Pinned
اپنے بچوں کا انتظار ماں کی تقدیر میں ہوتا ہے۔
تمھیں ان کا انتظار اس وقت کرنا پڑتا ہے جب وہ تمہارے بطن میں ہوتے ہیں۔
تم ان کا انتظار کرتی ہو جب وہ سکول سے لوٹتے ہیں۔
تم ان کا انتظار کرتی ہو جب وہ رات دیر سے گھر آتے ہیں۔
تم ان کا انتظار کرتی ہو جب وہ اپنی زندگی کے سفر پر روانہ 👇















