Log inSign up
Zafar Hijazi
75.7K posts
user avatar
Zafar Hijazi
@goneneutral
چونکہ مجھے بیشتر معاملات میں خود اپنی راے کے درست اور حتمی ہونے کا کبھی یقین نہیں ہوا، اس لیے دوسروں کی راے سرے سے رد کرنے اور بحث کرنے سے احتراز کرتا ہوں۔ 🙏
Pakistan
Joined September 2014
511
Following
114.2K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Zafar Hijazi
    @goneneutral
    May 10, 2023
    مجھے مستقبل میں پاکستان ایک سخت گیر ریاست بنتی نظر آ رہی ہے۔ معاشی تباہی کے بعد حالیہ منظم ہنگامے بہت کچھ بدل دیں گے۔
    114K
  • user avatar
    Zafar Hijazi
    @goneneutral
    Oct 24, 2022
    ارشد شریف نے میرے خلاف چویدری شوگر ملز اور ملتان میٹرو کے حوالے سے درجنوں ہروگرام کیے جس کے لیے اس نے کبھی میرا موقف جاننا بھی ضروری نہ سمجھا۔اس نے میرے بیٹے ارسلان ظفر پہ بھی حساس معلومات بھارت کو دینے کا الزام لگایا۔ میں اپنی طرف سے اسے معاف کرتا ہوں، الہی مغفرت فرمائیں۔آمین
  • user avatar
    Zafar Hijazi
    @goneneutral
    May 27, 2025
    ڈاکٹر عبدالقدیر مرحوم نے ایک بار بتایا کہ انہیں جونینجو مرحوم نے بلایا اور ایٹمی پروگرام کے بارے میں ایک دھمکی آمیز خط پڑھایا جو امریکی صدر کی طرف سے تھا۔ جب ملاقات کے بعد ڈاکٹر صاحب اٹھ کر جانے لگے تو جونینجو مرحوم نے دھیرے سے کہا کہ ڈاکٹر صاحب اگر ملک پہ کوی افتاد آ پڑے تو
    415K
  • user avatar
    Zafar Hijazi
    @goneneutral
    Feb 14, 2021
    شیخ رشید کے سرکاری ملازمین پہ پرانے شیل ٹیسٹ کرنے کے بیان کے بعد میں بطور شہری خود کو اور اپنی آئندہ نسل کو پاکستان میں غیر محفوظ سمجھتا ہوں اور آج پہلی بار سوچ رہا ہوں کہ یہ ملک اب رہنے کے قابل نہیں رہا۔ افسوس ہم ناکام ہوے اور یہ ملک بھیڑیوں کی شکارگاہ بن گیا😫
  • user avatar
    Zafar Hijazi
    @goneneutral
    Apr 16, 2022
    پرویز الہی آج جس روپ میں نظر آ رہے ہیں اسے دیکھ کر نواز شریف کی بصیرت کو داد دینے کو دل چاہتا ہے جنہوں نے اسے وزیرآعلی بنانے کی تجویز کی آخری حد تک مخالفت کی تھی۔
  • user avatar
    Zafar Hijazi
    @goneneutral
    May 6, 2022
    جنرل فیض کے ساتھ سردیاں گُزارنا چاہتا تھا۔ عمران خان جنرل فیض جب تک خود اس سے ہاتھ جوڑ کر نہیں کہے گا کہ مجھے بھول جاؤ ، اس نے گھٹیا عاشق کی طرح اسے بدنام کرتے رہنا ہے😀😀😀😀
  • user avatar
    Zafar Hijazi
    @goneneutral
    Apr 28, 2022
    شیخ رشید کو فورا” گرفتار کیا جاے۔
  • user avatar
    Zafar Hijazi
    @goneneutral
    Apr 29, 2022
    میں ایک چچا اور ایک بھتیجے کو جلد جیل کے ایک ہی سیل میں دیکھ رہا ہوں۔
  • user avatar
    Zafar Hijazi
    @goneneutral
    Sep 23, 2022
    These words make me his fan . Well done Bilawal 👏
    Image
    user avatar
    Faizan Khan
    00:00
    user avatar
    Faizan Khan
  • user avatar
    Zafar Hijazi
    @goneneutral
    May 13, 2022
    کیا حرج ہے اگر خان صاحب کا کسی ماہر نفسیات سے ایک دفعہ معائنہ کروا لیا جاے۔
  • user avatar
    Zafar Hijazi
    @goneneutral
    Mar 24, 2023
    اپیل ۔۔ تمام صارفین سے اپیل ہے کہ 27 مارچ سے 31 مارچ تک افطاری کے لیے پھلوں کی خریداری بالکل ختم کردیں یا بہت محدود کر دیں تاکہ ان کی قیمتیں عام شہریوں کی پہنچ میں آ جائیں۔ سوشل میڈیا کے دوستوں سے اپیل ہے کہ اس تحریک کو رضاکارانہ آگے بڑھائیں۔
    179K
  • user avatar
    Zafar Hijazi
    @goneneutral
    Aug 3, 2022
    میری اطلاع کے مطابق عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف خاموشی سے ہونے والی کئی انویسٹیگیشنز اس مرحلہ تک پہنچ چکی ہیں کہ تحیقیقاتی ایجنسیز کسی وقت بھی انہیں حراست میں لے سکتی ہیں۔
  • user avatar
    Zafar Hijazi
    @goneneutral
    May 6, 2022
    شیخ رشید ضمانت کے لیے ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ خبر تو وہ بیان کہ میں ضمانت نہیں کرواوں گا، ہتھکڑیاں میرا زیور اور اور جیل میرا سسرال ، محض ایک فلمی ڈائیلاگ تھا😀😀
  • user avatar
    Zafar Hijazi
    @goneneutral
    Oct 11, 2025
    کیا شاندار قوم ہے۔ جنگ بندی کے اگلے روز ہی تعمیر نو کا کام شروع۔ 👏
    user avatar
    RTEUrdu
    @RTEUrdu
    Oct 11, 2025
    🔴 غزہ کی بلدیہ نے مرکزی سڑکوں سے ملبہ صاف کرنا شروع کر دیا ہے۔
    Image
    user avatar
    Clash Report
    00:00
    user avatar
    Clash Report
    69K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement