بہت ہی دلیر خاتون ھے
جان بوجھ کر یوتھیوں کو اسمبلی گھسایا گیا اور فتنہ نیازی کے لیے نعرے لگائے گئے
اور اس خاتون نے جو کیا اس کو تو بہادری کا میڈل ملنا چاہیے
خاموش ھو کر گھڑی ہاتھ میں پکڑ کر لہرا لہرا کر یوتھیوں کو ایسی آگ لگائی کہ ساری عمر یاد رکھیں گے🩷🩷
#StayStrongSobiaShah
00:00






