Log inSign up
binasiddiqui8
8,524 posts
user avatar
binasiddiqui8
@bina12S
Joined March 2023
7,599
Following
6,339
Followers
  • user avatar
    binasiddiqui8
    @bina12S
    Dec 29, 2023
    السلام علیکم #X_promo
    Image
    393
  • user avatar
    binasiddiqui8
    @bina12S
    Dec 14, 2023
    جورزق کا ہم نے تمہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرو قبل اس کے کہ تم میں سے کسی کی موت کا وقت ا جائے اور اس وقت وہ کہے کہ "اے میرے رب کیوں نہ تو نے مجھے تھوڑی سی مہلت اور دے دی کہ میں صدقہ دیتا اور صالح لوگوں میں شامل ہو جاتا " سورہ منافقون #X_promo
    358
  • user avatar
    binasiddiqui8
    @bina12S
    Dec 1, 2023
    اچھے لفظ تخلیق کرنے کے ساتھ اچھے رویے تخلیق کرنے چاہیے لفظ کتابوں میں زندہ رہتے ہیں اور رویے دلوں میں زندہ رہتے ہیں #X_promo
    327
  • user avatar
    binasiddiqui8
    @bina12S
    Dec 14, 2023
    کہیں مل سکے تو سمیٹ لا میرے روز و شب کی کہانیاں جو غبارِ وقت میں چھپ گئی وہ حکایتیں مجھے چاہئیں جو میری شبوں کے چراغ تھے جو میری امید کے باغ تھے وہی لوگ ہیں میری ارزو وہی صورتیں مجھے چاھئیں #X_promo
    441
  • user avatar
    binasiddiqui8
    @bina12S
    Dec 13, 2023
    سکون دل اور خوشی کوئی خارجی شے نہیں ہے۔ یہ ایک اندرونی کیفیت ہے جس پر ہم سبقت حاصل کر لیں تو ہمارے اوپر اطمینان اور سکون کی بارش برسنے لگتی ہے #X_promo
    547
  • user avatar
    binasiddiqui8
    @bina12S
    Jan 12, 2024
    السلام علیکم صبح بخیر ❤❤❤❤❤ اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے #X_promo
    Image
    716
  • user avatar
    binasiddiqui8
    @bina12S
    Dec 26, 2023
    السلام علیکم صبح بخیر #X_promo
    Image
    358
  • user avatar
    binasiddiqui8
    @bina12S
    Dec 29, 2023
    ہر زمین پر شجر نہیں اگتے پھول ہر شاخ پر نہیں لگتا #X_promo
    Image
    309
  • user avatar
    binasiddiqui8
    @bina12S
    Nov 21, 2023
    Follow back 😀💯 @Bina_Siddiqui @fawad173 #X_promo @IK151 @Pir_80 @Kms7l @pti523 @Ajwa_5 @AS243_ @ikh_pm @k_6340 @hmb_16 @MIB_k0 @M_Sial6 @TSC143_ @Basit_b2 @Dr_Mahi1 @PakiRizvi @LubnaIts @SADIY56 @SP14672 @navid804 @abid5990 @09Shahzy @MariaYounas7 @ranaiqbal3812 @Greeneyes_301
    432
  • user avatar
    binasiddiqui8
    @bina12S
    Nov 17, 2023
    سورہ بنی اسرائیل میں اللہ تعالی کا ارشاد ھے: ًاور آپ کے رب نےفیصلہ کردیا ھے کہ تم خدا کے سوا کسی کی بندگی نہ کرو اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو #Chokers #X_promo #LatinGRAMMY
    558
  • user avatar
    binasiddiqui8
    @bina12S
    Nov 25, 2023
    ہم نے اس قرآن میں لوگوں کو ہر طرح کی مثالیں دے کر سمجھایا شاید کہ وہ نصیحت حاصل کریں (سورہ زمر 27 ) #X_promo
    387
  • user avatar
    binasiddiqui8
    @bina12S
    Nov 17, 2023
    سورہ الکھف کی شروع کی 10 آیات فتنہ دجال سےبچنے کے لۓ ھیں #SAvsAUS #X_promo #IsraelIsATerrorist
    Image
    596
  • user avatar
    binasiddiqui8
    @bina12S
    Dec 18, 2023
    میرے بندے جب آپ سے میرے متعلق پوچھیں تو اپ ان سے کہہ دیجئے کہ میں ان کے قریب ہی ہوں پکارنے والا جب مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی پکار سنتا ہوں اور جواب بھی دیتا ہوں ۔لہذا انہیں بھی چاہیے کہ وہ میرا حکم مانے اور مجھ پر پختہ یقین رکھیں سورۃ البقرہ 186 #X_promo
    317
  • user avatar
    binasiddiqui8
    @bina12S
    Dec 7, 2023
    "اللہ کے قریب ہونے کا سب سے بڑا وسیلہ توحید اور اخلاص ہے " #X_promo
    404

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement