Log inSign up
Riz
14.2K posts
Image
user avatar
Riz
@greenish70
if I can’t do great things, I can do small things in great way………………… NO DM🚫🚫🚫❌❌💯FB 💯FB
Joined April 2022
8,312
Following
9,076
Followers
  • user avatar
    Riz
    @greenish70
    Dec 6, 2022
    لڑکیوں کو کوی اور شوق ہو یا نہ ہو۔۔۔ مگر اپنی سہلی کا منگیتر دیکھنے کا بہت شوق ہوتا ہے۔ 🔥🔥🔥🔥
  • user avatar
    Riz
    @greenish70
    Jan 26, 2023
    ڈیزل کہو تو نکاح کو خطرہ منشی کہو تو حب الوطنی کو خطرہ چور کو چور کہو تو توہین کا خطرہ سچ کہو تو جان کو خطرہ خاموش رہو تو ایمان کوخطرہ
    3.9K
  • user avatar
    Riz
    @greenish70
    Jan 22, 2023
    بچے پیدا کرنا کوٸی گناہ نہیں ہے:• مگر پیدا کرکے انہیں "پٹواری" بننے کے لیے چھوڑ دینا "دہشتگردی" سے بھی بڑا جرم ھے، کھوتی کے بچوں کچھ تو شرم کرو ع غ کرنے سے اچھا ہے جلدی سو جایا کرو اس رات😂😂😂
    4K
  • user avatar
    Riz
    @greenish70
    Jan 29, 2023
    پٹواریو ہم نے عمران خان کے زخم دکھائے تھے اب تم بھی سرجری والی جگہ دکھاؤ نہ🤔🤣🤣🤣
    2.5K
  • user avatar
    Riz
    @greenish70
    Dec 19, 2022
    اگلی دفعہ کسی نے باجوہ کے خلاف بات کی تو میں زہر ، کھا لوں گا پرویز الٰہی😂
    2K
  • user avatar
    Riz
    @greenish70
    Feb 6, 2023
    مجھے تو لگتا ہے کیپٹن صفدر ابھی بھی بغیر کاغذوں کے گاڑی چلا رہا ہے😂😂😂😂
    1.8K
  • user avatar
    Riz
    @greenish70
    Feb 1, 2023
    آج پانچ چوہے مارے ہیں ۔۔۔۔جو فالو لے کے انفالو کرتے ہیں۔۔۔بڑے آۓ سیلیبرٹی۔۔✋🏻✋🏻
    2.3K
  • user avatar
    Riz
    @greenish70
    Nov 17, 2022
    اگر کسی بھائی کی شادی نہیں ہو رہی وہ ایک مہینہ مسلسل پاکستان تحریک انصاف کے خلاف پوسٹ کریں پٹواری اسے اپنا بہنوئی بنالیں گے گارنٹی 🤣🤣🤣
  • user avatar
    Riz
    @greenish70
    Jan 18, 2023
    عام لوگوں کى لڑائی ھو تو لوگ اسلحہ ڈنڈے سوٹے نکالتے ھیں واحد پارٹى نون لیگ ھے جو حنا پرویز بٹ عظمیٰ بخاری اور مریم اورنگزیب جیسى توپیں نکال لاتے ھیں 😆😃😆
    1.3K
  • user avatar
    Riz
    @greenish70
    Jan 20, 2023
    *پاکستان تحریک انصاف کا سب سے بڑا اثاثہ سوشل میڈیا کے ورکرز ہیں نہیں یقین تو قاسم علی شاہ سے پوچھ لیں👈🤣😂
    1.1K
  • user avatar
    Riz
    @greenish70
    Dec 19, 2022
    میسی زمانہ طالب علمی میں تحریک لبیک سے وابستہ تھے پھر فرانس سے بدلہ لینے ارجنٹائن چلے گئے 🤣
    1.4K
  • user avatar
    Riz
    @greenish70
    Dec 12, 2022
    مرد کی شخصیت ایسی ہے کہ اگر اسے پوری عورت میسر ہو تو اس کا دل بھر جاتا ہے، اگر تھوڑی میسر ہو تو اسے پانے کے لیے حدیں پار کر دیتا ہے، اسے توجہ نا دو تو پل پل مرتا ہے، توجہ دو تو پل پل مار دیتا ہے۔۔۔۔ مرد کو کبھی یہ سمجھ نہیں آتا کہ عورت حاصل کرنی ہے یا لاحاصل رکھنی ہے؟
  • user avatar
    Riz
    @greenish70
    Jan 19, 2023
    بڑا بھائی کشمیری، چھوٹا بھائی گُجر، جبکہ ابا لوہار تھا بڑے کا ابا امیر اور چھوٹے کا ابا غریب ، بڑا 67 سال کا چھوٹا 69 کا وڈے لوگ ، وڈیاں چٙوّلاں 🤪
    1.7K
  • user avatar
    Riz
    @greenish70
    Dec 12, 2022
    پٹواریوں کی عقل، دماغ میں اس لئے بھی کوئی بات نہیں بیٹھتی کیونکہ انہیں بچپن میں حفاظتی ٹیکے محکمہ صحت کی بجائے محلے کے شرارتی لڑکوں نے لگائے ہیں پھر سناوں۔۔۔!!! 🤣🤣🤣🙈

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement