Log inSign up
Mahmood Khan Baloch
66.9K posts
Image
user avatar
Mahmood Khan Baloch
@brohi90
follow me follow back 💯immediately.As you sow so shall you reap.Pakistan Zindabad 🇵🇰
Pakistan
Joined June 2020
8,369
Following
8,103
Followers
  • user avatar
    Mahmood Khan Baloch
    @brohi90
    Jul 10, 2020
    Replying to @epale_oliver and @king_elbokl
    @brohi90
  • user avatar
    Mahmood Khan Baloch
    @brohi90
    Mar 27, 2022
    Image
  • user avatar
    Mahmood Khan Baloch
    @brohi90
    Aug 6, 2022
    دونوں ذکوات اور چندہ اکٹھا کرتے تھے ۔ استعمال میں فرق ہے ۔
    Image
  • user avatar
    Mahmood Khan Baloch
    @brohi90
    Mar 2, 2022
    صبح بخیر :-
    Image
  • user avatar
    Mahmood Khan Baloch
    @brohi90
    Feb 7, 2022
    وزیر اعظم کے فرق :- بھٹو نے چین سے دوستی لگائی اور ٹیکسلا میں ہیوی فیکٹریز لگوائیں ، نواز شریف نے سی پیک بنوایا اور موٹر ویز بنوائے ، نیازی نے قرضہ کے ہاتھ پھیلائے ۔ نیا پاکستان ۔🤔🤔
  • user avatar
    Mahmood Khan Baloch
    @brohi90
    Apr 22, 2022
    Image
  • user avatar
    Mahmood Khan Baloch
    @brohi90
    Mar 8, 2022
    کیا بگاڑا کسی کا ؟ سب میرے پیچھے پڑ گئے ، کیا کسی غریب کا حق نہیں کہ لاٹری انجوائے کر سکے ۔
    Image
  • user avatar
    Mahmood Khan Baloch
    @brohi90
    Jun 5, 2022
    واپڈا کی چالاکیاں :- —————————۔ شہباز شریف کی دھمکی کے جواب میں تین چار گھنٹہ متواتر لوڈ شینڈنگ (فالٹ پڑ گیا ) کے نام پر ہو رہی ہے ، مُلتان جیسے گرم علاقے میں ، اگر شک ہے تو انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈ پر لوڈ چیک کیا جا سکتا ہے ، واپڈا پرائیویٹ ہونی چاہئے ۔
  • user avatar
    Mahmood Khan Baloch
    @brohi90
    Oct 10, 2022
    Image
  • user avatar
    Mahmood Khan Baloch
    @brohi90
    May 25, 2022
    یہ مُلک بائیس کروڑ عوام کا نہیں ، یہ صرف عدالتی کارندوں ، سیاسی نمائیندوں اور فوج کے آفیسروں کا مُلک ہے ، باقی رعایا ہے ، جو آسمان کو دیکھ رہی ہے ، شاباش مالکو حشر نشر کر دو ملک اسی لئے بنا تھا ؟؟
  • user avatar
    Mahmood Khan Baloch
    @brohi90
    Nov 9, 2021
    Image
  • user avatar
    Mahmood Khan Baloch
    @brohi90
    May 25, 2022
    اسلام آباد کورٹ نے اپنے کولیگ ثاقب نثار اور عمران نیازی کی میٹنگ کے نتیجہ میں جلسہ کی اجازت دی ہے ، حقائق و واقعات ۔
  • user avatar
    Mahmood Khan Baloch
    @brohi90
    Aug 5, 2022
    اگر وزیر اعظم عمران ہوتا اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ ن لیگ کے خلاف آتا ، کب کے سب نااہل اور جیل میں ڈالے ہوتے ۔ ؟؟؟؟
  • user avatar
    Mahmood Khan Baloch
    @brohi90
    Nov 5, 2021
    پاکستان میں متوسط اور غریب طبقوں کے %70 گھروں میں اخراجات پر جھگڑے ہو رہے ہیں ، نتیجہ طلاقوں اور روٹھ جانے پر واقع ہو رہا ہے ، جسکا نشانہ عورتیں اور بچے بن رہے ہیں ، اعلی ادارے ، خدا را گھروں میں جھانک کے دیکھو ۔ 🥲😭😢

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement