Political Analyst. Media Consultant FMR Dir 92 News FMR Dir PD Dunya TV FMR. Dir PTV,Columnist jang,Urdu news.Short Story writer. Chief Editor wenews.pk
"میرا بیٹا اپنے مقصد میں کامیاب ہو گیا"
چھٹی چھوڑ کر وطن پر قربان ہونے والے میجر عدنان شہید! ہمت اور بہادری کی لازوال داستان! شہید آفیسر کے والد کی زبانی
میری والدہ کے انتقال کے بعد میرے والد بہت خاموش ہو گئے ۔ آج انہوں نے کئی دنوں بعد میری والدہ کی یاد میں ایک شعر کہا اور پھر وہ دیر تک آبدیدہ رہے
خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ
ہم نے سونا سپردِ خاک کیا
انور مسعود
میری والدہ پروفیسر صدیقہ انور کا انتقال ہو گیا ہے۔ وہ اردو اور فارسی ادب کی استاد تھیں ۔ انکی عمر 85 برس تھی ۔ آج انکا روزہ تھا ۔ انکے ایصال ثواب کے لیئے دعا کریں
آج میرے والد کی 87ویں سالگرہ ہے- آٹھ نومبر 1935 انکا یوم پیدائش ہے۔ آج کے دن وہ امی کو بہت یاد کر رہے ہیں ۔ بار بار اپنا وہ شعر پڑھ رہے ہیں جو انہوں نے امی کی وفات پر لکھا تھا
خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ
ہم نے سونا سپرد خاک کیا
انور مسعود