محنت میں عظمت
پُرانے محلے میں ہمارے سامنے والے گھر میں ایک فیملی شفٹ ہوئی انکی تین بیٹیاں اور ایک سب سے چھوٹا بیٹا تھا 8۔10 سال کا اور انکے والد کچوری کا ٹھیلہ لگایا کرتے تھے
اب یہاں کے لوگوں نے انکو کُچھ خاص پسند نہیں کیا انکے ذریعہ معاش اور پُرانے علاقے سے یہاں آنے کی وجہ سے
آنٹی نے ہمیشہ امی کو بہت عزت اور احترام دیا کہ آپکی وجہ سے میرے بیٹے کو تعلیم ملی لیکن اس نے محنت کو کم نہیں سمجھا اور اپنے باپ کے ساتھ محنت کرتا رہا
اللہ سب کو ایسا محنتی اور فرماں بردار بیٹا دے جو والدین کے لئے ٹھنڈک کا باعث بن جائے
آمین
عورت کی اصل خوبصورتی اور حُسن 40 سال کی عمر میں نظر آتا ہے
آپ اگر کسی 20 سال کی لڑکی کو حسین کہیں گے تو یہ اسکی تعریف نہیں ہوگی کیوں کہ وہ اپنی خوبصورتی اور حُسن کے مراحل کی ابتداء پہ ہوتی ہے جس کی تکمیل 35 سال کی عمر میں شروع ھوتی ہے
متفق ہونا ضروری نہیں
میرا کِسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں نہ کسی بھی سیاہ سی جماعت سے نظریہ ملتا ہے سیاست دانوں کو اتنی ہی اہمیت دیں جتنی وہ آپکو دیتے ہیں اور ایک دوسرے سے اختلافات میں بھی عزت و احترام کو ملحوظ خاطر رکھیں اختلاف کریں لیکن تمیز کا دامن تھام کے رکھیں 🙏
میں تمھارے ساتھ عمر کے اس حصے تک جانا چاہتی ہوں کہ جہاں صرف میں اور تُم ہوں اور کوئی نہ ہو
نہ تمہیں کمانے کی فکر نہ مجھے چولہے کی پرواہ اور ایک روٹی ہم بانٹ کر کھا لیں بس
اگر آپ کِسی خاتون " کے اِن باکس جا کر اُسے
سلام نہیں کرتے،
اُس کا حال دریافت نہیں کرتے اُسے صُبح بخیر
اور شام بخیر نہیں کہتے،
تصویر نہیں مانگتے
اُسے کال پر نہیں اُکساتے
تو خوش ہو جائیں
کیوں کہ آپ ایک میچور اور سمجھدار انسان ہیں 😊