Log inSign up
YAسiR AwAn
21.9K posts
Image
user avatar
YAسiR AwAn
@awan_ys7
Joined March 2023
1,765
Following
1,765
Followers
  • Pinned
    user avatar
    YAسiR AwAn
    @awan_ys7
    Sep 16, 2024
    وہ پتھروں کا زمانہ تھا لوگ پتھر تھے پھر اک روز ہوئی ابتدا محبت کی ...★ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ♥️🥀
    Image
    2.5K
  • user avatar
    YAسiR AwAn
    @awan_ys7
    Jul 11, 2024
    میری زندگی کا دوسرا بڑا نقصان 😭 میری ماں میری جنت اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں احباب سے دعائے مغفرت کی اپیل ھے 🙏
    Image
    1.3K
  • user avatar
    YAسiR AwAn
    @awan_ys7
    May 24, 2024
    Replying to @falakjavaidkhan
    تم لوگوں کی ریڈ لائن لیرو لیر ھو رہی اوووو کنجرو نکلو باہر خالی سوشل میڈیا پہ ٹاؤں ٹاؤن کرنے سے کیا ھونا ہمت پکڑو 😋😋
    5K
  • user avatar
    YAسiR AwAn
    @awan_ys7
    Apr 8, 2024
    الحمدللہ 💚 انجیو پلاسٹی بخیریت ھو گئی ھے اللّہ پاک میری جنت کو سلامت رکھیں 🤲🤲🤲
    374
  • user avatar
    YAسiR AwAn
    @awan_ys7
    Apr 30, 2024
    جب کوئی اپنی مرضی عدالت پرٹھونسنا چاہے تو یہ بھی مداخلت ہے۔ مداخلت صرف باہر سے نہیں ہوتی مداخلت ادارے کے اندر سے، آپکے ساتھیوں، فیملی، انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے بھی ہوسکتی ہے۔ ایک جج کی ججمنٹ اور آرڈرز بتاتے ہیں کہ کتنی مداخلت ہورہی ہے۔ چیف جسٹس #نواز_شریف_سچ_کہتا_تھا
    Image
    327
  • user avatar
    YAسiR AwAn
    @awan_ys7
    Oct 15, 2024
    پنجاب گورنمنٹ یہاں پہ دفاعی پوزیشن کیوں لے رہی فیک پراپیگنڈا یو ٹیوبر اور جو جو ملوث اس فیک نیوز میں ان کو نشان عبرت بنائے یئں یئں کرنے سے تو یہ سر پہ چڑھے بیٹھے ھیں ،،
    user avatar
    Shaista Awan
    @shaistaawan
    Oct 15, 2024
    کرغزستان میں پاکستانی طالبات کا معاملہ،جعلی ووٹوں کی چھپائی،احتجاجی مظاہروں میں گولیاں مارنے کا الزام،لاہور کے کالج میں طالبہ کا ریپ، ہر فیک نیوز کےمحرک چند مخصوص چہرےاور سیاسی عناصر نکلتے ہیں۔اب بھی پنجاب کالج اور لاہور کالج کی کچھ یوتھیا ٹیچرز شامل حال ہیں لیکن کوئی پوچھنے والا
    310
  • user avatar
    YAسiR AwAn
    @awan_ys7
    May 5, 2024
    میری ملک الموت سے دردمندانہ التماس ہے کہ آپ جہاں کہیں بھی ھیں اپنی تمام مصروفیت ترک کر کے یہاں پہنچیں اس سے ہم تنگ آچکے اب🥲 l
    Image
    623
  • user avatar
    YAسiR AwAn
    @awan_ys7
    Jul 27, 2024
    Replying to @786GHQ
    اے کومل کس سائڈ سے لگ رہی ھے 😂 کھسرا جیا نظر ا رہا
    1.6K
  • user avatar
    YAسiR AwAn
    @awan_ys7
    Oct 19, 2024
    یوتھڑز کی ریڈ لائین چیخیں مارتے ھوئے #مجھے_باہر_نکالو
    Image
    368
  • user avatar
    YAسiR AwAn
    @awan_ys7
    Mar 15, 2024
    This sedition party and its workers should be banned completely. These anti-state elements cannot even change the name of the party and change the party. #ریاست_دشمن_پی_ٹی_آئی
    Image
    348
  • user avatar
    YAسiR AwAn
    @awan_ys7
    Apr 13, 2024
    Nawaz Sharif's detractors tried their best to erase Nawaz Sharif's name, but Nawaz Sharif was red-faced every time because Nawaz Sharif believes in Allah and every time Allah makes Nawaz Sharif red-faced. #VisionNawazSavingPakistan
    Image
    517
  • user avatar
    YAسiR AwAn
    @awan_ys7
    Apr 2, 2024
    سکھ اور دکھ اپنی تقدیر سے ملتے ہیں. امیری اور غریبی کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں رونے والے عالی شان محلوں میں بھی روتے ہیں اور جن کی قسمت میں خوشیاں ہوں وہ جھوپڑی میں بھی ہنستے ہیں 💯
    Image
    217
  • user avatar
    YAسiR AwAn
    @awan_ys7
    Sep 3, 2024
    🍂🍂السلام وعلیکم🍂🍂 🍂🍂صبح بخیرزندگی🍂🍂 🍂🍂اے میرے رب ہمارے گناہ بخش دے اور ہم پر رحم فرما🍂🍂 🍂🍂 نیز وہ گناہ جوتیرے علم میں ہیں ان سے در گزر فرما🍂🍂 🍂🍂یا الله ہماری آج کی غلطیوں کو معاف فرما دے🍂🍂 🍂🍂آمین یارب العالمین🍂🍂
    Image
    189
  • user avatar
    YAسiR AwAn
    @awan_ys7
    Aug 28, 2024
    Happy Birthday to me. آج میری سالگرہ ہے, یعنی آج کے دن آۓ تھے ہم اس دنیاۓ فانی میں۔۔ بدن میں مقید روح کے بس تھوڑے ہی دن رہ گئے۔میری سالگرہ کا دن مجھے فقط اس لئے پسند ہے کہ اس دن میرے والدین مسکراۓ تھے۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا۔۔شکریہ۔♥🙏🎂🎂
    Image
    471

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement