تیرہ گھنٹے کا روزہ رکھ کے، سارے دِن کی تھکن سے چور ، مگرمغرب سے چند گھنٹے پہلے گرم چولہے پہ کھڑی۔۔۔ اپنوں کئلیے افطار بناتی ہوئی عورت سے خوبصورت کچھ ہو سکتا ہے بھلا ❤️
👑 زویا
2,165 posts
کوشیش کرو مطلبی، اور مفاد پرست لوگوں سے دور رہو💯✨
Pakistan
Joined October 2016
- ﺑﯿﻮﯼ ﮐﺎ ﺭﻭﭨﮫ ﺟﺎﻧﺎ ﺳﻨﺖ ﻋﺎﺋﺸﮧ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﻣﻨﺎ ﻟﯿﻨﺎ ﺳﻨﺖ ﺭﺳﻮﻝﷺ ﮨﮯ ❤
- -'شام کی خاموشی میں سب سےزیادہ حسین آواز "اذان" کی لگتی ہے محسوس کیا ہے کبھی! - ❤
- محبت کیا ہوتی ہے ؟ حضرت علی نے 900 کلو کا دروازہ اکیلے اٹھایا تھا لیکن جب حضرت فاطمہ کا انتقال ہوا تو کہنے لگے فاطمہ کو اٹھانے میں میری مدد کرو💔
- اگر تہجد میں سورت یسین پڑھ کے دعا مانگی جائے تو وہ دعا بھی انشاء اللہ قبول ہو گی کیوں کے ایسے تین دل ملتے ہیں رات کا دل قرآن مجید کا دل اور انسان کا دل اور تین دلوں کا ملنا قبولیت کا سبب بنتا ہے ! انشاء اللہ❤
- ((فالورز بڑھائیں پوسٹ پر آئیں )) میں جس ہستی کو فالو کرتا ھوں یقینا اسی کے صدقے مجھے ہزاروں نہیں لاکھوں فالو کرینگے ہر ریپوسٹ کرنے والے کو فالو کیا جائے گا کمنٹ میں ہنڈل منش کرنے اور فالو کرنے والے کو مجھ سمیت سب فالو فالو بیک دیں گے ان شاءاللہ @MoulanaOfficial
- حضرت عمر کی شان سمجھنے کے لئے اتنا کافی ہے کہ جو بیت المقدس ہم 150 عرب مسلمان آزاد نہ کر سکے وہ حضرت عمر بن خطاب نے فتح کیا تھا❤
- اپنے حجاب پر ناز کرو لڑکیوں کتابیں تو بہت ہے مگر غلاف صرف قرآن مجید پر ہوتا ہے😇❤
- حضرت عائشہؓ وہ خاتون ہیں جنکی پاکدامنی کی گواہی خود اللّٰہ پاک نے قرآن میں دی.❤️✨🥀
- سوچو!وہ خوشبو کہاں تک جاتی ہو گی جو محمد ﷺ کی سانس مبارک سے نکلتی ہو گی “❤️😍🌸 -
- رات کی تنہائیاں اللّہ تعالیٰ کےساتھ ہی تو کٹتی ہیں تہجد ہم جیسوں کے لیے اُسکا خاص تحفہ ہے ❤️
- Assalamualaikum Dear X-FAMILY 🩵 Allhamdulilah 1K Followers complete ✅







