“This is not just a page, it is the voice of the heart…
On ‘AAJ KI BAAT’, you will find Islamic quotes and truths that can change your thinking and bring peace
#خان_اور_ڈیل_ناممکن 1
اللہ کے فیصلے !
اللہ نے اگر دل دعاؤں کی جانب موڑا ہے تو کچھ تو ہے جو اس نے بدلنے کا سوچا ہے اللہ تعالیٰ کے فیصلوں پر یقین رکھو زندگی آسان ہو جائے گی، اپنی کہانی پوری کر نا چاہتے ہو تو اپنے سجدے مکمل رکھنا
اعوذ بالله من الشیطن الرجیم
🌹بسم الله الرحمن الرحيم🌹
🌹السلام و علیکم ورحـــــــمةالله وبركآت🌹
🌹صبحِ بخیر🌹
کبھی بھی کسی انسان کی طرف سے اپنی نا قدری پہ نہ کڑھنا کیونکہ قدرو قیمت کا تعین ھمیشہ وقت کرتا ھے
درجات کا تعین اوپر طے ھوتا ھے انسانی رویوں میں الجھو گے تو ساری
#کرپشن_کرنےوالا_ایک_ناسور_ہے 3
ازدواجی زندگی کا حسین تصور
قرآن پاک نے میاں بیوی کے بارے میں جو تصور (Concept) دیا وہ آج تک کوئی دوسرا معاشرہ پیش نہیں کر سکا. قرآن پاک
نے میاں بیوی کے بارے میں کہا:
" وہ تمھارا لباس ہیں اور تم ان کا لباس ہو".
لباس سے تشبیہ دینے میں حکمتیں ہیں ایک
راستے تو بس دو ہی ہیں
ایک اللہ کا راستہ جو جنّت اور کامیابی کی طرف جاتا ہے* *دوسرا نفس و شیطان کا راستہ جو ناکامی اور دوزخ کی طرف کو جاتا ہے اس کے علاوہ تیسرا کوئی آپشن نہیں.....
#الله#اسلام
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
🌹 بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن
الرَّحِيم🌹
🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌸
🌺 رسولﷺسے محبت !
🔹 نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں
یہ فرق ختم کیجیۓ…
بچوں کو جس طرح سکول پابندی کے ساتھ بھیج دیا جاتا ہے، ایسے ہی مدرسہ اور مسجد بھیج دیا کریں تاکہ آپ کی نسلوں میں دین سے محبت قائم رہے❤🩹
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ✨♥️
♥️🕯️ اپنی ہر صبح کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور فجر کی نماز پڑھ کرکیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاء اللّٰه✨✨✨✨
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا :
’’ سات قسم کے لوگوں کو اللہ تعالیٰ اس دن اپنے سائے میں سایہ مہیا کرے گا جس دن اس کے سائے کے سوا کوئی سایہ نہیں ہو گا : عدل کرنے والا حکمران اور وہ نوجوان جو اللہ کی عبادت کے ساتھ پروان چڑھا اور وہ آدمی جس کا دل مسجد میں اٹکا ہوا ہے اور ایسے دو آدمی جنھوں