اس بابے نے الزام لگایا ہے کہ ارشد شریف کے قتل کا شریف فیملی کو پہلے سے پتہ تھا.
اب ارشد شریف کے گھر والوں کو چاہیے کہ اسے بطور گواہ عدالت میں پیش کریں اور عدالت اس سے ثبوت طلب کرے.
اگر نہیں کر سکا تو اسے سخت سے سخت سزا دی جائے.
@realrazidada
افغانستان غیر قانونی تجارت وجہ سے پاکستان کو 6 بلین ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے
اگر یہ تجارت رکتی ہے تو پاکستانی معیشت کو 20 فیصد فائدہ پہنچے گا.
معاشی قتل وہ ہے جو اب تک ہو رہا تھا.
@realrazidada
مروت کو گرفتار ہونا چاہیے اور اپنے محبوب لیڈر کے ساتھ جیل میں رہنا چاہیے جس کے لیے اسنے افنان اللہ پر ہاتھ اٹھایا، لیکن یہ تو بھاگ گیا ہے
اوئے یوتھیو کچھ تو بولو.
@realrazidada
Express TV host Javed Chaudhry is spreading misinformation about last night's unpleasant incident. He is spreading rumours that my opponent was a Superman. He is not telling the reality which is that Afnan Ullah ran away from the studio and took shelter in a nearby room, which I
رشتہ نہیں نبھا سکتے تو طلاق مانگنے پر خاتون کو باوقار طریقے سے طلاق دے کر علیحدہ ہو جائیں
اس بڈھے ایاز امیر کے بیٹے کی طرح ظالم نہ بنیں جس نے طلاق مانگنے پر بیوی کو قتل کر دیا.
@realrazidada