Log inSign up
عمران
42.5K posts
Image
user avatar
عمران
@jilani1998
ملنے کے نہیں نایاب ہے ہم
مریخ
Joined January 2023
3,981
Following
4,402
Followers
  • user avatar
    عمران
    @jilani1998
    Aug 27, 2025
    ❤️السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🩵صبح بخیر زندگی 💜صل الله عليه وآله وسلم 💚 کوئ مثل مصطفیٰ کا کبھی تھا نہ ہے نہ ہو گا کسی اور کا یہ رتبہ کبھی تھا نہ ہے نہ ہو گا 🩷انھیں خلق کر کے نازاں ہوا خود ہی دست قدرت کوئی شاہکار ایسا کبھی تھا نہ ہے نہ ہو گا
    Image
    1.6K
  • user avatar
    عمران
    @jilani1998
    Aug 26, 2025
    ❤️السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🩵صبح بخير 💚 جہاں پر ختم ہوتی ھے' حدودِ عقلِ انسانی وہاں سے مُصطَفٰیﷺ کی شان کا آغاز ہوتا ھے ♥️ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم 💜آمد مصطفیٰ ﷺ ہوئی کفر روانہ ہوگیا جسکے حضور ﷺ ہوگئے اس کا زمانہ ہوگیا الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ
    Image
    1.4K
  • user avatar
    عمران
    @jilani1998
    Aug 29, 2025
    ❤️السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🩵صبح بخير زندگی 💚جمعہ مبارک 💜 ٹھاٹھیں مارتے طوفان سے حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کو محفوظ رکھنے والے كريم رب کائنات میرے پاکستان پر رحم فرما 🧡آمین يارب العالمين
    Image
    2.1K
  • user avatar
    عمران
    @jilani1998
    Aug 28, 2025
    ❤️السلام عليكم 🩵صبح بخير زندگی 💚استغفار کی فضیلت 🩷رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: 💜جس کسی نے استغفار کو لازم کر لیا، تو اللہ اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کی کوئی راہ نکال دیتا ہے، اور ہر غم سے کشادگی کر دیتا ہے، اور اسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے وہ گمان بھی نہیں کرتا
    Image
    2K
  • user avatar
    عمران
    @jilani1998
    Feb 27, 2025
    🩵السلام عليكم 💚صبح بخير ❤️ جب مخلوق خدا سے کچھ لینے کی بجائے کچھ دینے کا جذبہ پیدا ہو جائے تو سمجھ جائیں کہ آپ تک بڑی خاموشی سے فیض منتقل کر دیا گیا ہے۔ 💙 صحت و سلامتی کی ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ الله عزوجل آپ اور آپ کے خاندان کا ہمیشہ حامی و ناصر رہے۔ 💜آمین یا رب العالمین
    Image
    Image
    1.1K
  • user avatar
    عمران
    @jilani1998
    Feb 10, 2025
    💚 السلام علیکم 🩵صبح بخیر ❤️اےاللّٰه ___ عشق کا عرفان کہاں سے لاؤں 💙جو تیری حمد کی ھے شان کہاں سے لاؤں 💜ذکرِ آقاﷺ کے سبب لوگ مجھے جانتے ہیں 💚اس سےاچھی کوئی پہچان کہاں سے لاؤں
    Image
    Image
    993
  • user avatar
    عمران
    @jilani1998
    Feb 3, 2025
    🩵السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 💜صبح بخير رندگی ❤️ ہر جابرِ وقت سمجھتا ہے محکم ہے میری تدبیر بہت 💙پھر وقت اسے بتلاتا ہے، تھی کند تیری شمشیر بہت 💚 اپنے بہتر وقت کو نماز میں وقف کرو کیونکہ تمہارے تمام کام نماز کے بعد قبول کیے جائیں گے!
    Image
    929
  • user avatar
    عمران
    @jilani1998
    Feb 12, 2025
    🩵السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ❤️صبح بخير زندگی 💚 اے ہمارے رب ہمیں اپنے پاس سے رحمت دے اور ہمارے لیے ہمارے معاملات میں عافیت کا راستہ کر. 💙 جیسے ہی کھلا انکی رحمت کا شفا خانہ دنیا کے مسیحا بھی بیمار نظر آئے 💜صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    Image
    Image
    795
  • user avatar
    عمران
    @jilani1998
    Feb 13, 2025
    💚 السلام علیکم 🩵صبح بخیر 💜بارش میں اتنی بوندیں نہیں برستیں جتنی سجدے میں ، سر رکھنے سے رحمتیں برستی ہیں ❤️ اللہ کے خوف سے گرنے والے آنسو وہ واحد ذریعہ ہیں جو گرتے باہر ہیں لیکن انسان کا اندر دھو کر شفاف کر دیتے ہیں۔ 💙 یا رب ہمارا شمار اپنے شکر گذار بندوں میں فرما آمین
    Image
    Image
    993
  • user avatar
    عمران
    @jilani1998
    Aug 25, 2025
    ❤️السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🩵صبح بخيرزندگی 💚 وَمَا أَرْسَلْنٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ 💜اور ہم نے آپ (ﷺ) کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا 🩷الله تعالٰی ہم سب کو اپنے پیارے محبوب حضرت محمد ﷺ کی سنت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
    Image
    1.3K
  • user avatar
    عمران
    @jilani1998
    Feb 10, 2025
    🩵السلام عليكم 💜صبح بخیر زندگی 💚 یااللہ کریم تو ہی ہمارا خالق ہے،تو ہی ہمارا مالک ہے، تو ہی ہمارا رب ہے۔ ہر قدم پر ہماری رہنمائی فرما اور ہمیشہ اپنا شکرگزار بندہ بنا. یارب ذوالجلال ہمیں، ایمان، صحت و تندرستی اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما۔ ❤️آمين
    Image
    Image
    916
  • user avatar
    عمران
    @jilani1998
    Feb 6, 2025
    💚 السلام علیکم ورحمة الله وبركاته 🩵صبح بخیر 💜(اے پیغمبرﷺ)یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے، لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو، یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔💕 ﴿سورۃ الکوثر﴾
    Image
    Image
    876
  • user avatar
    عمران
    @jilani1998
    Feb 28, 2025
    🩵السلام علیکم 💚صبح بخیر 🩷جمعہ مبارک 💙حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو آسمان کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں سے جکڑ دیا جاتا ہے
    Image
    Image
    830
  • user avatar
    عمران
    @jilani1998
    Jan 24, 2025
    ❤️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🩵صبح بخیر 💚جمعہ مبارک 💙یارب ذوالجلال والاکرام ہماری نیند کو راحت، جاگنے کو برکت، دعاؤں کو قبولیت، سکون قلب اور اطمینان کا ذریعہ بنا دے ۔ یااللّٰہ ہمیں عمر بھر صبح و شام اپنی نعمتوں رحمتوں برکتوں خوشیوں اور مسرتوں سے سرفراز فرمائیے آمين💜
    Image
    Image
    1.6K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement