Log inSign up
Mesa Malik
75.2K posts
Image
user avatar
Mesa Malik
@mesamalik
Digital Growth Expert || X Monetization Specialist || Influencer || Activist |Turning Audience into Income|| Voice for Change || verified creator ||
Twitter.com/search/from:@m…
Joined May 2022
12.1K
Following
15.2K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Mesa Malik
    @mesamalik
    Jun 8
    ایکس کا الگورتھم بدلنے کے بعد ریچ، انگیجمنٹ اور ٹرینڈز سب کچھ پہلے جیسا نہیں رہا پرانے یوزرز بھی کنفیوژن کا شکار ہیں • الگورتھم کی حقیقت • ریچ اور انگیجمنٹ بڑھانے کے طریقے • ٹرینڈز کو سمجھنے کی سکلز #محبت_مافیا اکیڈمی میں سب کچھ آسان انداز میں سکھاتے ہیں جوائن کرنے کے لیے
    Image
    1.9K
  • user avatar
    Mesa Malik
    @mesamalik
    Apr 6, 2024
    Replying to @MarioNawfal
    Huge demonstration in Capital of yemen in solidarity with Palestine.
    Image
    00:00
    96K
  • user avatar
    Mesa Malik
    @mesamalik
    Mar 15, 2023
    تحریک انصاف کے کارکنان کے ہمت اور حوصلے بلند ۔ گولیاں کھا کر بھی پیچھے نہیں ہٹ رہے۔
    Image
    00:00
    Image
    00:00
    Image
    Image
    30K
  • user avatar
    Mesa Malik
    @mesamalik
    Mar 22, 2023
    ملیحہ ہاشمی چھا گئی ہو۔ کل تک آپ کے خلاف جو مخالفین پروپیگنڈا کر رہے تھے، آج ان کا کیا منہ رہ گیا جب آپ عالمی میڈیا پر پاکستان کی باعث فخر نمائندگی کر رہی ہیں۔
    Image
    00:00
    27K
  • user avatar
    Mesa Malik
    @mesamalik
    Mar 16, 2023
    بی بی سی کی رپورٹر نے پی ڈی ایم کے بیانیے کے پر خچے اڑادیے
    Image
    00:00
    11K
  • user avatar
    Mesa Malik
    @mesamalik
    Jul 2, 2022
    #پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ جو کہ #سازشیوں_کی_کارکردگی کو بے نقاب ہونے کے بعد #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کے نعروں سے گونج رہا ہے اور #RegimeChangeInPakistan کے بعد پاکستان کی معاشی بد حالی کا زمہ دار ہے
    Image
    00:00
  • user avatar
    Mesa Malik
    @mesamalik
    Jan 13, 2023
    پنجاب اسمبلی تحلیل کا معاملہ،گورنر سمری پہ دستخط نہ بھی کریں ،48 گھنٹے کے بعد اسمبلی خودبخود تحلیل ہو جائے گی۔ پی ڈی ایم سیاسی میدان میں تحریک انصاف کا مقابلہ نہیں کر پارہی،وہ تو یہ سوچ رہے کہ ہمارے ساتھ ہوا کیا اور اگلوں نے ہمارے ساتھ کر کیا دیا۔ بیرسٹر احتشام #اب_مائنس_تم_ہوگے
    Image
    00:00
    10K
  • user avatar
    Mesa Malik
    @mesamalik
    Mar 24, 2023
    عمران خان بنا کسی پروٹوکول کے تیز بارش میں لاہور ہائیکورٹ پہنچ گے، جب آپکے لیے قانون اور آئین اہم ہوں تو آپ جان کی پرواہ کیئے بنا بھی خود کو قانون کی سامنے پیش کرتے ہو
    Image
    22K
  • user avatar
    Mesa Malik
    @mesamalik
    Mar 25, 2023
    یہ قوم کپتان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑے گی۔ #جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے
    Image
    14K
  • user avatar
    Mesa Malik
    @mesamalik
    Mar 9, 2023
    قتل گاہوں سے چُن کر ہمارے علم اور نکلیں گے عشاق کے قافلے جن کی راہِ طلب سے ہمارے قدم مختصر کر چلے درد کے فاصلے کر چلے جن کی خاطر جہاں گیر ہم جاں گنوا کر تری دلبری کا بھرم ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے۔ بلال کی غائبانہ نماز جنازہ اسلام آباد میں ادا کی گئی۔ #فاشسٹ_امپورٹڈ_حکومت
    Image
    00:00
    19K
  • user avatar
    Mesa Malik
    @mesamalik
    Oct 18, 2024
    ملک دو ٹکڑے ہوا لیکن یہ سسٹم آج تک نہیں ہارا، جس نے بھی اس سسٹم کے ساتھ سر ٹکرایا اس کا سر پھوٹ پھوٹ گیا۔ پہلی مرتبہ ایک شخص اس سسٹم سے ٹکرایا اور اُس نے سسٹم کی بنیادی ہلا کر رکھ دی عمران ریاض خان 🔥
    Image
    00:00
    16K
  • user avatar
    Mesa Malik
    @mesamalik
    Aug 14, 2024
    زرتاج گل وزیر صاحبہ جن سے تحریک انصاف کا جھنڈا چھیننے کی کوشش کی گئی،لیکن کپتان کی شیرنی ڈٹ گئی جھنڈا نہیں دیا, آخر کار لوگ اکٹھے ہونا شروع ہوگئے اور زرتاج گل کی قیادت میں ایک بہت بڑی ریلی اپنے آپ ہی بنتی چلی گئی۔ عوام اب اس ظلم کے خلاف ڈٹ گئے ہیں،ظلم و فسطائیت کو جھیلنا سیکھ گئے
    Image
    00:00
    18K
  • user avatar
    Mesa Malik
    @mesamalik
    May 3, 2024
    Replying to @ImranRiazKhan
    اس رحیم چینج نے پہلا انجیکشن عمران ریاض کی گرفتاری کر کے کیا ارشد شریف کو شہید کیا گیا آج بھی خضدار میں ہمارا صحافی شہید کیا گیا۔۔ آج یوم صحافت نہیں صحافیوں کا یوم شہادت ہے رانا عظیم
    Image
    00:00
    40K
  • user avatar
    Mesa Malik
    @mesamalik
    Oct 17, 2024
    سجدہ ریز تو سب ہوتے ہیں روزانہ لیکن پتا نہیں کس کے قبول ہوتے ہیں ۔
    Image
    00:00
    16K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement