فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
اور تم اپنے پروردگار کی کونسی کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے
ایک انسانی "جسم" کے اندر 39 ٹریلین خلیے ہوتے ہیں، یعنی 3900000000000000 خلیے،،، جب کہ ایک 10 سالہ بچے میں 17 ٹریلین خلیے ہوتے ہیں۔ ہر ایک خلیے میں 46 کروموسومز ہوتے ہیں
👇
اسلام و علیکم
صبح بخیر
اس کائنات میں ہر سو کن فیکون کے نظارے ہیں
الله اکبر
We found Observeable Universe
One light-year is equal to 6 trillion miles (9 trillion km)
بلیک ہول
Black Hole
بلیک ہول ایک ایسی جگہ ہے جہاں کشش ثقل اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ روشنی بھی اس سے فرار نہیں ہو پاتی۔ یہ ایک انتہائی گنجان مادے کا ایک نقطہ ہے جو کہ اپنی ہی کشش ثقل کی وجہ سے اتنا سکڑ گیا ہے کہ اس کی گھنتی کوئی چیز پار نہیں کر سکتی، یہاں تک کہ روشنی بھی نہیں
👇
یورینیم ایک انتہائی قیمتی اور طاقتور معدنیات ہےکیونکہ اس سے حاصل ہونے والی توانائی کی مقدار ناقابلِ یقین حد تک زیادہ ہوتی ہے۔
ایک کلوگرام یورینیم سے حاصل ہونے والی توانائی 27 لاکھ کلوگرام کوئلے سے پیدا ہونے والی توانائی کے برابر ہوتی ہے۔ یورینیم دنیا کی مہنگی ترین معدنیات ہے
👇
اسلام و علیکم
Good Morning
زمین پھٹ سکتی ہے آسمان گر سکتا ہے قیامت قائم ہو سکتی ہے ۔ اور محمد صلی الله علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا
اور یہی ہمارا ایمان کا حصہ ہے
Have a good day