Pinned
پاکستان کی کامیاب سہولت کاری کے بعد ایران امریکا معاہدہ امن مکمل ہونے جا رہا ہے انشاءاللہ 19 جون کو دستخط ہو جائیں گے ایران سے پاکستان کو آئل اور گیس کے سستے ترین معاہدے کرنے چاہئیں اور اس کے ساتھ ساتھ ایران کے راستے پاکستان کو وسطی ایشیا اور یورپ کی منڈی تک رسائی حاصل کرنے کی







