Log inSign up
Amna
27.4K posts
Image
user avatar
Amna
@hmma46
x.com/search/from:@h… دنیا میں امن کی امید 🇵🇰
بوٹستان
Joined December 2016
0
Following
0
Followers
  • user avatar
    Amna
    @hmma46
    Nov 20, 2024
    اس سچ کو چھپانے کیے لیے پاکستان میں "X "بین ہے اور اب V.P.N بند کرنے کی تیاری ہے #LetUsBreathe
    Image
    2K
  • user avatar
    Amna
    @hmma46
    Nov 23, 2024
    Replying to @enigmaakh
    انشاءاللہ کل پاکستان اپنی تاریخ کے جس نازک موڑ پہ 75 سال سے پھنسا ہوا ہے۔ اس سے اگے بڑھ خرایک روشن ، ترقی کی شاہراہ پہ چڑھ جائے گا
    1.3K
  • user avatar
    Amna
    @hmma46
    Feb 14, 2024
    نواز شریف کی 40 سالہ سیاست پہ ایک نظر ہمیشہ چور راستے سے ملک کے اقتدار پہ قنضہ کیا #17SeaterCoaster
    Image
    00:00
    6.6K
  • user avatar
    Amna
    @hmma46
    Nov 4, 2024
    اگر قوم باہر نکل کر 9 اپریل کی رات ہی ڈی چوک پہ بیٹھ جاتی تو ہرا بھرا پاکستان یوں نہ اجڑتا . ہر گزرتا دن ہمارے پیارےگھر کی شادابی کو کھا رہاہے @shafqatmm1 @AloneInMist
    Image
    00:00
    2K
  • user avatar
    Amna
    @hmma46
    Sep 12, 2024
    Replying to @shafqatmm1
    ایک غیرت مند اور کیا کرتا لیکن فورا عدالت میں عرضی دائر کریں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی اور اگر ایسے ووٹ سے ایکسٹینشن ملتی ہے تو سزا ووٹ دینے والے کو نہیں ایکسٹینشن لینے والے کودینی چاہیے
    1.1K
  • user avatar
    Amna
    @hmma46
    May 27, 2024
    قدیر خان یوم تکبیر کا کے سچ بتاتے ہوئے #ڈاکٹرقدیرکایوم_تکبیر
    Image
    user avatar
    Jokerrr🇵🇰
    00:00
    user avatar
    Jokerrr🇵🇰
    567
  • user avatar
    Amna
    @hmma46
    Feb 16, 2025
    Replying to @B0oTaOfficial
    حافظ کی تقریر لکھنے والا بھی عمران خان کا فین ہے ایسی تقریر لکھتا ہے کہ انصافیوں کو خوب چھکے چوکے مارنے کا موقع ملے😆😆😆😆
    1.1K
  • user avatar
    Amna
    @hmma46
    Nov 20, 2024
    Replying to @shafqatmm1
    ہر شخصی آزادی ختم کر کے پاکستان کو شمالی کوریا بنانے کی تیاری #LetUsBreathe
    Image
    1.2K
  • user avatar
    Amna
    @hmma46
    Feb 6, 2024
    اس دفعہ ہم۔اسٹیبلشمنٹ کو اپنے سر پہ چور مسلط نہیں کرنے دئیں گے #کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان
    Image
    880
  • user avatar
    Amna
    @hmma46
    Sep 4, 2024
    Replying to @shafqatmm1
    اس کا باپ کوئی ہیلتھ انسٹیوٹ بھی چلا رہا ہے شاید کوئی مال۔پانی کا جھگڑا کیونکہ ایک ویڈیو دیکھی جس میں وہ کہہ رہا کہ میں نے تھوڑے سے پیسے کمائے تو یہ۔مانگنے آگئے اور ساتھ ہی کہ رہا میرا بیٹا دے دیں میں ملک چھوڑ کر چلا جاوں گا
    3.8K
  • user avatar
    Amna
    @hmma46
    Apr 24, 2024
    فرقان بھائی سیرت پہ فوکس نوجوان نسل کے حساب سے کرئیں نئی نسل لگی بندھی باتوں سے بور ہو جاتی ہے انہیں نئے طریقے سے نبی کریم کاتعارف کروانا ضروری ہے جس سے وہ ان کی زندگی سے اپنے اپ کو ریلیٹ کر سکیں باقی یہ بات کہ لوگ تنقید کرئیں گے تو اپ مکمل ریفرنس کے ساتھ اپنی بات پہنچا دئیں ب
    2.8K
  • user avatar
    Amna
    @hmma46
    Oct 7, 2024
    خالد خورشید ۔ریحانہ ڈار۔ صدام۔خان ترین ۔سالار خان ۔عامر مغل تیمور ملک
    779
  • user avatar
    Amna
    @hmma46
    Dec 30, 2023
    ایسے لیڈر کو مسترد کرنا چاہتے ہیں جو نہ۔کبھی خود جھکا۔اور نہ۔کبھی اپنی قوم کو جھکنے دے کا #RSS_Election
    Image
    446
  • user avatar
    Amna
    @hmma46
    Oct 8, 2024
    Replying to @shafqatmm1
    پہلی تصویر10اپریل کی ہےجب قوم عمران خان کاجملہ"کوئی رہ تونہیں گیاجومیرےمخالف ہوسن کردیوانہ وارہر شہرمیں باہرنکلی تھی ۔ دوسری تصویرعمران خان کی جوڈیشل پیشی کی ہےکہ ان کی جان کوخطرہ ہے یہ سن کرہرطرف سےلوگ اپنےلیڈرکی حفاظت کو پہنچے تھے ۔ کوئی غلط فہمی میں نہ رہےہم پھرآئیں گے
    Image
    Image
    631

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement