پاکستان جیسا ملک شاید ھی دنیا میں ھو ، باھر ممالک میں پاکستانی کہتے ھیں ھمیں شرم آتی خود کو پاکستانی کہتے ھوئے کیونکہ لوگ ھمارے ملک اداروں اور ھمارا مذاق اڑاتے ہیں۔جبکہ انڈیا، بنگلہ دیش اور افغانستان کے لوگوں کی عزت بہت ھے۔ اسکے ذمہ دار اسٹبلیشمنٹ اور عدلیہ ھے