Log inSign up
Independent Urdu
81.7K posts
Image
user avatar
Independent Urdu
@indyurdu
انڈپینڈنٹ اردو کا آفیشل اکاؤنٹ جو معروف برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ کا اردو روپ ہے۔ ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں: youtube.com/IndependentUrdu
Pakistan
independenturdu.com
Joined November 2018
24
Following
374.5K
Followers
  • user avatar
    Independent Urdu
    @indyurdu
    Oct 24, 2022
    گاڑی پر لگنے والی گولیوں کی تعداد سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہدف ارشد شریف تھے: کینین صحافی مکمل ویڈیو: youtu.be/Qnk2mMO9U8w
    Image
    00:00
  • user avatar
    Independent Urdu
    @indyurdu
    Apr 5, 2025
    ’پورے مائیکروسافٹ کے ہاتھ خون آلود ہیں‘: مائیکروسافٹ کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر، مائیکروسافٹ کی انجینئر إبتهال ابو سعد نے کمپنی پر الزام عائد کیا کہ وہ اسرائیلی فوج کو اے آئی ٹیکنالوجی فراہم کر رہے ہیں تاکہ اسے غزہ پر جارحیت میں استعمال کیا جا سکے۔
    Image
    00:00
    186K
  • user avatar
    Independent Urdu
    @indyurdu
    Jun 29, 2023
    ’روس میں قرآن کی بے حرمتی جرم ہے‘: صدر پوتن نے داغستان میں مسجد کے دورے کے دوران قرآن مجید کو سینے سے لگا لیا
    Image
    00:00
    470K
  • user avatar
    Independent Urdu
    @indyurdu
    May 1, 2025
    ’ٹرمپ، میں تم سے نہیں ڈرتا‘: امریکہ میں گرفتار ہوئے فلسطینی طالب علم محسن مہدوی کا رہائی کے بعد امریکی صدر کو پیغام
    Image
    00:00
    64K
  • user avatar
    Independent Urdu
    @indyurdu
    Mar 30, 2021
    20 سال بعد اسرائیلی قید سے رہا ہونے والی فلسطینی کی اہلیہ نے دلہن کی طرح سج سنور کر استقبال کیا۔
    Image
    00:00
  • user avatar
    Independent Urdu
    @indyurdu
    Sep 14, 2024
    اسرائیلی جارحیت سے تباہ حال غزہ میں حضرت محمد ﷺ کی پیدائش کا دن مناتے فلسطینی
    Image
    00:00
    91K
  • user avatar
    Independent Urdu
    @indyurdu
    Jun 18, 2025
    ہم امریکہ کو بھی وہی جواب دیں گے جو اسرائیل کو دیا: اقوام متحدہ میں ایرنی مندوب علی بحرینی
    Image
    00:00
    49K
  • user avatar
    Independent Urdu
    @indyurdu
    Oct 25, 2024
    وزیر خزانہ صاحب جب آپ واشنگٹن پیسے مانگنے آتے ہیں اتنے مہنگے ہوٹلوں اور بڑے وفود اور ایسی مسکراہٹ کے ساتھ بھیک کیسے مانگ لیتے ہیں؟ امریکی صحافی کا پاکستانی وزیر خزانہ سے سوال
    Image
    00:00
    347K
  • user avatar
    Independent Urdu
    @indyurdu
    Dec 24, 2021
    پیغمبر اسلام کی توہین آزادی اظہار نہیں ہے: روسی صدر پوتن
    Image
    00:00
  • user avatar
    Independent Urdu
    @indyurdu
    May 31, 2023
    پی ٹی آئی کو اب الیکٹ ایبلز کی ضرورت نہیں، لوگوں کے آنے جانے سے فرق نہیں پڑتا: عمران خان مزید معلومات: independenturdu.com/node/138006
    Image
    00:00
    185K
  • user avatar
    Independent Urdu
    @indyurdu
    May 9, 2025
    پاکستان میں 70 کے قریب مفت آپریشن کرنے والے فلسطینی ڈاکٹرز مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/179841
    Image
    00:00
    83K
  • user avatar
    Independent Urdu
    @indyurdu
    Oct 17, 2025
    ترک ہیکر نے امریکہ سمیت کئی ممالک کے ایئرپورٹس کے لاؤڈ سپیکر نظام ہیک کر کے ’فری فلسطین‘ کے نعرے اور ٹرمپ، نیتن یاہو مخالف پیغام چلا دیے
    Image
    00:00
    81K
  • user avatar
    Independent Urdu
    @indyurdu
    Apr 22, 2022
    تصحیح: انڈپینڈنٹ اردو نے گذشتہ رات تحریک انصاف کے لاہور کے جلسے کی ایک تصویر غلطی سے پوسٹ کر دی تھی جو حالیہ جلسے کی نہیں بلکہ تین سال پرانی تھی۔ انڈپینڈنٹ نے یہ تصویر اپنے پلیٹ فارمز سے ہٹا دی ہے اور اس غلطی کے لیے ہم اپنے قارئین سے معذرت خواہ ہیں۔
  • user avatar
    Independent Urdu
    @indyurdu
    Mar 25, 2021
    یوم پاکستان کی تقریب: اسلام آباد کا فوجی پریڈ گراؤنڈ ارطغرل ڈرامے کی دھن سے گونج اٹھا۔
    Image
    00:00

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms of Service|Privacy Policy|Cookie Policy|Accessibility|Ads info|© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement