Log inSign up
afsheen
167.5K posts
Image
user avatar
afsheen
@afshi0
Allah is the greatest.
Lahore, Pakistan
twitter.com/search/from:@a…
Joined January 2021
24.8K
Following
23K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    afsheen
    @afshi0
    Jun 6
    ﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ *اے الله! ہم ٹوٹے دلوں کے ساتھ تیرے سامنے حاضر ہیں ہماری پریشانیوں کو دور فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، اور ہمارے ہر دکھ کو خوشیوں میں بدل دے۔ آمین، یا ربّ العالمین! 🤲🏻. #قافلہ_ادب
    Image
    1.3K
  • user avatar
    afsheen
    @afshi0
    Jun 23, 2023
    ﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔ آمین 🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿 1
    Image
    16K
  • user avatar
    afsheen
    @afshi0
    Jan 12, 2024
    ﷽ السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩❣️ یا اللہ ہمارے والدین ،عزیز و اقارب اور کل امت مسلمہ کے قلب کو سکون و اطمینان ، اور کامل ایمان والی زندگی نصیب فرما آمین ❣️━━❂םבםבﷺ❂━━❣️
    Image
    2.8K
  • user avatar
    afsheen
    @afshi0
    Aug 28, 2023
    ﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام یا رب العالمین ہمیں تقوی عطا کریں ، ہمیں بخش دیں، ہم پر رحم فرمائیں ، ہمیں قرآن سے جوڑے رکھیں، ہمیں صالحین کا ساتھ عطا کریں، ہماری قبروں کو منور کردیں ، ہم سے راضی ہو جائیں،👇🏻 1
    Image
    2.1K
  • user avatar
    afsheen
    @afshi0
    May 18, 2023
    ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 🌷جمعہ مبارک🌷 یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ کے عشق کا نور عطا فرما🤲 ❤️💫❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️💫❤️
    Image
    2.6K
  • user avatar
    afsheen
    @afshi0
    Jan 22, 2024
    ﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔ آمین 🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿 1
    Image
    1.4K
  • user avatar
    afsheen
    @afshi0
    Dec 4, 2023
    ﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہم نفس کی گمراہیوں میں جکڑے ہوئے ہیں آپ کی مدد کے بغیر ہم خودکو برائیوں نفس کے شر سے محفوظ نہیں رکھ سکتے یا اللہ نفس کے شر سے بچنے میں ہماری مدد فرما اور اپنی امان عطاکرنا 1
    Image
    1.9K
  • user avatar
    afsheen
    @afshi0
    Nov 21, 2023
    ﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں 1
    Image
    2.9K
  • user avatar
    afsheen
    @afshi0
    Jun 7, 2023
    ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام الٰہی! ہم پناہ مانگتے ہیں سستی سے ، نامرادی ، بخل اور غم سے ، ایسے دل سے جس میں عاجزی نہ ہو اور ہر اس برائی سے پناہ مانگتے ہیں جو ہمیں آپ سے دور کردے آمین ❥▬❂💖❂▬❥
    Image
    3K
  • user avatar
    afsheen
    @afshi0
    Sep 13, 2023
    ﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین یا رب العالمین 1
    Image
    3.7K
  • user avatar
    afsheen
    @afshi0
    May 30, 2023
    ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#درود_وسلام⁩ یااللہ اپنے اور اپنے پیارے رسول ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ کے عشق کا نور عطافرما🤲 اللہﷻ پر توکل کیجیے اور درود پڑھیں: 🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍🌹
    Image
    1.9K
  • user avatar
    afsheen
    @afshi0
    Jan 14, 2023
    ﷽🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#درود_وسلام⁩✨ اللہ اپ کے رزق میں ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩❣️ کے وسیلے برکت عطا فرمائے 💛صَلَّی اللہُ عَلٰی النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ اٰلِہٖ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمْ، صَلَاۃً وَّ سَلَامًا عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ💛
    Image
    2.3K
  • user avatar
    afsheen
    @afshi0
    Dec 2, 2023
    ﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سے ہمارے لیے نیکیوں کی راہ کو آسان بنا دیجئے ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کو آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے چھوڑ دیں آمین 🤲🏻 1
    Image
    2K
  • user avatar
    afsheen
    @afshi0
    Jul 23, 2023
    ﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ! میری دینی حالت درست فرمادیجئے جس پر میری خیریت اور سلامتی کا دار ومدار ہے اور میری دنیا بھی درست فرمادیجئے جس میں مجھے یہ زندگی گزارنا ہے اور میری آخرت بھی درست فرمادیجئے 👇🏻 1
    Image
    2.3K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement