﷽
💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞
صبح بخیر 🌄🌸🌼🪴
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں
آمین
1
﷽
💞السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💞
صبح بخیر 🌄🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وطن عزیز پر ہمیشہ اپنا سایہ رکھیں اور عرض پاک کو درہیش مسائل میں مدد فرمائیں اسے دشمنوں اور حاسدوں کی نظر سے محفوظ رکھیں امن خوشحالی کا گہوارہ بنادیں آمین
﷽
💞السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💞
صبح بخیر 🌄🌹🌻🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا
مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی
توفیق عطا فرمانا
آمین یا رب العالمین
🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹
1
﷽
💞السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💞
صبح بخیر 🌄🌹🌸🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
پس اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگوبے شک وہ معاف کرنے والا ہےبیشک وہ یکتا غالب اور حکمت والا ہے،یا رب العالمین ہمیں اپنے ذکر کی توفیق عطا فرمائیں
﷽
💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یا اللہ ہمیں علم و ہدایت والی زندگی عطا فرما اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں
❣مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِم❣
﷽
💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ💞
صبح بخیر🌄🌻🍀
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں،اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں
آمین
1
﷽
💞السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💞
صبح بخیر 🌄🍀🌸🌼
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی اور امانت کی صفت اچھےاخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا
آمین
🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿
1
﷽
💞السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ💞
صبح بخیر🌄🌹🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر
#درود_وسلام❣️
یا اللہ ہمارے والدین ،عزیز و اقارب اور کل امت مسلمہ کے قلب کو سکون و اطمینان ، اور کامل ایمان والی زندگی نصیب فرما
آمین
❣️━━❂םבםבﷺ❂━━❣️
﷽
💞السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💞
صبح بخیر 🌄
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سے ہمارے لیے نیکیوں کی راہ کو آسان بنا دیجئے ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کو آپ کی رضا وخوشنودی کے لئے چھوڑ دیں
آمین
1
﷽
💞السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💞
صبح بخیر🌄🌹🌸🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔
آمین
🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿
1
﷽
💞السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💞
صبح النور🌄🌹🌺🍃
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
الله کریم ہمارے ہر غم کو خوشی میں، ہر دکھ کو سکھ میں ، ہر گناہ کو نیکی میں بدل دیں ، اور ہماری ہر دعا، ہر تمنا اپنی رضا سے پوری فرما دیجئے.
آمین
🌹-----❂ﷺ❂-----🌹