Log inSign up
عمران شاہین
219.2K posts
Image
user avatar
عمران شاہین
@imshee67
What though the field be lost? All is not lost; the unconquerable will, And study of revenge, immortal hate, And courage never to submit or yield, Leo ♌
Faisalabad, Pakistan
Joined March 2017
660
Following
64.4K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    عمران شاہین
    @imshee67
    Jun 19, 2025
    مغرب میں بھی عوام آواز اٹھانے لگے تمہارا دل اسرائیلی بچوں کی ہلاکتوں پر ٹوٹتا ہے لیکن تمہارا دل فلسطینی بچوں کی ہلاکتوں پر کیوں نہیں ٹوٹا؟ ایک خاتون کے سوال پر حاضرین کی زبردست تالیاں.
    Image
    00:00
    153K
  • user avatar
    عمران شاہین
    @imshee67
    Jun 19, 2025
    اسرائیل نے غزہ میں تمام ہسپتالوں پر یہ الزام لگا کر بمباری کی کہ وہاں حماس کے مسلح جنگجو چھپے ہوئے ہیں. اب ایران نے اسرائیل کے ہسپتال جہاں اسرائیلی فوجی پناہ لئے ہوئے تھے کو ڈائریکٹ نشانہ بنایا ہے. بزدل یہودیوں کی چیخ و پکار سننے کے قابل ہے.
    Image
    00:00
    210K
  • user avatar
    عمران شاہین
    @imshee67
    May 16, 2025
    شاید اللہ کریم کو نہتے مظلوم فلسطینیوں پر ترس آگیا، اس نے چینیوں کے دل موم کر دئے کیوں کہ مسلم ممالک خصوصاً عربوں میں تو نہ حمیت باقی بچی نہ ہمت، چینی کارگو جہازوں نے فائٹر جیٹس کی حفاظت میں فلسطینیوں کیلئے کھانے پینے کی اشیاء گرائیں اور اسرائیلی No Fly Zone کی پابندی توڑ دی.
    Image
    00:00
    163K
  • user avatar
    عمران شاہین
    @imshee67
    Oct 6, 2024
    علی امین گنڈا پور کے 8 اضلاع کاسفر کرکے پشاور اسمبلی تک پہنچنے کی داستان
    Image
    00:00
    249K
  • user avatar
    عمران شاہین
    @imshee67
    May 26, 2022
    پچھلی دفعہ آیا تھا تو اپنی شلواریں وہاں ٹانگ کے گیا تھا، اس دفعہ آیا تو ان کی بھی اتار کر لے گیا.
  • user avatar
    عمران شاہین
    @imshee67
    Jun 16, 2025
    اگر ایران جنگ کو مزید 20، پچیس دن تک طول دینے میں کامیاب ہو گیا تو پھر نیتن یاہو کا حشر بھی مودی سے بدتر ہو گا.
    Image
    00:00
    Image
    00:00
    Image
    00:00
    Image
    00:00
    34K
  • user avatar
    عمران شاہین
    @imshee67
    Apr 7, 2022
    بگ بگ بریکنگ: عمران خان نیازی کا بنی گالا میں پارٹی اجلاس میں ممبران قومی اسمبلی سے استعفے طلب، 80 سے زائد ممبران قومی اسمبلی نے بغاوت کر دی، استعفے دینے سے صاف انکار.
  • user avatar
    عمران شاہین
    @imshee67
    Sep 17, 2025
    یقین کیجئے کبھی بھی پاکستانی ہونے پر اسقدر فخر نہیں ہوا جتنا الحمداللہ مئی میں ہندوستان کو شکست دینے کے بعد اقوام عالم میں پاکستان کی عزت و تکریم بین الاقوامی سطح پر دیکھ کر ہو رہا ہے. اللہ رب العزت پاکستان کی عزت و تکریم میں تاقیامت اضافہ فرماتا رہے. آمین ثم آمین
    Image
    00:00
    Image
    00:00
    Image
    00:00
    Image
    00:00
    43K
  • user avatar
    عمران شاہین
    @imshee67
    Apr 15, 2022
    بریکنگ نیوز کل عمران خان نیازی نے اپنے کٹھ پتلی ڈپٹی سپیکر قاسم سور ای کےزریعے پی ٹی آئی کےجن 123 MNA کے استعفے قبول کئےتھے، ان میں سے 83 MNA اس فیصلے کےخلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اپیل دائر کرنےجارہے ہیں. ان MNA کو شاہ محمود قریشی خفیہ طور پر لیڈ کر رہے ہیں #عمران_جھوٹا
  • user avatar
    عمران شاہین
    @imshee67
    Aug 30, 2021
    کہتے ہیں امریکی فوجی اہلکار 21 دن یا اس سے زائد پاکستان میں قیام کریں گے تاوقتیکہ ان کی سفری دستاویزات مکمل نہیں ہو جاتیں پھر یہ امریکہ روانہ ہو جائیں گے. یہ امریکی فوجیوں کو امریکہ جانے کے لئے کون سی سفری دستاویزات کی ضرورت ہوتی ہے؟؟ پوری قوم کو یوتھیا سمجھ رکھا ہے ڈالر خورو؟؟
  • user avatar
    عمران شاہین
    @imshee67
    Apr 16, 2021
    ہمارا مطالبہ ہے کہ سر عاصم سلیم باجوہ کو وزیر خزانہ تعینات کیاجائے، جنرل صاحب نے ڈھائی تین لاکھ کی نوکری میں ایمانداری سے کام کرتے ہوئے ڈیڑھ دو ارب ڈالر کی بزنس ایمپائر کھڑی کردی، اب بطور وزیرخزانہ پاکستان کے لئے 2 ڈھائی سو ارب ڈالر بنانا ان کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔
  • user avatar
    عمران شاہین
    @imshee67
    Aug 11, 2018
    شوکت خانم کو دی جانے والی ذکواۃ خیرات اور قربانی کی کھالیں کہاں جاتی ہیں؟ عمران خان کے بہت قریبی ساتھی و نکاح خواں, مفتی سعید کے انکشافات. علیمہ خان کی دوبئی میں 60 ارب کی جائیداد ایسے ہی نہیں بنی, ذکواۃ چوری کی گئی ہے حضور......
    Image
    00:00
  • user avatar
    عمران شاہین
    @imshee67
    Mar 21, 2020
    شہباز شریف کو قرنطینہ میں رکھ لیں لیکن میری جنرل باجوہ صاحب سے ڈائریکٹ اپیل ہے کہ فواد چوہدری، فردوس عاشق اعوان، غلیظ چوہان، اور رانا شہباز گل جیسوں کو 15 دن آرمی ڈاگ سنٹر میں رکھا جائے اور تربیت دی جائے تاکہ بھونکنے کے علاوہ کوئی مثبت کام بھی کر سکیں.
  • user avatar
    عمران شاہین
    @imshee67
    Dec 8, 2019
    دو دن تک چمپنزی نمایوتھیوں نےسوشل میڈیا پرخوب اودھم مچائےرکھاکہ گوگل چھوڑکرایک بہت بڑی توپ تانیہ ادریس وزیراعظم کا IT پروجیکٹ سنبھالنےآرہی ہے، اس نےبھی نیازی اور ترین کاشکریہ ٹویٹ کرکےادا کیا، بعد میں پتاچلاکہ محترمہ MBAہیں اورگوگل کےلئےاشتہار بک کیاکرتی تھیں ہاہاہا ITایکسپرٹ😂😂

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement