Log inSign up
@Ali_Malik
8,451 posts
Image
user avatar
@Ali_Malik
@fishri150
Take follow to get follow back
Sanghar, Pakistan
Joined November 2016
2,236
Following
1,165
Followers
  • user avatar
    @Ali_Malik
    @fishri150
    Oct 11, 2021
    Replying to @aworrior888 @TanveerMasoodDK and 5 others
    یہ پاکستانی لڑکیوں کو چائینیز زبان نہیں آتی پھر پیار کیسے ہو جاتا ہے_؟؟
  • user avatar
    @Ali_Malik
    @fishri150
    Jan 18, 2022
    Replying to @ImranRiazKhan
    نظام مصطفیؐ میں ہی اس امت کی بھلائی ہے_لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ یہاں ہر بندہ کرپٹ ہے جو اسلامی رول آف لاء کو قبول نہیں کرے گا_!!
  • user avatar
    @Ali_Malik
    @fishri150
    Feb 2, 2023
    Replying to @RoymukhtarRoy
    برصغیر کی تاریخ میں سب فاتح باہر سے آئے_ان میں شیر شاہ سوری ہوں احمد شاہ ابدالی ہوں محمود غزنوی ہوں یا محمد بن قاسم ہوں____ اس خطے کے لوگ ہمیشہ سے غلام تھے اور رہیں گے_
    1.8K
  • user avatar
    @Ali_Malik
    @fishri150
    Jan 6, 2022
    Replying to @rabbia_bibi
    ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں کے سیاست دان زانی۔میڈیا رشوت خور حرام خور بکاوُ بلیک میلر اور عوام جہالت کے اندھیروں میں ڈوبی ہوئی ہے
  • user avatar
    @Ali_Malik
    @fishri150
    Mar 29, 2024
    وہ کہتی ہے سنو جانا ،محبت موم کا گھر ہے ، تپش اک بد - گمانی کی کہیں پگھلا نا دے اس کو ؟ میں کہتا ہوں کہ ،جس دل میں ذرا بھی بد - گمانی ہو ، وہاں کچھ اور ہو تو ہو ،محبت ہو نہیں سکتی ، #اردو_زبان #PTI_Team
    153
  • user avatar
    @Ali_Malik
    @fishri150
    Mar 28, 2024
    دنیا بے ایمان مجرموں اور بے بس لوگوں میں بٹی ہوئی ہے۔ #PTI_Team
    141
  • user avatar
    @Ali_Malik
    @fishri150
    Nov 25, 2021
    Replying to @MaidahMuhammad and @simsimsim1930
    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
  • user avatar
    @Ali_Malik
    @fishri150
    Feb 22, 2022
    Replying to @RoymukhtarRoy
    لوگوں کو قرآن اور حدیث سے دور ہی رکھنا __آج جنت اس دروازے کے پار ملتی ہے_اگر ایسا ہی ہے تو دین کے لیے صحابہ اکرام نے جو سختیاں برداشت کی ان کا کیا_جہاد فی سبیل اللہ کہاں رہ گیا،__پورے کے پورے اسلام میں داخل ہو جاوُ_!!
  • user avatar
    @Ali_Malik
    @fishri150
    Feb 28, 2023
    Replying to @RoymukhtarRoy
    آپ تبلیغی اجتماع پر بات کریں_لیکن کیا یہاں لوگ مسلمان نہیں ہیں،کیا وہ اللہ کا قرآن نہیں پڑھتے___ حضورؐ کی حدیثیں بھی نہیں پڑھتے___ یقیناً جواب ہاں میں ہوگا__!! تو پھر ان پر اللہ اور اس کے رسولؐ کی باتوں کا اثر کیوں نہیں ہوتا___!؟!
    1K
  • user avatar
    @Ali_Malik
    @fishri150
    Apr 23, 2024
    شبنمی رات ہو ہر طرف اندھیرا ہو اک چادر میں لپٹے دو بدن ایک تیرا ہو ایک میرا ہو تیرے مخملی بدن میں خوشیوں کے چمن میں صدیوں تک وہ رات چلے صدیوں دور سویرا ہو تیرے ہونٹوں کو جب سی دوں میں اپنے ہونٹوں کے دھاگے سے اک سناٹے میں خاموشی سے تیری باہوں نے مجھ کو گھیرا ہو
    89
  • user avatar
    @Ali_Malik
    @fishri150
    Apr 3, 2024
    “رجوع “اور “عروج” میں چاروں حروف ایک جیسے ہیں بس تم اپنے رب کی طرف “رجوع “کرو وہ تمہیں “عروج “دے گا__!! #حقیقت_شناس
    64
  • user avatar
    @Ali_Malik
    @fishri150
    Apr 6, 2024
    پاکستان میں روزے کے نام پر صرف کھانا پینا بند ہے۔ باقی رشوت ،سود ، فراڈ ، دھوکہ، ذخیرہ اندوزی اور حرام خوری سب چل رہا ہے__ #حقیقت_شناش
    56
  • user avatar
    @Ali_Malik
    @fishri150
    Apr 21, 2024
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ اے اللہ آج کا دن ہمارے لیے باعث خیر و برکت والا بنا دے،مسلمہ امہ کو جزبہ ج ہاد عطا فرما، ف ل س طین کے م جا ہدین کی غیب سے مدد فرما_ آمین یا رب العالمین #PTI_lovers
    51
  • user avatar
    @Ali_Malik
    @fishri150
    Apr 21, 2024
    اور سناوُ رشتدارو، چگلیاں کیسی چل رہیں ہیں تمہاری🤣😜🤣
    78

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement