اگر میں تم پہ کچھ لکھتی !
تمہیں میں کُل جہاں لکھتی
چَمن لکھتی، گَھٹا لکھتی
تمہیں میں آسماں لکھتی
صبح لکھتی میں شاموں کی
تمہیں کوئی سنہرا سا سماں لکھتی۔۔
مگر حسرت ھی ھے دل میں،
جو پوری ھو نہیں سکتی۔۔
میں تم پہ نظم لکھنے سے،
تمہاری ھو نہیں سکتی !
دنیا میں کوئی رشتہ بھی یہ حق نہیں رکھتا کہ
وہ آپ کا ذہنی سکون برباد کرسکے۔
ہر ایسے رشتے سے دور ہوجائیں جو بلاوجہ آپ کی ذہنی اذیت کا باعث بنتا ہے۔
خدا کی دنیا بہت وسیع ہے۔
اپنے مطابق لوگ ڈھونڈیں ورنہ اکیلے رہنے کی عادت ڈال لیں۔
اپنے سکون پر کم سے کم کمپرومائز کریں۔
Gdmrng
سورہ یوسف ہمیں سکھاتی ہے کہ
• خواب سچے بھی ہوتے ہیں!
• بیمار صحتیاب بھی ہوتے ہیں!
• کھوئے ہوئے مل جاتے ہیں!
• سورہ یوسف بہت خوبصورت ہے
یہ ہمیں سکھاتی ہے کہ قریب ترین لوگ آپ کو دھوکہ دے سکتے ہیں، ٹوٹے ہوئے دلوں کو پیار سے ٹھیک کیا جا سکتا ہے مشکل کے بعد آسانی آتی ہے .
Gdmrng