Log inSign up
ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰🥀
216.2K posts
Image
user avatar
ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰🥀
@bint115647
ActiveInsafians.com/In.pk #محبت_مافیا عمران خان کو رہا کرو
Michałowice, Polska
x.com/search/from:@b…
Joined October 2023
2,760
Following
2,883
Followers
  • Pinned
    user avatar
    ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰🥀
    @bint115647
    Mar 3
    اللہ عمران خان کو ہماری بھی زندگی دے کیونکہ دوسرا عمران خان نہیں پیدا ہوگا۔ اللہ کا خاص تحفہ ہے عمران خان اس قوم کے لیے اس امت کے لیے، جس کی اس ملک کو اشد ضرورت ہے وہ صرف پاکستانیوں کو ہی نہیں مسلم امہ کو بھی متحد کر سکتا اللّٰہ اس کو باحفاظت جلد رہا کرے آمین
    Image
    00:00
    2.3K
  • user avatar
    ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰🥀
    @bint115647
    Feb 25, 2024
    Jeety raho Humary shehzady Khan
    Image
    5.5K
  • user avatar
    ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰🥀
    @bint115647
    May 28, 2025
    Replying to @shafqatmm1
    ڈاکٹر عبد القدیر خان صرف ایک سائنسدان نہیں تھے، وہ ایک نظریہ تھے — پاکستان کی خودمختاری، غیرت، اور تحفظ کا نظریہ۔ اُن پر ظلم ہوا، اُن کی خدمات کو دبایا گیا، لیکن عوام کے دلوں میں اُن کی محبت آج بھی زندہ ہے #یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو۔
    Image
    2K
  • user avatar
    ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰🥀
    @bint115647
    May 11, 2025
    Replying to @khokhar_Pedia
    Jesy k ye #ReleasePakistan #عمران_کو_ابھی_رہا_کرو
    Image
    00:00
    2.8K
  • user avatar
    ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰🥀
    @bint115647
    May 9, 2025
    Replying to @shafqatmm1
    جاگتے رہنا پاکستانیوں دھوکے میں نہ انا احتجاج نہ روکنا #FreeImranKhan #انڈیا_کو_جواب_دو #خان_کو_لاؤ_ملک_بچاؤ @bint115647
    Image
    6.1K
  • user avatar
    ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰🥀
    @bint115647
    May 12, 2025
    Replying to @shafqatmm1
    یہ قید لمحاتی ہے، مگر عمران خان کا کردار ہمیشہ کے لیے دلوں میں نقش ہو چکا ہے۔ #جنگ_تو_ابھی_جاری_ہے #رہا_کرو_کپتان
    Image
    6.7K
  • user avatar
    ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰🥀
    @bint115647
    May 28, 2025
    Replying to @shafqatmm1
    "اگر ہماری مرضی ہوتی تو ہم 1996 میں ہی دھماکہ کر دیتے۔" وہ نواز شریف کی سستی پر تنقید کرتے رہے کہ فیصلہ دیر سے لیا گیا دھماکوں کا فیصلہ سیاسی تھا، تکنیکی تیاری پہلے سے مکمل تھی۔ #یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو
    Image
    1.2K
  • user avatar
    ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰🥀
    @bint115647
    Dec 29, 2024
    Replying to @SdqJaan
    "آج ہم پوچھتے ہیں، کل تاریخ گواہی دے گی: گولی کیوں چلائی؟"#گولی_کیوں_چلائی #گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے #سب_ہی_بھولے_قائد_کے_فرمان #ReleaseLeaderOfTheNation
    Image
    3.5K
  • user avatar
    ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰🥀
    @bint115647
    May 12, 2025
    Replying to @shafqatmm1
    جب عدلیہ خاموش، ادارے بے حس، میڈیا بکا ہوا — اور قوم سڑکوں پر انصاف مانگ رہی ہے! #رہا_کرو_کپتان #جنگ_تو_ابھی_جاری_ہے
    Image
    3.6K
  • user avatar
    ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰🥀
    @bint115647
    Nov 3, 2023
    مرشد کے دیوانوں کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ انتہائی کڑے وقت میں انتہائی مضبوطی سے کھڑے رہنے کی ضرورت ہے اگر الیکشن کرا دئیے گئے تو کسی نے گھر میں نہیں بیٹھنا اس دن ووٹ صرف مرشد کا نکلے ۔
    user avatar
    Fauzia Siddiqui
    @fozisidd
    Nov 3, 2023
    بالکل سچ کہا مرشد یہ قوم فارمی چیزیں کھا کھا کر ویسے ہی ہوگئی ہے چوں چوں کرتی ہے لیکن جب دیکھتی ہے کہ خطرہ ابھی میری طرف نہیں تو پھر دبک کر بیٹھ جاتی ہے، مسلمان سست نہیں ہوسکتا یاد رکھنا پاکستانیوں ہمارے نبی نے ناپسند فرمایا یے سست لوگوں کو کیونکہ دشمن اور شیطان سست لوگوں پر حاوی
    Image
    00:00
    1.4K
  • user avatar
    ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰🥀
    @bint115647
    Mar 22, 2025
    ﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین یا رب العالمین
    Image
    380
  • user avatar
    ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰🥀
    @bint115647
    May 28, 2025
    یہ پہاڑ گواہ ہیں کہ پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے ڈاکٹر قدیر خان تھے کوئی ڈکٹیٹر یا بکاؤ اور کرپٹ سیاست دان نہیں #مزاحمت_سے_ہوگی_رہائی #یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو
    Image
    Image
    Image
    502
  • user avatar
    ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰🥀
    @bint115647
    Apr 29, 2025
    ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام میری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے جوآپ کی دعاہے اوروہ بھی جودل میں چھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی نیندکوفرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین @bint115647
    Image
    501
  • user avatar
    ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰🥀
    @bint115647
    Aug 20, 2025
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر لاکھوں سلام اللہ رب العالمین سےالتجا ہےکہ وہ پاکستان پر آئی سیلابی مصیبتوں کو دورفرمائے اس مشکل گھڑی میں سیلاب زدگان پرخصوصی کرم فرمائے اور وطن عزیز پر آئی مشکلات کو آسانیوں اور راحتوں میں بدل دےآمین 🤲🏻#محبت_مافیا
    Image
    Image
    493

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement