Log inSign up
سیانی کُڑی
183.5K posts
Image
user avatar
سیانی کُڑی
@digitalchirrya
Life is either a daring adventure or nothing at all. .Gaza is in my heart forever ⁦.🙌❤️
Pakistan
Joined May 2017
599
Following
87.9K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    سیانی کُڑی
    @digitalchirrya
    May 17, 2025
    یہ چلتے پھرتے جنتی ، شہید ہونے والے بہترین امتی ہیں ۔اںکے لیے آواز اٹھانے والے بھی محروم نہیں رہیں گے۔ آخرت کے اس لالچ میں ہی ان مظلوموں کے لیے دو لفظ لکھ دیا کریں
    Image
    user avatar
    Eye on Palestine
    00:00
    user avatar
    Eye on Palestine
    308K
  • user avatar
    سیانی کُڑی
    @digitalchirrya
    Oct 3, 2024
    سونے سے پہلے اسرائیلی فوجیوں کے جہنم واصل ہونے کی ویڈیو شئیر کرنا بنتا ہے x.com/dhruvrahtee/st…
    489K
  • user avatar
    سیانی کُڑی
    @digitalchirrya
    Mar 18, 2025
    "خدا کی قسم میرے بچے بھوکے پیاسے شہید ہوئے ۔ میری بیٹی بغیر سحری کے روزے کی حالت میں شہید ہوئی " یا اللہ اس امت میں کچھ غیرت مند لوگ پیدا فرما دے جو ان مظلوموں کی ڈھال بن سکیں
    Image
    user avatar
    Warfare Analysis
    00:00
    user avatar
    Warfare Analysis
    151K
  • user avatar
    سیانی کُڑی
    @digitalchirrya
    Jun 6, 2025
    پیارے غزہ عید مبارک ۔۔ قربانیوں کی اس سے بڑی زندہ و جاوید مثال کہاں ہو سکتی ہے
    Image
    user avatar
    Muhammad Smiry 🇵🇸
    00:00
    user avatar
    Muhammad Smiry 🇵🇸
    86K
  • user avatar
    سیانی کُڑی
    @digitalchirrya
    Oct 18, 2024
    اسرائیل نے تو یہ فوٹیج اپنی ٹیکنالوجی کی دھاک بٹھانے کے لیے جاری کی۔ لیکن انجانے میں ہم پر احسان کیا اس نے دنیا کو بتایا کہ ایک مجاہد ، اللہ کے شیر ، ایک ہیرو کی موت کیسی ہونی چاہییے ۔۔ دنیا کے عظیم مجاہد ہیرو کو سلام ہے
    Image
    user avatar
    Hanzala
    00:00
    user avatar
    Hanzala
    338K
  • user avatar
    سیانی کُڑی
    @digitalchirrya
    Jun 21, 2025
    محمود خلیل جیل سے رہا ہو گئے ۔۔ امریکی انتظامیہ نے فلسطین کے لیے آواز اٹھانے پر انہیں یونیورسٹی سے اغوا کرکے مہینوں تک جیل میں قید رکھا ۔
    Image
    user avatar
    Meghnad Bose
    00:00
    user avatar
    Meghnad Bose
    63K
  • user avatar
    سیانی کُڑی
    @digitalchirrya
    Dec 8, 2024
    شیخ ابو محمد الجولانی ۔۔۔ فاتح شام
    Image
    97K
  • user avatar
    سیانی کُڑی
    @digitalchirrya
    May 21, 2025
    یا ارحم الراحمین ۔۔۔ رحم فرما دے اپنے بے بس بندوں پر
    Image
    user avatar
    همام شعلان || H . Shaalan
    00:00
    user avatar
    همام شعلان || H . Shaalan
    68K
  • user avatar
    سیانی کُڑی
    @digitalchirrya
    Sep 16, 2024
    ملبے کے نیچے سے کلمہ شہادت پڑھتا ہوا باہر نکلا ۔۔ ان لوگوں کو دیکھ کر ایمان تازہ ہوتا ہے
    Image
    user avatar
    Gaza Notifications
    00:00
    user avatar
    Gaza Notifications
    87K
  • user avatar
    سیانی کُڑی
    @digitalchirrya
    Sep 20, 2025
    " میرا سات سال کا بیٹا ملبے تلے دبا ہوا ہے ۔ میری 15 سال کی بیٹی ملبے تلے ہے ۔ میرا پورا خاندان ختم ہوگیا ۔نیتن یاہو انہوں نے تمہارا کیا بگاڑا تھا" اور یوکے ، امریکہ کہتے ہیں اسرائیل جینو سائیڈ نہیں کر رہا ۔ اللہ یہ درد انکے گھروں تک پہنچائے
    Image
    user avatar
    Abubaker Abed
    00:00
    user avatar
    Abubaker Abed
    90K
  • user avatar
    سیانی کُڑی
    @digitalchirrya
    Oct 16, 2025
    " دنیا چاہتی ہے کہ جب ہم قتل کیے جا رہے ہوں تو ہم تمیز کا مظاہرہ کریں ،بغیر شور کیے ہم چپ چاپ زبح ہوتے رہیں " شہید یحییٰ سنوار
    Image
    user avatar
    Censored Humans
    00:00
    user avatar
    Censored Humans
    59K
  • user avatar
    سیانی کُڑی
    @digitalchirrya
    Sep 10, 2025
    ٹرمپ ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے کے لیے گیا تو لوگوں نے " فری فلسطین اور ٹرمپ ہمارے دور کا ہٹلر ہے " کے نعرے لگا دیے x.com/Ahmed_hassan_z…
    66K
  • user avatar
    سیانی کُڑی
    @digitalchirrya
    Jun 10, 2025
    یہ کوئی سیاسی اجتماع نہیں ہے ۔۔ بلکہ غزہ میں لاکھوں فاقہ زدہ فلسطینی امداد حاصل کرنے کے لیے جمع ہوئے ہیں ۔ اس دنیا کے ہر با اختیار فرد پر لعنت ہے
    Image
    user avatar
    MO
    00:00
    user avatar
    MO
    68K
  • user avatar
    سیانی کُڑی
    @digitalchirrya
    May 20, 2025
    " میں نے تین دن سے کچھ نہیں کھایا ۔میں صرف روٹی کا ایک ٹکڑا چاہتا ہوں " یا اللہ یا رب العالمین رحم فرما دے
    Image
    user avatar
    MO
    00:00
    user avatar
    MO
    72K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement