ہو! اللہ آپ کو صحت، خوشیاں اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ آپ کی رہنمائی اور محنت نے ہماری زندگیوں میں جو علم اور شعور کاچراغ روشن کیا،اسکےلیے ہم ہمیشہ شکر گزاررہیں گے۔ دعا ہےکہ آپ کا ہردن کامیابیوں اور خوشیوں سے بھرپور ہو🤗
    Image
    1.2K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement