Log inSign up
™دانش_گرد
188.1K posts
Image
user avatar
™دانش_گرد
@ird_kh
وہ منتظر میرے زوال کے ہیں۔____میرےاپنے بھی کمال کے ہیں_
ویرانستان
X.com/search?q=from:…
Joined February 2021
12.4K
Following
13.9K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    ™دانش_گرد
    @ird_kh
    Feb 3, 2024
    حفاظت باغ کی جب باغ کے مالی نہیں کرتے تو پھر موسم بہاروں کے بھی ہریالی نہیں کرتے خدا حافظ تمہارا اے دوستوں اس چور نگری میں یہاں کے پالتو کتے بھی ، رکھوالی نہیں کرتے
    Image
    00:00
    44K
  • user avatar
    ™دانش_گرد
    @ird_kh
    Dec 17, 2023
    صدیق جان نے ن لیگ کی #میت کو غسل والے تختے پر لٹایا ہوا ہے 😂😂😂
    Image
    37K
  • user avatar
    ™دانش_گرد
    @ird_kh
    Apr 19, 2022
    #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ایم کیو ایم کا ایک ایم این اے فوت ہو گیا ہے، یا رب کم سے کم چار کو اور پھڑکا دے اس قوم پر یہ تیرا عظیم انعام ہوگا، سب بولو آمین #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    ™دانش_گرد
    @ird_kh
    Mar 23, 2023
    Chief Justice Umar Ata Bandial, My name is IRSHAD KHAN, and as a Pakistani, I demand my constitutional right to vote! #Article6onECP #آئین_پاکستان_سے_غداری_نامنظور
    Image
    Image
    107K
  • user avatar
    ™دانش_گرد
    @ird_kh
    Jun 7, 2022
    خان صاحب کا ماضی گواہ تھا کہ وہ ایماندار ہے اس کی حکومت کے لئے پانچ سال بعد ایک دن کے لئے لائن میں کھڑے ہو کر ووٹ ڈالنا گوارہ نہیں تھا اب روز پیٹرول پمپ کی لائن میں کھڑے ہونا گوارہ ہے، اس قوم کا بھی اتنا ہی قصور ہے جتنا نیوٹرلز کا ہے، دو تہائی اکثریت دیتے تو آج یہ نہ ہوتا
    Image
    00:00
  • user avatar
    ™دانش_گرد
    @ird_kh
    Dec 10, 2023
    مفتاح نے پی ڈی ایم کے ابو جی کا نام نہیں لیا، سائفر کیس میں ٹھنڈ ایسے تو نہیں پڑی ہوئی🤣🤣🤣
    Image
    102K
  • user avatar
    ™دانش_گرد
    @ird_kh
    Jan 24, 2023
    بیان تو برازیلی صدر کا ہے اسے ہمارا بھی سمجھا جائے تاکہ الیکشن میں دو دو ہاتھ آسانی سے ہم عوام بھی کرسکیں #StopDirtyGames
    Image
    This Post is from a suspended account. Learn more
    13K
  • user avatar
    ™دانش_گرد
    @ird_kh
    May 18, 2022
    حکومتی ایوان 174 ارکان پر مشتمل تھا MQM کا ایک رکن انتقال کر گیا ، چوہدریوں کے دو ارکان کا ووٹ شمار نہیں ہوتا تو 171 ارکان حکومت کیسے کر رہے ہیں، اسمبلیاں از خود تحلیل ہو جانی چاہئے تھی، یا صدر صاحب کو (مداخلت 🖕) ضرور کرنی چاہئے، جس کا جواز قانونی موجود ہے،
  • user avatar
    ™دانش_گرد
    @ird_kh
    May 18, 2022
    پاکستان کب بنا ؟؟ زمین کا ٹکڑا 1947 میں لے لیا تھا لیکن پاکستان صحیح معنوں میں اب وجود میں آ رہا ہے۔ قوم ،ملک، سلطنت پائندہ ، تابندہ ، باد #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
    Image
  • user avatar
    ™دانش_گرد
    @ird_kh
    May 3, 2022
    آج تو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو بھی پتہ لگ گیا ہو گا کہ عوامی نمائندے عوام میں تھے اور امپورٹڈ نمائندے اپنے بِلوں میں، ہنڑ آرام اے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
  • user avatar
    ™دانش_گرد
    @ird_kh
    Nov 21, 2023
    گیدڑوں کے غول میں دو شیر صفت، جو آئین اور قانون کے ساتھ کھڑے ہیں،
    Image
    12K
  • user avatar
    ™دانش_گرد
    @ird_kh
    Apr 29, 2022
    اگر طوائف کو بھی منصف کی کرسی پر بٹھا دیتے تو وہ ایسا کھلواڑ انصاف کے ساتھ نہ کرتی جیسا ابھی ہو رہا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
  • user avatar
    ™دانش_گرد
    @ird_kh
    May 6, 2022
    میں نے اپنی سیاست کا آغاز میانوالی سے کیا تھا اب اپنی حقیقی آزادی کی تحریک کا آغاز بھی میانوالی سے کر رہا ہوں میری پاکستانی قوم تیار رہیں کسی بھی وقت کال دے سکتا ہوں عمران خان #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
  • user avatar
    ™دانش_گرد
    @ird_kh
    Apr 29, 2022
    جج نہیں جج کا فیصلہ بولتا ہے اور فیصلہ یہ بتاتا ہے کہ وہ کتنا منصفانہ ہے ہمیں خواہ مخواہ ایک سو تیس پر رکھا ہمارا تو شمار میں نام ہی نہیں ہونا چاہئے تھا، #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
    Image

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement