Log inSign up
Khalid Gurmani
162K posts
Image
user avatar
Khalid Gurmani
@guramni
اے جذبہٕ دِل گر میں چاہوں ہر چیز مٌقابل آ جاۓ🤍
England, United Kingdom
Joined July 2023
11.6K
Following
12.1K
Followers
  • user avatar
    Khalid Gurmani
    @guramni
    Jan 14, 2025
    دنیا کا ہر باپ سخی ہوتا ہے، بس حیثیت آڑے آ جاتی ہے لیکن اس کی موت پہ بیٹیاں جینا بھول جاتی ہیں...!!!
    Image
    00:00
    183K
  • user avatar
    Khalid Gurmani
    @guramni
    Feb 5, 2025
    ہر مرد جسم کا بھوکا نہیں ہوتا کچھ عظیم ماؤں کے عظیم بیٹے بھی ہوتے ہیں 🖤
    Image
    00:00
    515K
  • user avatar
    Khalid Gurmani
    @guramni
    Mar 6, 2025
    جس دن مجسٹریٹ بنا ماں نے وعدہ لیا تھا کہ زندگی میں کبھی ایک نوالہ بھی رشوت کا گھر نہیں لیکر آنا الحمد اللہ متمعطن ہوں لیہ میں مجسٹریٹ ذیشان غزلانی سائیکل پر دفتر جاتے ہیں۔۔۔۔
    Image
    00:00
    197K
  • user avatar
    Khalid Gurmani
    @guramni
    Mar 7, 2025
    تربیت بتا دیتی ہے کہ پرورش ہوئی ہے یا صرف پالا گیا
    Image
    00:00
    242K
  • user avatar
    Khalid Gurmani
    @guramni
    Jan 25, 2025
    قازقستان کا ایک طالب علم اپنی گریجوایشن کی تقریب میں سیلنڈر لے کہ آیا ہوا ہے، تاکہ اپنے باپ کو خراج تحسین پیش کر سکے جس نے گیس بیچ بیچ کے اس کی فیسیں ادا کیں
    Image
    00:00
    125K
  • user avatar
    Khalid Gurmani
    @guramni
    Dec 30, 2024
    جرم تو چھوٹے بڑے سبھی کرتے ہیں لیکن ہمارے ملک میں غریب ہونا سب سے بڑا جرم ہے 🥺
    Image
    00:00
    191K
  • user avatar
    Khalid Gurmani
    @guramni
    Jan 21, 2025
    جو انسان یہ سمجھتا ہے کہ اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے وہ کمال کا ایمان رکھتا ہے
    Image
    00:00
    199K
  • user avatar
    Khalid Gurmani
    @guramni
    Feb 19, 2025
    دنیا کا ہر باپ سخی ہوتا ہے، بس حیثیت آڑے آ جاتی ہے لیکن اس کی موت آپ کی بیٹیاں جینا بھول جاتی ہیں...!!!
    Image
    00:00
    61K
  • user avatar
    Khalid Gurmani
    @guramni
    Mar 11, 2025
    یقینا جو اپنا رزق بانٹ کر کھاتے ہیں انہی کے رزق میں اللہ تعالی برکت عطا فرماتا ہے
    Image
    00:00
    51K
  • user avatar
    Khalid Gurmani
    @guramni
    Mar 7, 2025
    غربت صرف جوانی نہیں بلکہ بڑھایا بھی کھا جاتی ہے
    Image
    00:00
    70K
  • user avatar
    Khalid Gurmani
    @guramni
    Feb 22, 2025
    پنجاب کے دیہاتوں میں فجر کی آذانیں اس طزر اور سُر میں مختلف بابے (بزرگ) دیتے ہیں، اور یقین جانیں جب چارپائی پر لیٹے آپ اس رسیلی مدبھری آواز کو سنتے ہیں تو آپ کا رواں رواں جھوم جاتا ہے، ان بابوں کو تجوید اور تلفظ سے زیادہ شناسائی نہیں لیکن ان کی آواز میں اتنا درد اور سوز ہوتا ہے
    Image
    00:00
    118K
  • user avatar
    Khalid Gurmani
    @guramni
    Mar 8, 2025
    اس دھرتی پر تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے، اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے۔
    Image
    00:00
    66K
  • user avatar
    Khalid Gurmani
    @guramni
    Mar 6, 2025
    پاکستانی معاشرے میں آج بھی پولیس کی وردی پہن کر حلال کا لقمہ کھانے والے اور حلالی عمل کرنیوالے والدین کی نیک نامی کا موجد بنتے والے ایسے نوجوان آفیسرز موجود ہیں اسلئیے اچھے کی امید رکھیں اللہ پاک آسانیاں تقسیم کرنیوالوں کو پسند فرماتا ہے
    Image
    00:00
    62K
  • user avatar
    Khalid Gurmani
    @guramni
    Feb 1, 2025
    پناہ مانگا کرو غربت سے، یہ محبت سے بڑا دکھ ہے...!!!
    Image
    00:00
    74K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms of Service|Privacy Policy|Cookie Policy|Accessibility|Ads info|© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement