ہر دروازے پہ مِنت اور مَنت نہیں چلتی..🤌
کچھ در بڑے مست ہوتے ہیں..
مرضی سے کُھلتے ہیں..
بس اُس در پہ اپنے نام کی عرضی لگا کے آجاؤ در والے کی نظر پڑی تو پُکار لے گا..🥀
مَن چاہا تو عنایت بھی کر دیگا
پڑے نہ رہنا.
خود کو بھکاری نہ بنانا
بھیک سے پیٹ پلتا ہے دل نہیں..🍁
اے آر وائے نیوز سب سے بڑا دلال نکلا کمپنی
کا۔۔۔۔.
اس بےغیرت @Salman_ARY کو پوری قوم نے ہر مشکل میں سپورٹ کیا اور آج یہ ہمیں شر پسند عناصر کہہ رہا ۔۔۔۔۔
@ARYNEWSOFFICIAL