Pinned
Ezna Ch
5,205 posts
Content creator about nature, beauty and صنف نازک
Lahore, Pakistan
Joined July 2024
- اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨ 🌷 بھاری وزن اٹھانا اصل طاقت نہیں بلکہ شدید سردی میں نماز فجر کے وقت اپنے اوپر سے کمبل اٹھانا اصل طاقت ہے۔
- اللہ کے ذکر سے اپنی زبانوں کو تر رکھو زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں کس موڑ پہ کب موت آ جائے۔۔۔۔۔
- Good morning! Believe in the beauty of your dreams and work hard to achieve them.”🌼🪴
- تہجد میں مانگی گئی دعائیں کبھی رد نہیں ہوتی تہجد کی نماز کی کوئی آذان نہیں ہوتی یا دل کی آذان سے پڑھی جاتی ہے۔۔















