Log inSign up
بابا ڈانگ
23.8K posts
Image
user avatar
بابا ڈانگ
@babaang4
حالاتِ حاضرہ پہ کڑک تجزیہ ۔ حوصلہ ھے تو ایڈ کرلیں ۔ پرانا اکائونٹ دفن ھوگیا اے ۔
Joined July 2022
1,207
Following
1,313
Followers
  • Pinned
    user avatar
    بابا ڈانگ
    @babaang4
    Jul 16, 2025
    Replying to @gul115m @_1gul and 20 others
    We have to stop the root cause of crimes in Pakistan. Current system has loopholes where criminals never get caught. We need an IT based proactive security & crime control system (with the combination of NADRA and German Anmeldung system) #NACTA @MohsinnaqviC42 @OfficialDGISPR
    19K
  • user avatar
    بابا ڈانگ
    @babaang4
    Jun 15, 2023
    #جعلی_نظریات_فتنہ_اور_فساد ٹولے کے لیئے ایک اور پریشان کن خبر آذر بائیجان ہر ماہ پاکستان کو رعایتی قیمت پر ایل این جی فراہم کرے گا، معاہدہ طے پا گیا جس سے انرجی کی قیمتوں میں کمی سے زراعت اور انڈسٹری دوبارہ اپنے پائوں پر کھڑی ھو جائے گی urdu.geo.tv/latest/331546-
    2.8K
  • user avatar
    بابا ڈانگ
    @babaang4
    Jun 14, 2023
    آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا اپناقبلہ درست کرنے کی وجہ پاکستان کچھ بھی کرلے آئی ایم ایف کو تسّلی نہیں ھوگی إس وقت ضروری ھو گیا ھے کہ ملکی ریسورسزکواستعمال کیا جائے اورھرقسم کے کاروبار کو ڈاکُومنٹڈ کیا جائے
    Image
    آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا
    From urdu.geo.tv
    4.3K
  • user avatar
    بابا ڈانگ
    @babaang4
    Jun 19, 2023
    ساسُو ماں کی عدلیہ بیٹھی کیا امب چُوپ رھی ھے سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات کی تعداد ساڑھے 54 ہزار سے تجاوز کرگئی #رہبر_صرف_نواز_شریف
    jang.com.pk
    سپریم کورٹ میں زیرالتواء مقدمات کی تعداد ساڑھے 54 ہزار سے تجاوز کرگئی
    رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں زیر التواء سول پٹیشنز کی تعداد 29 ہزار 557 تک پہنچ گئی، زیر التواء سول اپیلوں کی تعداد 9 ہزار 758 ہو گئی۔
    1.4K
  • user avatar
    بابا ڈانگ
    @babaang4
    Jun 21, 2023
    پاکستان دشمنوں اور یوتھیوں کے مہنہ پر زنّاٹے دار تھپڑ! تین دوست ممالک نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے 20 سے 25 ارب ڈالرز مختص کر دیے حقیقت میں اب یہ پلان اے اور آئی ایم ایف پلان بی ہے #میں_ن_کا_ووٹر_کیوں ؟ کیونکہ مجھے پاکستان سے پیار ہے @MaryamNSharif
    Image
    دوست ممالک نے سرمایہ کاری کیلئے 20 سے 25 ارب ڈالرز مختص کر دیے، یہ پلان اے ہے: مصدق ملک
    From urdu.geo.tv
    1.5K
  • user avatar
    بابا ڈانگ
    @babaang4
    Jun 11, 2023
    نون لیگ قوم سے کیئے ھوئے وعدے پورے کرتی آ رھی تھی کہ لنگڑے نے آکے لچ ڈال دیا قوم سے اپنا ایک اور وعدہ پورا کردیا، وزیراعظم کا روسی خام تیل بردار جہاز کے پہنچنے پرردعمل #شجاع_آباد_میں_امید_سحر urdu.geo.tv/latest/331146-
    1.3K
  • user avatar
    بابا ڈانگ
    @babaang4
    Sep 22, 2022
    چمی سرکار نے جو گل کھلائے ھیں إس کے پیچھے کون ھے؟ وہ کون ھیں جو إس کوھر وقت بچانے کے لیئے آجاتے ھیں؟ کیا إن إداروں اور اھلکاروں کے گھروں میں بہن بیٹیاں نہیں ھیں؟ إس دلّے کا دلّا کون ھے؟ @OfficialDGISPR
    Image
  • user avatar
    بابا ڈانگ
    @babaang4
    Aug 28, 2022
    اُڈدی خبر! نوسرباز نے مخالفین کو برطانیہ سے بےدخل کروانے کےلیئے کنواں کھودکر جو معاھدہ کیا اب إس کڑُکِّی میں خود پھنس گیا ھے یوکے میں ووٹِن کرکٹ کلب کی انکوائری شروع کردی گئی ھے دیکھنا یہ ھے کہ گولڈ سمتھ فیملی اب اپنے پالتو کو کس طرح بچاتی ھے
  • user avatar
    بابا ڈانگ
    @babaang4
    Jun 14, 2023
    کوئی تو پی ٹی آئی میں لنگڑے کو پائوڈر پلانے کے لیئے رہ جائو کیوں زندہ کو ھی مار رھے ھو! پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے ثانیہ کامران پیپلز پارٹی میں شامل
    Image
    پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے ثانیہ کامران پیپلز پارٹی میں شامل
    From urdu.geo.tv
    1.7K
  • user avatar
    بابا ڈانگ
    @babaang4
    Sep 15, 2025
    اکثر افغانوں میں لونڈے بازی سمگلنگ اغوا برائے تاوان منشیات فروشی جیسے کرتوت گناہ تصور ھی نہیں کیئے جاتے لیکن پھر بھی ان کی جہالیت پہ آفرین ھے جو پاکستان میں اپنی مرضی کا إسلام ٹھونسنے کی جدو جہد کو جہاد سمجھتے ھیں
    user avatar
    Rizwan Razi™
    @realrazidada
    Sep 15, 2025
    جس طرح جھوٹ بول کے ویوز لینا اور ڈالر کمانا یوتھیوں کا طریقہ واردات ہے اسی طرح سے کرایے کی بندوق سے بے گناہوں کا خون بہانا اور لوٹ مار سے بھتہ لینا افغانیوں کا کاروبار ہے۔ علاج دونوں کا ایک ہی ہے، آج کر لیں یا کل۔
    4.4K
  • user avatar
    بابا ڈانگ
    @babaang4
    Oct 1, 2025
    بابا ڈانگ نہ پھیرے تے فیر کی پھیرے سیلاب کی آفت نے پنجاب میں تباھی مچائی ھے لیکن بندر بانٹ کے لیئے سندھی وڈیروں نے غیر ملکی امداد کے لیئے پٹ سیاپا ڈالا ھوا ھے
    user avatar
    Amir H. Qureshi
    @AmirHQureshi
    Sep 30, 2025
    🔹️انہیں نہ سفارتکاری کی کامیابیوں سے کوئی غرض- 🔹️نہ بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی سے کوئی غرض- 🔹️نہ ترقیاتی منصوبوں سے کوئی غرض- 🔹️نہ سندھ کے عوام کی حالت تبدیل کرنے سے کوئی غرض- 🔹️نہ کراچی کو سدھارنے سے کوئی غرض- 🔹️نہ ڈیم بنانے, نہریں نکالنے اور واٹر مینجمنٹ سے کوئی
    Image
    1.1K
  • user avatar
    بابا ڈانگ
    @babaang4
    Jun 16, 2023
    لنگڑے اینڈ کمپنی کو ساڑنے کے لیئے ایک خبر! گزشتہ برس دریافت ہونے والی ولی گیس فیلڈ سے گیس کی فراہمی کا آغاز سوئی ناردرن کے مطابق گیس فیلڈ سےموجودہ گیس سپلائی کا فلو ریٹ 10  ایم ایم سی ایف ڈی #futureismaryamnawaz #MyPMLnMyNawazSharif ہے
    urdu.geo.tv
    گزشتہ برس دریافت ہونے والی ولی گیس فیلڈ سے گیس کی فراہمی کا آغاز
    ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق گیس فیلڈ سے موجودہ گیس سپلائی کا فلو ریٹ 10 ایم ایم سی ایف ڈی ہے
    1K
  • user avatar
    بابا ڈانگ
    @babaang4
    Jun 4, 2023
    کپتان کے پلان کے مطابق جناح ھائوس پر حملہ کرنے والےسارے تخریب کار اندر کروا کے خود کھِسکی جا رھی ھوں روک سکو تو روک لو #پاکستان_2017_والا
    Image
    5.3K
  • user avatar
    بابا ڈانگ
    @babaang4
    Jul 30, 2022
    کھُنڈ پھاڑ حالات الیکشن کمیشن سے پہلے فائینانشل ٹائم نے لاڈلے کی پھاڑ کے رکھ دی دوسری طرف کپتان کو بچانے والی عدلیہ کا دلال بھی اپنے دم چھلے لانے میں ناکام اب إسٹیبلشمنٹ کے پٹھے کو اندرون اور بیرون ملک بھی منی لانڈرنگ کے مقدمات بھگتنے پڑ سکتے ھیں

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement