Log inSign up
Zeenia
189.8K posts
Image
user avatar
Zeenia
@_sv_22
زندگی آخر رلا ہی دیتی ہے پھر چاہے ہم اپنے ماں باپ کے کتنے ہی لاڈلے کیوں نہ ہوں bk ac👉Twitter.com//@Zelihasha
Pukhtoon
Joined December 2023
3,138
Following
4,563
Followers
  • user avatar
    Zeenia
    @_sv_22
    Sep 17, 2025
    Asslam u Alekum اور ہر شخص (کے عمل) کا انجام ہم نے اُس کے اپنے گلے سے چمٹا دیا ہے، اور قیامت کے دن ہم (اُس کا) اعمال نامہ ایک تحریر کی شکل میں نکال کر اُس کے سامنے کردیں گے جسے وہ کھلا ہوا دیکھے گا۔ (سورۃ الاسراء، ۱۳)
    Image
    3.6K
  • user avatar
    Zeenia
    @_sv_22
    Jun 21, 2025
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ بڑی شان ہے اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔ جس نے موت اور زندگی اس لئے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے،اور وہی ہے جو مکمل اِقتدار کا مالک،بہت بخشنے والا ہے سورۃ الملک، ۱-۲
    Image
    6.6K
  • user avatar
    Zeenia
    @_sv_22
    Sep 14, 2025
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اور جب انسان کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وہ لیٹے بیٹھے اور کھڑے ہوئے (ہر حالت میں) ہمیں پکارتاہے۔ پھر جب ہم اُس کی تکلیف دُور کردیتے ہیں، تو اس طرح چل کھڑا ہوتا ہے جیسے کبھی اپنے آپ کو پہنچنے والی کسی تکلیف میں ہمیں پکارا ہی نہ تھا ﴿سورۃ یونس، ۱۲﴾
    Image
    2.4K
  • user avatar
    Zeenia
    @_sv_22
    Jun 18, 2025
    بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ اسلام علیکم صبح بخیر🌻 ہر سانس جو اندر آتی ہے ،زندگی بخشتی ہے اورجب باہر نکلتی ہے تو روح کو راحت دیتی ہے لہٰذاہر ہر سانس میں دو نعمتیں موجود ہیں اور ہر نعمت پر کم از کم ایک شکر واجب ہے
    Image
    4.2K
  • user avatar
    Zeenia
    @_sv_22
    Jun 21, 2025
    بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ آپ(ﷺ) کہہ دیجئے کہ وہ اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے۔ اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے۔ نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وہ کسی سے پیدا ہوا۔ اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے سورۃ الإخلاص
    Image
    4K
  • user avatar
    Zeenia
    @_sv_22
    Jan 11, 2025
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ ہمارﮮ ﺩﻝ ﮐﻮ ﻣﻨﺎفقت ﺳﮯ، ہمارے ﻋﻤﻞ ﮐﻮ دﮐﻬﺎﻭﮮ ﺳﮯ،ہمارﯼ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﻮ ﺟﻬﻮٹ ﺳﮯ ﺍﻭﺭ ہمارﯼﺁﻧﮑﻬﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﯿﺎنت ﺳﮯ ﭘﺎک ﮐﺮﺩﮮاور ہمیں ﺍپناﺷﮑﺮ ﮔﺬﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﻋﺒﺎﺩت ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﻨﺎﺩﮮ آمیـن
    Image
    2.3K
  • user avatar
    Zeenia
    @_sv_22
    Sep 9, 2025
    بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگراللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔ ﴿سورۃ آل عمران ، ۱۶۰﴾
    Image
    2.1K
  • user avatar
    Zeenia
    @_sv_22
    Sep 10, 2025
    اور اللہ نے تمہیں پیدا کیا ہے پھر وہ تمہاری روح قبض کرتا ہے، اور تم میں سے کوئی ایسا ہوتا ہے جو عمر کے سب سے ناکارہ حصے تک پہنچا دیا جاتا ہے، جس میں پہنچ کر وہ سب کچھ جاننے کے بعد بھی کچھ نہیں جانتا۔ بیشک اللہ بڑے علم والا، بڑی قدرت والا ہے۔ (سورۃالنحل ، ۷۰)
    Image
    1.8K
  • user avatar
    Zeenia
    @_sv_22
    Jun 18, 2025
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ Asslam u Alekum 💙 اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے۔وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی سورۃ ابراہیم، ۴۲
    Image
    2K
  • user avatar
    Zeenia
    @_sv_22
    Mar 15, 2025
    ﷽ السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه یااللہ رب العالمین ہمیں نیکی وصلہ رحمی کرنے کی توفیق عطا فرما.ذھنی قلبی سکون نصیب فرما. تمام روحانی جسمانی بیماریوں سے محفوظ فرما دنیا وآخرت میں خیر و عافیت نصیب فرما اور ھم سے راضی ھو جا آمین یا رب العالمین
    Image
    1.6K
  • user avatar
    Zeenia
    @_sv_22
    Jul 28, 2025
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💙 رَبِّ اِنِّیْ لِمَآ اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيْر. اے میرے رب ! جو بھی خیر تو مجھ پر نازل فرمائے ، میں اس کی محتاج ہوں۔ ( القصص: 24 )
    Image
    1.7K
  • user avatar
    Zeenia
    @_sv_22
    Jun 17, 2025
    السلام عليكم ورحمتہ اللہ وہی انسان مکمل ہے جس کے پاس نصیحت کے لیے الفاظ کی بجائے عمل اور اچھا کردار ہے اچھا بولو،اچھا سوچو، کیونکہ بد گمانی اوربد زبانی دو ایسے عیب ہیں جوانسان کے ہرکمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں اللہ ہم سبکی دلی مرادیں تمنائیں خواہشیں اوراُمیدیں پوری فرمائے آمین
    Image
    1.8K
  • user avatar
    Zeenia
    @_sv_22
    Aug 25, 2025
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مومن کی سب سے بڑی دولت اس کا ایمان ہےساری دنیا ہاتھ سے چلی جائے لیکن ایمان بچ جائے تو کچھ بھی نہیں گیا دعا ہےکہ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے دل و دماغ سے غفلت کے پردے ہٹا دےاور ہمیں ویسا بنادیں جیسا اللّٰہ تعالی کو پسند ہو۔ آمین یا رب العالمین
    Image
    1.1K
  • user avatar
    Zeenia
    @_sv_22
    Sep 11, 2025
    بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ Asslam u Alekum 🤍 اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو مجھے شفا دیتا ہے۔ (سورۃ الشعراء ، ۸۰)
    Image
    1.5K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement