سبحان اللہ 1500 سال گزرنے کے باوجود آج بھی خوشبو آتی ہے یہ قبر مبارک آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی والدہ بی بی آمنہ رضی اللّٰہ عنہا کی ہے مدینہ منورہ شریف
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
سب شیئر کریں خان جیل میں ھے نہی تو ہر مہینے شوکت خانم ہسپتال کے لیئے فنڈ ریزنگ کرتا تھا اس لیئے یہ ذمداری ہماری ھے اپنے عطیات اس رمضان میں بھی شوکت خانم ہسپتال کو دیں پھیلاؤ اسے 🥺🔥
اس کو کہتے ہیں ایمان اور ایمان کا جذبہ موت سر پر لٹک رہی ہے پر پھر بھی کلمہ حق بلند کررہا ہے جب ایک مرتبہ مرنا ہی ہے تو اس مرد مومن کی طرح غیرت سے شہید ہوجاو سلام ہے اے غیرت مند مسلمان
عادل بازئی پشتو میں کہہ رہا ھے میں بھی آرام سے دو عرب لیکر بک سکتا تھا لیکن میرے پیسے جاتے ھے جائے،مجھے منسٹری نہی چاہیئے میں دھوکہ نہی دونگا خان کو واقعی شیر ھے یہ بندہ
@AdilBaxai