Log inSign up
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨
25.5K posts
Image
user avatar
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨
@ak77577
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا..💚
England, United Kingdom
X.com/search?q=from:…
Joined May 2025
3,039
Following
2,488
Followers
  • Pinned
    user avatar
    ✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨
    @ak77577
    Jul 31, 2025
    💐اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ۔💐 🌿اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ 🌿 ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ ❤️صبح بخیر زندگی ❤️ ♥️ اللّٰہ آپ سے راضی ہو ♥️
    Image
    14K
  • user avatar
    ✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨
    @ak77577
    Oct 17, 2025
    ۩﷽۩ ❀اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❀ ❀لاکھوں  کروڑوں درود وسلام ❀ ❀ خاتم النبیین محمّدﷺّ پر❀  ❀ اور آپﷺ کی آل پر ❀ صٙــلُوْا ؏ٙ ﺎلٙنٙبّــِي ﴿مُّحَمَّدٌ رَسُّولُ اللَّهِ ۚ ﴾﴿ﷺ﴾ #اردو_زبان
    Image
    5.1K
  • user avatar
    ✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨
    @ak77577
    Sep 5, 2025
    ﷽❤️ حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ "ہمارے لیے اللہ کافی ہے، اور وہ بہترین کارساز ہے!" سورۃ آلِ عمران: آیت 173) 🌷اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ🌷
    Image
    2.9K
  • user avatar
    ✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨
    @ak77577
    Aug 14, 2025
    اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ۔💚 🌷اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ 🌷 ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
    Image
    4.2K
  • user avatar
    ✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨
    @ak77577
    Aug 16, 2025
    *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* "جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ اس پر دس مرتبہ رحمت نازل فرماتا ہے۔" (صحیح بخاری) 💚صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ💚 🌿السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🌿
    Image
    3.9K
  • user avatar
    ✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨
    @ak77577
    Aug 9, 2025
    🍃 ﷽ 🍃 🌷 *رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلۡنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ‌*🌷 ”اے ہمارے رب! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی ہم میں طاقت نہ ہو۔“ [القرآن 2:286] 🌿اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ🌿
    Image
    2.5K
  • user avatar
    ✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨
    @ak77577
    Aug 5, 2025
    ﷽ ⁧*لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا*💚 🌿ترجمہ:- اللّٰه کسی جان پر اس کی طاقت سے بڑھ کر بوجھ نہیں ڈالتا۔۔ سورۃ البقرہ – آیت 286 ⁦♡اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ۔
    Image
    2K
  • user avatar
    ✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨
    @ak77577
    Sep 28, 2025
    بندے کا اپنے گناہ کی فکر کرنا، اُس کو تَرک کرنے کا سبب ہے؛ اور اُس کا پچھتاوا، توبہ کی کنجی ہے ! امام عون بن عبدالله رحمه الله |[ التوبة لابن أبي الدنيا : 138 ]| ❤️السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ❤️
    Image
    9.6K
  • user avatar
    ✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨
    @ak77577
    Aug 5, 2025
    ﷽💚 *اللہ کے راستے پر چلنا ہی حقیقی کامیابی ہے۔* *"فَمَن زُحْزِحَ عَنِ ٱلنَّارِ وَأُدْخِلَ ٱلْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ"* *پس جو شخص آگ سے بچا لیا گیا اور جنت میں داخل کر* *دیا گیا، وہی کامیاب ہوا* (*سورہ آل عمران 185)🌿* السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ💚
    Image
    1.7K
  • user avatar
    ✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨
    @ak77577
    Aug 14, 2025
    🌷*آپ جتنا اللّٰہ کے قریب ہونگے زندگی اتنی حسین ہو گی آپ جتنا اللّٰہ کے قریب ہونگے دل اتنا مضبوط ہو گا🌷 ❤️*بس آپ اپنے رب کے قریب ہو جائیں!! بیشک وہ ہر چیز پر قادر ہے اور بہت بڑا رحمان و رحیم ہے.❤️ 🌷اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ🌷
    Image
    7.6K
  • user avatar
    ✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨
    @ak77577
    Nov 1, 2025
    جو آپ کے ننانوے اچھے کاموں کو بھول کر آپ کی ایک غلطی کو پکڑ لے، اُسے انسان کہتے ہیں۔ اور جو آپ کی ننانوے غلطیوں کو بھول کر آپ کے ایک اچھے کام کو قبول کرتا ہے، اُسے "*الرحمٰن*" کہتے ہیں۔ ❤️ 🌷اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌷 #اردو_زبان
    Image
    1.7K
  • user avatar
    ✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨
    @ak77577
    Sep 15, 2025
    🌿 "ادعوا ربكم تضرعا وخفيه" اپنے رب کو پکارو…❤️ نہ شور مچانے سے، نہ دکھاوے سے، بلکہ دل کی ٹوٹ پھوٹ اور آنکھوں کی خاموش نمی سے۔ دعا جب راز بن کر زبان سے نہیں، دل سے نکلتی ہے… تو عرش تک جا پہنچتی ہے۔❤️ اللّٰہ ہم سب پر رحم فرمائے آمین 🤲 اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ🌿
    Image
    2.3K
  • user avatar
    ✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨
    @ak77577
    Jul 22, 2025
    السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ` ♥️*وَلَسَـــوْفَ يُعْطِيـــكَ رَبُّــكَ فَتَــرْضَــىٰ..* *”اور یقیناً تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہو جاؤ گے۔۔*♥️
    Image
    1.7K
  • user avatar
    ✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨
    @ak77577
    Aug 1, 2025
    *اے اللہ!* ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️ 🌿اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ۔🌿
    Image
    1.7K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement