Log inSign up
Asifkhan
71.9K posts
Image
user avatar
Asifkhan
@asif4629
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ آپ (اللہ) جسے چاہیں عزت دیں اور جسے چاہیں ذلت دیں۔
United Kingdom
x.com/search/from:@a…
Joined September 2023
8,675
Following
9,511
Followers
  • user avatar
    Asifkhan
    @asif4629
    Dec 4, 2023
    آرمی پبلک سکول گلگت میں طلباء کا احتجاج پاک فوج کے بہادر سپاہیوں نے دُشمن کے بچوں کو پڑھانے کے بعد اپنے بچوں پر تشدّد کیا 🖐️
    Image
    00:00
    201K
  • user avatar
    Asifkhan
    @asif4629
    Dec 21, 2023
    اوکاڑہ میں پی ٹی آئی کی دبنگ انٹری۔ پورے پنجاب میں یہی سٹائل اپنائینگے تو ہی کام بنے گا
    Image
    00:00
    4.7K
  • user avatar
    Asifkhan
    @asif4629
    Dec 6, 2024
    Replying to @hajishalwar and @babakodda18Plus
    پشاور میں دکانداروں نے عسکری اشیأ دکانوں میں رکھنے پر پابندی عائد کردی ویلڈن..💝
    16K
  • user avatar
    Asifkhan
    @asif4629
    Feb 21, 2025
    Replying to @hajishalwar and @babakodda18Plus
    ایسی آزادی بے معنی ہے جہاں لوگ اپنے گھروں اور گلیوں میں محفوظ نہ ہو۔ (نیلسن منڈیلا)
    Image
    18K
  • user avatar
    Asifkhan
    @asif4629
    Feb 6, 2024
    روسی شکاری نے چترال میں مارخور کا شکار کر لیا ہے۔ شکاری نے شکار کا پرمٹ ایک لاکھ 85 ہزار ڈالر میں خریدا تھا مارخور کئ یہی ایک اچھی خوبی ہے۔ اسکو ڈالر دے کر خریدا جا سکتا ہے۔ اسکو صرف امریکی ڈالر پسند ہیں۔ اور دینے والا عربی ہو، روسی ہو، ایرانی ہو، انڈین ہو معنی نہیں رکھتا
    Image
    3K
  • user avatar
    Asifkhan
    @asif4629
    Jan 28, 2024
    اور پھر پولیس نے ا کے ہم سے رشتہ مانگنے کی کوشش کی...😂
    Image
    00:00
    1K
  • user avatar
    Asifkhan
    @asif4629
    Jan 8, 2025
    Replying to @hajishalwar and @babakodda18Plus
    جس بازار میں گوال منڈی کی بدبودار مجرمہ اب جھوٹ اور منافقت بیچنے نکلی ہے وہاں شوکت خانم کا بیٹا شعور مفت میں بانٹ کے جا چکا ہے۔۔۔!!
    7.3K
  • user avatar
    Asifkhan
    @asif4629
    Nov 16, 2024
    Replying to @soldierspeaks
    عمران خان نے ہمیں کال دی ھے.. کوئی مائی کا لال ہمیں روک نہیں سکتا ہم کسی ڈفر کے سامنے جھکنے والے نہیں غلام صرف ہم اپنے اللہ کے ھیں .. ☝️🇧🇫
    3.9K
  • user avatar
    Asifkhan
    @asif4629
    Jan 18, 2025
    Replying to @hajishalwar and @babakodda18plus
    مطالعہ پاکستان میں اپنی اور اپنے خاندان کی تصویریں ٹھُونس دینے پر بہت شکریہ.کھل کر واضح کر دیا کہ مطالعہ پاکستان کتنا سچا تھا ہم تو خوا مخواہ کئی قربانیوں کو پڑھ پڑھ جزباتی رہے ساری زندگی۔اب اندازہ ہُوا کہ مطالعہ پاکستان فرمائشی کتاب رہی ہے،جو دل میں آئے خود ہی نصاب میں چپکا دو
    5.1K
  • user avatar
    Asifkhan
    @asif4629
    Oct 31, 2024
    Replying to @soldierspeaks
    مریم نواز نے کہا جہاں نواز شریف کا نام آتا ہے لوگ آنکھیں بند کرکے یقین کرتے ہیں، لوگ آنکھیں بند کرکے یقین کرتے ہیں کہ کوئی نہ کوئی گھپلا ہونے لگا ہے۔ گوگل کریں نواز شریف کا نام کرپٹ سیاستدانوں میں ٹاپ پر آئے گا عمران ریاض خان 🔥
    5.6K
  • user avatar
    Asifkhan
    @asif4629
    Jan 2, 2025
    Replying to @hajishalwar and @babakodda18Plus
    تحریکِ انصاف کا وقت آ گیا ہے، تحریک انصاف وہ نظریہ ہے جسے طاقت کے زور پر ختم نہیں کیا جا سکتا۔ عمران خان۔۔♥️
    7.5K
  • user avatar
    Asifkhan
    @asif4629
    Jan 28, 2024
    حمزہ پر جوتا پھینکنے والا اب کبھی جوتا نہیں پھینکے گا۔ کیا سعد رضوی صاحب اس پر کوئی اختجاج کرے گے؟؟؟؟
    Image
    2.1K
  • user avatar
    Asifkhan
    @asif4629
    Jan 13, 2025
    Replying to @hajishalwar and @babakodda18Plus
    ملکی تاریخ میں سیاستدان معافی مانگتے تھے اور جرنیلوں سے ڈیل کرتے تھے۔آج جرنیل ڈیل کےلیئے تو تیار ہیں لیکن ایک سیاستدان معافی مانگنے کو تیار نہیں ہے۔
    6.8K
  • user avatar
    Asifkhan
    @asif4629
    Dec 22, 2023
    ہمیں آتنگ وادی بنا کر خود معصوم ہو گئے 🙄 بلے وئ بلے 😀😀 نئی ریساں مرشد عمران خان دیاں..✌
    Image
    889

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement