Log inSign up
𝕃 o ز e r Boy
16.2K posts
Image
user avatar
𝕃 o ز e r Boy
@lsrwz
مکمل ہجر بہتر یے ادھورے ایک تعلق سے
Lahore, Pakistan
Joined February 2023
4,556
Following
7,302
Followers
  • user avatar
    𝕃 o ز e r Boy
    @lsrwz
    May 12, 2023
    عمران ریاض سیالکوٹ کی جیل سے اغواء ہو چکا ہے اور ابھی تک معلوم نہیں کہاں رکھا گیا ہے۔ ارشد شریف کے بعد ہم اس وطن کے ایک اور بیٹے کو ایسے قربان نہیں ہونے دیں گے #عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو
    Image
    00:00
    72K
  • user avatar
    𝕃 o ز e r Boy
    @lsrwz
    May 16, 2023
    ڈاکٹر یاسمین راشد کی ویڈیو جس میں وہ بار بار مظاہرین سے کور کمانڈر گھر داخل نا ہونے کی ہدایت کر رہی ہیں #آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ #ThisWasNotOnTV
    Image
    00:00
    50K
  • user avatar
    𝕃 o ز e r Boy
    @lsrwz
    May 15, 2023
    احتجاج کے دوران انٹرنیشنل میڈیا کی کوریج پاکستانی بکاؤ میڈیا کے منہ پر تھپڑ ہے #شرپسند_بکاؤ_میڈیا
    Image
    00:00
    43K
  • user avatar
    𝕃 o ز e r Boy
    @lsrwz
    May 15, 2023
    جنازہ اٹھانے سے بہتر ہے آواز اٹھائیں۔ عمران ریاض اس قوم کی آواز کو ہمیشہ بلند کرتا رہا ہے۔ اب یہ قوم پر فرض ہے کہ وہ عمران ریاض کے لیے آواز اٹھائیں۔ پہلے ارشد شریف کا جنازہ اٹھایا ہے اب اور جنازے نہیں اٹھائیں گے #release_imran_riaz_khan #عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو
    Image
    00:00
    15K
  • user avatar
    𝕃 o ز e r Boy
    @lsrwz
    May 15, 2023
    آج اسلام آباد اور اسکے مضافات میں درجہ حرارت بہت زیادہ رہا مولانا کے کارکن اسلام آباد کی زمین کو گرم کرتے رہے #شرپسند_بکاؤ_میڈیا
    Image
    00:00
    5K
  • user avatar
    𝕃 o ز e r Boy
    @lsrwz
    May 13, 2023
    عمران خان اس وقت دنیا میں سب سے طاقتور اعصاب رکھنے والا سیاستدان بن چکا ہے 72 سال کی عمر میں خان کا حوصلہ 18 سال کے نوجوان سے زیادہ ہے- #میں_بھی_عمران_خان_ہوں
    Image
    00:00
    1.7K
  • user avatar
    𝕃 o ز e r Boy
    @lsrwz
    May 14, 2023
    خدارا پاکستان کو مشرقی پاکستان بنانے سے بچائیں۔ اپنے ملک کو حقیقی آزادی دلانے کے لیے عمران خان کا ساتھ دیں۔ اعظم خان سواتی کا قوم کے نام اہم پیغام
    Image
    00:00
    1.2K
  • user avatar
    𝕃 o ز e r Boy
    @lsrwz
    Jun 19, 2023
    Replying to @ImranKhanPTI
    جب تمہاری طرف انگلی اٹھتی ہے تو تم کہتے ہو یہ جرم ہے جب تمہاری گولی ہماری طرف اٹھتی ہے تو کیا یہ جرم نہیں ہے
    Image
    00:00
    3.1K
  • user avatar
    𝕃 o ز e r Boy
    @lsrwz
    May 15, 2023
    جب رنڈی ک کوٹھا اجڑتا ہے تو سیڑھیوں میں کھڑے مفلر پوشوں کے پیٹ پر بھی لات پڑتی ہے یہ بات قوم کو لفافہ صحافیوں کے رویے سے سمجھ آ رہی ہے #شرپسند_بکاؤ_میڈیا
    Image
    1.2K
  • user avatar
    𝕃 o ز e r Boy
    @lsrwz
    Jun 17, 2023
    سانحہ ماڈل ٹاؤن میں رانا ثناء اللہ کو براہِ راست نامزد کیا گیا لیکن ہم۔ نے اسے سزا دینے کی بجائے وزیر داخلہ بنا دیا اور اسنے 25 مئی کو وہی کچھ کیا جو اسنے جون 2014 میں کیا تھا #JusticeForModelTownVictims
    Image
    00:00
    1.7K
  • user avatar
    𝕃 o ز e r Boy
    @lsrwz
    Dec 19, 2023
    عمران خان کے حکم پر صنم جاوید نے لاہور کے علاقے شالامار سے مریم نواز کے خلاف الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صنم جاوید کے والد کا ویڈیو پیغام انشاء اللہ کپتان کی شیرنی میدان مارے گی ✌🏻
    Image
    00:00
    1K
  • user avatar
    𝕃 o ز e r Boy
    @lsrwz
    Jun 16, 2023
    یہ سمجھنا ضروری ہے کہ حضرت محمد ﷺ ہمارے دلوں میں رہتے ہیں جب ہمارے نبیﷺ کی شان میں گستاخی کی جاتی ہے تو ہمارے دلوں کو درد پہنچتا ہے #Prejudice_Against_Islam
    Image
    00:00
    2K
  • user avatar
    𝕃 o ز e r Boy
    @lsrwz
    May 16, 2024
    پورے سسٹم کی کانپیں نیازی کی ایک جھلک کے ڈر سے کانپ رہی ہیں۔ #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
    Image
    00:00
    2.5K
  • user avatar
    𝕃 o ز e r Boy
    @lsrwz
    May 16, 2023
    آفرین ہے اس جرات کے اوپر، اس بہادری کے اوپر کہ ایک 71 سال کا آدمی جس مستقل مزاجی کے ساتھ کھڑا ہے جس کو قتل کرنے کی کوشش کی گئی، 150 سے اوپر مقدموں کا سامنا کر رہا ہے۔ ہر ہفتے کئ دفعہ عدالتوں میں جا کر کھڑا ہونا پڑتا ہے معید پیر زادہ کا خان صاحب کو زبردست خراج تحسین
    Image
    00:00
    990

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement